واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 06:44 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ !!!

نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ !!!


ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے اب تک سب سے بڑے سیارے کو دریافت کر لیا ہے جو ایک اور سیارے کے گرد چکر لگا رہا ہے۔

ایک اور سیارے کے مدار میں گردش کرنے والا یہ سیارہ مشتری سے ستر فیصد بڑا ہے۔

لیکن دریافت ہونے والے نئے سیارے کی کثافت نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے بہت کم ہے جو اسے انتہائی کم کثافت والا سیارہ بنا دیتا ہے۔

اس نئی تحقیق کی تفصیلات آسٹروفزیکل جرنل میں شائع کی جائیں گی۔

ٹریس فور نامی یہ نیا سیارہ ہرکولیس کے مجمعِ کواکب میں واقع ہے اور اسے ٹرانس ایٹلانٹِک ایکسو پلینٹ سروے پر کام کرنے والے ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے دریافت کیا۔

ٹریس فور زمین سے چودہ سو پینتیس نوری سال کے فاصلے واقع ایک دوسرے ستارے کے گرد گردش کرتا ہے۔

اس سیارے کا درجہ حرارت 1327 سینٹی گریڈ ہے۔ چونکہ اس سیارے کے اوپر کی فضا میں نسبتاً کم کشش پائی جاتی ہے اس لیے غالباً اس کا کچھ حصہ شہابِ ثاقت کی
دم کی طرح خمیدہ ہے۔

لوول آبزرویٹری سے تعلق رکھنے والے تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ جارجی مینڈوشیو کا کہنا ہے کہ ٹریس فور نظام شمسی سے باہر سب سے بڑا سیارہ ہے۔

یہ سیارہ اتنا بڑا ہے کہ موجود سیاروں کو ماپنے کے لیے استعمال ہونے والے پیمانوں کے مدد سے اس کے سائز کی وضاحت کرنا بہت مشکل ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (06-11-08)
پرانا 06-11-08, 02:42 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ !!!

ابھی کئی جہاں اور بھی ہیں ۔ ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 06:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ !!!

اچھی معلومات ہے قیصر جی (شکریہ )
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 07:41 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نظام شمسی میں سب سے بڑا سیارہ !!!

بالکل ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظامِ شمسی, دریافت, سیارے, سال, ستارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
جلا گھر کسی کا ۔۔ ۔کسی کی سیاست میں ”بہار “ آگئی جاویداسد خبریں 0 24-09-10 04:24 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:42 PM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger