واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-08, 08:57 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری

ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری

واشنگٹن: ناسا کے سائنسدانوں نے پہلی بار مریخ میں برفانی تودے گرنے کی تصویریں جاری کردیں ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ تصویریں ایک روبوٹک خلائی جہاز نے بنائی ہیں جو اس وقت مریخ کے گرد چکر لگا رہا ہے ۔ ان تصویروں میں مریخ کے شمالی قطب کے قریب بڑے پیمانے پر مٹی اور برف کے تودے گر رہے ہیں ۔ سائنسدانوں کے مطابق ان تودوں میں سے بعض پانچ سو نوے فٹ تک چوڑ ے ہیں ۔ ان برفانی تودوں کے گرنے کی اطلاع سب سے پہلے مریخ میں موسمیاتی تبدیلیوں کی نگرانی کرنے والے آربٹر نے دی تھی جو دوہزار چھ میں مریخ کی سطح پر اترا تھا۔
Attached Images
 
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (08-11-08), منتظمین (15-03-08)
پرانا 05-11-08, 12:42 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری

خوب ہے ۔ بہت پیاری شیئرنگ ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-11-08)
جواب

Tags
واشنگٹن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسرائیلی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع ہوگئیں! shafresha خبریں 2 12-04-11 12:36 PM
دولت مشترکہ کھہل: مزدوری کرتے بچوں کی تصاویر سامنے آگئیں جاویداسد خبریں 9 10-04-11 07:59 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
بادلوں کی چند نایاب تصاویر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 8 26-07-09 02:56 PM
بچوں کی عریاں تصاویر پر بحث محمدعدنان فن و فنکار 7 27-10-08 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger