واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


نظروں سے اوجھل قبیلے دریافت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 03:40 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نظروں سے اوجھل قبیلے دریافت

نظروں سے اوجھل قبیلے دریافت

اکیسویں صدی میں بھی دنیا کی نظروں سے اوجھل قبیلے دریافت ہونے لگے، برازیل میں ایک ایسے ہی قبیلے کی دریافت نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ اس جدید دنیا میں کوئی ایسا بھی ہے جس سے رابطہ نہ ہو یا کوئی ہم سے پوشیدہ ہو تو ہاں، برازیل اور پیرو کی سرحد کو محفوظ بنانے کے دوران فضائی نگرانی کے دوران ایمو زون کے جنگلات میں ایسے قبائل کی نشاندہی ہوئی جن کی موجودگی کے بارے میں کسی کو بھی معلومات نہیں۔ ان قبائل کی تصاویر شائع کر دی گئی ہیں اور اب برازیل کی حکومت ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ عالمی ادارے برائے انسانی حقوق کا خیال ہے کہ دنیا میں 100 سے زائد ایسے قبائل موجود ہیں جن میں سے 50 انہی جنگلات میں رہتے ہیں۔۔۔

amazon4.jpg

amazon5.jpg

amazon6.jpg

amazon7.jpg

amazon8.jpg
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-02-11), فخر بٹ (24-06-11), اویسی (08-02-11), شمشاد احمد (06-02-11)
پرانا 06-02-11, 04:02 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہم دریافت ہے۔۔۔۔
ویسے اس بارے میں مزید اب تک کیا پیش رفت ہو ‌چکی ہے۔۔۔ کون لوگ ہیں۔۔ کیا کرتے ہیں وغیرہ کی تفصیلات بھی اگر کسی کے علم میں ہوں تو ضرورت بتائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-11)
پرانا 06-02-11, 07:02 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیس بُک تو ضرور استعمال کرتے ہی ہوں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-11), فخر بٹ (24-06-11), اویسی (08-02-11), عدنان دانی (06-02-11)
پرانا 06-02-11, 07:21 AM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور پیپسی بھی پیتے ہونگے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-11), فخر بٹ (24-06-11), اویسی (08-02-11)
پرانا 06-02-11, 05:43 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو یہ کسی گیم کے سکرین شاٹ لگ رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-11), فیصل ناصر (07-02-11), اویسی (08-02-11), رضی (06-02-11)
پرانا 06-02-11, 07:58 PM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اہم دریافت ہے۔۔۔۔
ویسے اس بارے میں مزید اب تک کیا پیش رفت ہو ‌چکی ہے۔۔۔ کون لوگ ہیں۔۔ کیا کرتے ہیں وغیرہ کی تفصیلات بھی اگر کسی کے علم میں ہوں تو ضرورت بتائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس قبیلے سے ابھی رابطہ نہیں کیا گیا، یہاں جو تصاویر لگائی گی ہیں یہ ہوائی جہاز سے لی گئی ہیں۔ بی بی سی کو اس قبیلے کی فلم بنانے کی اجازت دی گئی تھی جسے انہوں ایک کیلامیٹر دور سے stabilised zoom lens سے بنایا ہے تا کہ وہاں رہنے والوں کیلیے خلل پیدا نہ ہو۔ اس فلم کو انہوں نے اپنی ایک گھنٹے کی جنگل میں رہنے والے انسانوں پر ڈاکیومنٹری میں دکھایا ہے جو میں نے دیکھی ہے اور بہت دلچسپ ہے۔

ان سے رابطہ اس قبیلے کے لوگوں کیلیے جانی خطرے کا باعث بن سکتا ہے کسی باہر کے آدمی سے اگر انہیں زکام جیسی بیماری بھی لگ جائے تو انکیلے یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے رہن سہن کو بھی باقی دنیا کے ایسے لوگوں سے نقصان کا خدشہ ہے جو انہیں بدلنے کیلیے بیتاب ہونگے۔

اس موضوع پر ویڈیو اور مزید معلومات کیلے مندرجہ ذیل انگلش ویب سائٹ دیکھیں
Astonishing new photos of uncontacted tribe
__________________

Last edited by ناصحی; 06-02-11 at 08:06 PM. وجہ: Attached a related image
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-11), فیصل ناصر (24-06-11), شمشاد احمد (08-02-11)
پرانا 06-02-11, 10:50 PM   #7
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں لڑکی کے ہاتھ میں ایک چھرا اور سامنے سفید رنگ کا ایک برتن،جنگل کے نہیں لگتے۔ یہ تو جدید دور کا برتن ہے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-11)
پرانا 06-02-11, 11:22 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے جس ویب سائٹ کا لنک دیا ہے، وہاں آپکو اس کا جواب مل جائے گا۔

lt.jpg

Machete (چھرا)
This uncontacted tribe is likely to be descended from Indians who escaped the atrocities of the rubber boom last century. For several decades they will have known about and have had access to metal goods, such as the knife and pan in the photo, acquired through inter-tribal trading networks.

Metal pan (برتن)
Like the machete, the metal pan was likely acquired through inter-tribal trading networks.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-11), فخر بٹ (24-06-11), اویسی (08-02-11)
پرانا 24-06-11, 02:23 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان كے بارے ميں‌كوئي نئي خير خبر معلوم ہوئي ہو كسي كو تو بتائے بھائي
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 03:32 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب دراصل جعلی تھا!!!!!

Brazilian lost tribe photo was a fake | The Wardman Wire
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-06-11), شمشاد احمد (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 06:15 AM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

very funny
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-06-11)
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کوئی, کوشش, گئی, پوشیدہ, محفوظ, معلومات, اکیسویں, ایسا, انسانی, ادارے, برازیل, تصاویر, جدید, حکومت, حیرت, حقوق, خیال, دنیا, دریافت, زون, سرحد, عالمی, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger