| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دیکھیں ہمارے ارد گرد کچھ لوگ اس طرح ناشتہ تیار کرتے ہیں۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی یہ ارد گرد کے لوگ نہیں ہیں بلکہ وہ غریب مسلمان ہیں جو اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لئے عرب ممالک میں مزدوری کی غرض سے جاتے ہیں اور کنٹریکٹنگ کمپنیاں انہیں رہائش مہیا نہیں کرتیں بلکہ جس جگہ پر کنسٹرکشن چل رہی ہوتی ھے وہیں یہ لوگ پلائیوں کو اپنا بستر بناتے ہیں اور کھانا میں ان کے ساتھ جو ظلم ھے وہ ان تصاویر سے ہی دیکھا جا سکتا ھے۔ ہفتہ یا مہینہ میں کمپنی کی گاڑی ان کو شہر لے جاتی ھے جس سے وہ اپنا راشن خرید سکتے ہیں۔ باقی ماندہ کچن کا سامان اکٹھا کرنے کے لئے ان کو ایک وقت درکار ھے کیونکہ ان کو تنخواہ اتنی ہی دی جاتی ھے جس سے یہ اپنی روٹی اور گھر والوں کو کچھ بچا کر بھیج سکیں۔ ان کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو اللہ سبحان تعالی نیکی کی ھدایت دے آمین والسلام
__________________
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (26-09-11), گلاب خان (26-09-11), ننھا بچہ (26-09-11), نبیل خان (26-09-11), اویسی (27-09-11), احمد نذیر (26-09-11), حیدر (26-09-11), رضی (26-09-11), شمشاد احمد (27-09-11), عدنان دانی (26-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک روٹی پورا پینڈ ،۔۔،۔،۔،۔،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہے بہت تلخ بندہ مزدور کے اوقات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کرتے, گھر, گرد, وقت, لوگ, ناشتہ, مسلمان, ایسے, اللہ, السلام, اتنی, ارد, تیار, تصاویر, دیکھا, درکار, دست, زبر, شہر, شکریہ, طرح, عرب, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ...کہیں ایسے بھی ہوتا ہے؟؟ | عبداللہ آدم | اپکے کالم | 0 | 10-04-11 01:19 AM |
| ایسے بھی ہوتا ہے | محمد کاشف حبیب | گپ شپ | 0 | 02-12-09 05:32 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ | وسیم | عمومی بحث | 1 | 23-04-09 12:01 AM |
| کبھی ایسے بھی ہوتا ہے محبت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 1 | 06-03-09 01:40 PM |
| جہاد کب، کیسے اور کس پر فرض ہوتا ہے؟ | Zullu230 | جہاد | 5 | 29-08-08 02:53 PM |