| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,298
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 793 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حجاج بن یوسف نےسفر کےدوران کسی دیہاتی سے پوچھا تمہاراحکمران حجاج کیسا ہے ؟
دیہاتی کہنے لگا ؛وہ بڑا ظالم ہے اللہ تعالٰی اس سے بچاے ۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ: حجاج نےکہا ؛تم جانتے ہومیں کون ہوں ؟ اس نے کہا نہیں " حجاج نے کہا میں حجاج ہوں دیہاتی نے کہا :تم مجھے جانتے میں کون ہوں حجاج نے کہا نہیں دیہاتی بولا :میں فلاں شخص کا غلام ہوںاورمیں ہر مہینے تین دن پاگل ہوتا ہوں اورآج میرا پاگل ہونے کا پہلا دن ہے اس لئے معاف کرنا: حجاج یہ سن کر ہنسنے لگا اور اسکو چھوڑدیا۔ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (09-10-11), shafresha (11-10-11), کنعان (09-10-11), نورالدین (10-10-11), نبیل خان (09-10-11), wajee (12-10-11), اویسی (11-10-11), احمد نذیر (11-10-11), حسن قادری (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), رضی (10-10-11), سیفی خان (11-10-11), شمشاد احمد (13-10-11), عروج (13-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
حجاج بن یوسف جیسے ظالموں سے اللہ ایسے ہی بچاتا ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ كي نظر ميں كوئي اور كامياب تدبير ہے تو ضرور بتائيں۔۔۔۔ كہيں آڑے وقت ميں كام آ ہي جائے گي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسمی (13-10-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتا, ہنسنے, کہنے, کیسا, پوچھا, پاگل, یوسف, لگا, مہینہ, مہینے, معاف, اللہ, اسکو, بولا, بڑا, تین, تعالٰی, جانتے, حجاج, دیہاتی, شکریہ, شخص, ظالم, غلام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب | جاویداسد | خبریں | 2 | 23-12-10 11:39 AM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| خواتین کے پرس موبائل چارج کریں گے | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-07-10 05:51 PM |
| اسلام میں خواتین کے حقوق | گوندل | اپکے کالم | 4 | 13-01-10 09:54 AM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |