واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی:فخرپاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-11, 08:17 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی:فخرپاکستان

نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی:فخرپاکستان

NADRA کو شاید ہی کوئی پاکستانی نا جانتا ہوں۔ بلاشبہ یہ ایک بہترین اور منافع بخش ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملکِ پاکستان کے لئے قابل فخر ادارہ ہے
CNBC کی جانب سے بنائی گئی 15 منٹ پر مبنی رپورٹ پیش خدمت ہے

نوٹ: اس مضمون میں میری جانب سے دی جانے والی رائے سے نادرا کا سرکاری یا نیم سرکاری طور پر کوئی تعلق نہیں۔ اور اسے آفیشل رائے جواب مت سمجھا جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 29-04-11 at 04:09 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), skjatala (29-04-11), یاسر عمران مرزا (28-04-11), موجو (30-04-11), محمدخلیل (28-04-11), ارشد کمبوہ (29-04-11)
پرانا 28-04-11, 10:03 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں بہت سے لوگ نکمے بھرتی ہوئے ہیں جن کو ٹینشن دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔۔ اور بدتمیز عملہ ہے۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (30-04-11), shafresha (29-04-11), ارشد کمبوہ (29-04-11), حیدر (29-04-11), عبدالقدوس (29-04-11), عبداللہ آدم (29-04-11), عدنان دانی (01-05-11)
پرانا 29-04-11, 07:36 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اس میں بہت سے لوگ نکمے بھرتی ہوئے ہیں جن کو ٹینشن دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔۔ اور بدتمیز عملہ ہے۔۔
نادرا کسٹمر کئیر کے معاملہ میں رتی برابر بھی کوتاہی نہیں کرتا۔ اگر کسی دفتر کا عملہ بدتمیزی سے پیش آتا ہے تو آپ نادرا کمپلئن باکس جو کہ ہر دفتر کے باہر موجود ہے اس میں اپنی کمپلئین ڈال دیجئے۔ بدتمیزی کرنے پر عملہ کو نوکری سے ہاتھ بھی دھونا پڑا ہے۔
جہاں تک معاملہ ٹینشن دینے کا تو کوئی بھی جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتا دفترمیں کام کرنے والے ہرشخص کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ آنے والے صارفین کو جلد از جلد فارغ کیا جائے اور اپنی توانائی بچائی جائے۔ پاکستانی معاشرے میں گزشتہ کئی سالوں سے ایک عجیب لہر دوڑ رہی ہے جس کے تحت ہردوست ہمیں دشمن اور ہر دشمن دوست نظر آتا ہے۔ ہر ملازم حکومت کی بنائی گئی پالیسی پر کام کرتا ہے اپنی جانب سے نا تو کوئی اضافی ڈاکیومنٹ مانگ سکتا ہے اور نا ہی چھوڑ سکتا ہے۔ کسی کارڈ یا فارم کے حصول کی کیا پالیسی اور کیا ڈاکیومنٹس چاہیئے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11), ارشد کمبوہ (29-04-11), حیدر (29-04-11), رضی (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 09:27 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں اچھا ہوا بتا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), ارشد کمبوہ (29-04-11), حیدر (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 09:59 AM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
نادرا آفس کے باہر سینکڑوں کی بھیڑ دیکھ کر میں ابھی تک اپنا شناختی کارڈ رینیو نہیں کرا سکا۔
نادرا والوں کو چاہیے کہ شہروں میں دو، چار شاخیں بنا دیں۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11), حیدر (29-04-11), رضی (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 10:18 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
نادرا آفس کے باہر سینکڑوں کی بھیڑ دیکھ کر میں ابھی تک اپنا شناختی کارڈ رینیو نہیں کرا سکا۔
نادرا والوں کو چاہیے کہ شہروں میں دو، چار شاخیں بنا دیں۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
دفاتر کا قیام شہر میں مقیم نفوس کی تعداد کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ صرف لاہور شہر میں 10 سے زائد دفاتر قائم ہیں اور اس کے علاوہ اتنی ہی تعداد میں موبائل رجسٹریشن یونٹس موجود ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11), رضی (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 10:32 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹی وی دیکھائی جانے والی رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ادارے کو بھی دیمک لگ گئی ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11), رضی (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 11:41 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نادرا کسٹمر کئیر کے معاملہ میں رتی برابر بھی کوتاہی نہیں کرتا۔ اگر کسی دفتر کا عملہ بدتمیزی سے پیش آتا ہے تو آپ نادرا کمپلئن باکس جو کہ ہر دفتر کے باہر موجود ہے اس میں اپنی کمپلئین ڈال دیجئے۔ بدتمیزی کرنے پر عملہ کو نوکری سے ہاتھ بھی دھونا پڑا ہے۔
جہاں تک معاملہ ٹینشن دینے کا تو کوئی بھی جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتا دفترمیں کام کرنے والے ہرشخص کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ آنے والے صارفین کو جلد از جلد فارغ کیا جائے اور اپنی توانائی بچائی جائے۔ پاکستانی معاشرے میں گزشتہ کئی سالوں سے ایک عجیب لہر دوڑ رہی ہے جس کے تحت ہردوست ہمیں دشمن اور ہر دشمن دوست نظر آتا ہے۔ ہر ملازم حکومت کی بنائی گئی پالیسی پر کام کرتا ہے اپنی جانب سے نا تو کوئی اضافی ڈاکیومنٹ مانگ سکتا ہے اور نا ہی چھوڑ سکتا ہے۔ کسی کارڈ یا فارم کے حصول کی کیا پالیسی اور کیا ڈاکیومنٹس چاہیئے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
تمہارئ طرف سے اچھا کام
گڈ جاب فرام
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 12:30 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ای کیو بھائی بھی بالکل فواد صاحب کے سٹائل میں جواب دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11), ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11), عبدالقدوس (29-04-11), عبداللہ آدم (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 03:06 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار اے کیو۔۔۔رحیم یار خان میں بھی صرف ایک ہی دفتر ہے انکا۔ اور رحیم یار خان تحصیل کی آبادی میرے اندازے کے مطابق کم از کم 10 لاکھ سے زائد تو ضرور ہو گی (جبکہ شہر کی آبادی کم و بیش 3 لاکھ سے اوپر ہو گی)۔ یقین مانو نادرا کے دفتر جانا تو کُجا اُس روڈ سے گزرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

وہ تو شکر ہے انکو اندازہ تھا کہ میں نے اگلے 15 سال تک نہیں بدلنا۔ یہی وجہ ہے انہوں نے میرے ائی ڈی کارڈ کی وے لیڈٹی اس دہائی کے آخر تک رکھ دی ہے۔ ورنہ اگر ری نیو کروانا پڑ جاتا تو میں پاکستانی شہریت چھوڑنے کو تیار تھا اسی وجہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (30-04-11), عبدالقدوس (29-04-11), عبداللہ آدم (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:03 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ٹی وی دیکھائی جانے والی رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ادارے کو بھی دیمک لگ گئی ہے!!!
الحمداللہ ایسی کوئی بات نہیں البتہ یہ بات ضرور ہے کہ CNBC کا رپورٹر اور ایڈیٹنگ کرنے والا خاصا تھکا ہوا بندا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:03 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
تمہارئ طرف سے اچھا کام
گڈ جاب فرام
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:04 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ای کیو بھائی بھی بالکل فواد صاحب کے سٹائل میں جواب دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
فرق ہے بھائی فواد کا کام ہی میڈیا سے منسلک ہے جبکہ میرا نہیں وہ تو بس باتوں باتوں میں بات نکل آئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:07 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار اے کیو۔۔۔رحیم یار خان میں بھی صرف ایک ہی دفتر ہے انکا۔ اور رحیم یار خان تحصیل کی آبادی میرے اندازے کے مطابق کم از کم 10 لاکھ سے زائد تو ضرور ہو گی (جبکہ شہر کی آبادی کم و بیش 3 لاکھ سے اوپر ہو گی)۔ یقین مانو نادرا کے دفتر جانا تو کُجا اُس روڈ سے گزرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

وہ تو شکر ہے انکو اندازہ تھا کہ میں نے اگلے 15 سال تک نہیں بدلنا۔ یہی وجہ ہے انہوں نے میرے ائی ڈی کارڈ کی وے لیڈٹی اس دہائی کے آخر تک رکھ دی ہے۔ ورنہ اگر ری نیو کروانا پڑ جاتا تو میں پاکستانی شہریت چھوڑنے کو تیار تھا اسی وجہ
اقتباس:
"آپ کو اکثر یہ مغالطہ رہتا ہے کہ آپ عقلمند ہیں"

ویسے آپ اگر یہی بات نادرا کے آفیشل پیج پر لگائیں تو یقین جانئیے بہت جلد اس کا سدباب کیا جائے گا
NADRA Media & Communication - Discussions | Facebook
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-05-11), ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:10 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نوٹ: اس مضمون میں میری جانب سے دی جانے والی رائے سے نادرا کا سرکاری یا نیم سرکاری طور پر کوئی تعلق نہیں۔ اور اسے آفیشل رائے جواب مت سمجھا جائے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-05-11), ارشد کمبوہ (30-04-11), حیدر (29-04-11), رضی (29-04-11)
جواب

Tags
nadra, ہوں۔, ہونے, ہے۔۔, فخر, فخرپاکستان, کوئی, پاکستانی, ڈیٹا, قابل, لوگ, نیشنل, منافع, اتھارٹی, ادارہ, بہترین, بلاشبہ, بخش, جن, جانتا, دینے, رجسٹریشن, ساتھ, شاید, عملہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی ندیم رزاق کھوہارا موبائل ہی موبائل 2 20-06-10 10:06 AM
پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات رضی ویب سائٹس کا جائزہ 18 10-05-10 10:45 AM
ڈیٹا ترسیل کا مقابلہ، کبوتر نے آئی ٹی کمپنی کو ہرا دیا رضی دلچسپ اور عجیب 15 20-09-09 09:50 AM
گراف ڈیٹا سٹرکچر کی امپلیمینٹیشن رضی اوپن سورس ڈیویلپمنٹ 3 14-06-09 11:23 PM
تھر ایکسپریس 400 مسافروں کولے کر بھارت روانہ،سخت سیکورٹی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger