| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
نیو کلیئر فُٹ بال یا اٹامک فُٹ بال، جی ہاں یہ ایک حقیقت ہے کہ ہر امریکی صدر کے ساتھ ایک یا اٹامک فُٹ بال بھی سفر کرتی ہے۔
چلیئےآپ کی حیرانگی دور کرتے ہیں۔ نیو کلیئر فُٹ بال، اٹامک فُٹ بال یا بلیک بکس دراصل ایک مٹیالے رنگ کا بریف کیس ہے جو سیاہ رنگ کے چمڑے کے کیس میں ہوتا ہے۔ امریکی آئین کی رو سے ہر امریکی صدر یہ اختیار رکھتا ہے کہ جب وہ مُناسب سمجھے تو امریکی قوم اور ملک کے دفاع میں کسی بھی ملک یا جگہ پر ایٹمی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے، وہ اس کو اُس وقت بھی سرانجام دےسکتا ہے جب وہ وائٹ ہاؤس میں موجود نہ ہو۔ پنتالیس پونڈ یعنی تقریبا بیس کلو کے اس بریف کیس میں ایک چھوٹا سا اینٹینا لگا ہوا ہے۔ اگر امریکی صدر جو کے دراصل امریکی فوج کا کمانڈر ان چیف بھی ہوتا ہے کسی خاص حالات میں اپنا یہ حق استعمال کرنا چاہے تو وہ اس بریف کیس کو کھولے گا، فوراً ہی ایک خاس قسم کا سگنل امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کو ملے گا، پھر امریکی صدربریف کیس میں موجود پلانز میں سے کسی ایک یا مختلف پلانز کا انتخاب کرے گا، یہ پلانز پہلے ہی سے طے شدہ ہوتے ہیں۔ نامعلوم فریکوئنسی کے تحت کام کرنے والا یہ سسٹم مخصوص ائر کرافٹ بوئنگ E-48 یا ایٹمی آبدوز تک اس پیغام کو پہنچائے گا۔ اس سے پہلے کہ یہ اپریشن شروع ہو امریکی صدر کو اپنی شناخت کروانی ہوگی۔ شناخت کے لیئے اُسے ایک خاص قسم کے پلاسٹک کارڈ جس کا کوڈ نیم بسکٹ ہے پر لکھے ہوئے کوڈ نمبرز کو سیکریٹری ڈیفینس کو بھیجنا ہوگا۔ سیکریٹری ڈیفینس کی جانب سے اس کوڈ کی تصدیق ہونے کے بعد ملٹری کی جانب سے مقررہ ہدف یا اہداف پر حملے کا اڈر جاری ہوگا۔ فُٹ بال امریکی فوج کے ایک اعلی کمیشنڈ آفیسر جس کا رینک O-4 یا اُس سے اُپر کا ہوتا ہے کے ہاتھوں میں ہوتا ہے۔ اس اہلکار کی آمد و رفت ایک ٹاپ سیکرٹ ہے۔ یہ بریف کیس ایک خاص سیکوریٹی کیبل کے زریعے اُس اہلکار کی کلائی کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔ اس اہلکار کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کے امریکی صدر جب اور جس وقت چاہے اس بریف کیس کو استعال کرسکتا ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس قسم کی تین فُٹ بال یا بریف کیس ہیں۔ 1۔ سفر و حضر میں امریکی صدر کے ساتھ 2۔ دوسری وائٹ ہاوس میں 3۔ اور تیسری امریکی وائس پرزیڈنٹ کے پاس۔ ذیل میںاس فٹ بال کی چند تصاویر ہیں۔ ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 07-08-11 at 04:17 AM. وجہ: تصاویر کا اضافہ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (09-08-11), پاکستانی (22-02-12), نیلم خان (07-08-11), wajee (08-08-11), عبدالقدوس (07-08-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ان کے پاس ایک فٹبال ہے جس سے وہ پریذیڈنسی میں کھیلتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر امریکی آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے تو کیا ہمارا آئین اس کی اجازت نہیں دیتا؟
کیا امریکی آئین کا اس بات کی اجازت دینا سارے ممالک کو پابند کرتا ہے کہ امریکہ کو یہ بال اپنے ساتھ ہر ملک میں لے کر جانے کی اجازت دیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-08-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ محترم صدر کسی ایسے ملک چلے جائیں جو دیکھنے میں بالکل بُدھو ہو ، لیکن اندر سے پورا کمینہ۔ اور وہ ملک ایسا ڈیوائس ایجاد کر چُکا ہو جس کی مدد سے تمام دستیاب اقسام کے سگنلز مثلاً سیٹیلائیٹ ، موبائل ، ریڈیو فریوکوئنسی جام کر دی جائے۔
تب امریکی صدر اس فٹ بال کے ساتھ واقعی فٹ بال ہی کھیلیں گے یا پھر اس کو بطور والی بال استعمال کریں گے؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-08-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے فٹ بال بطور کوڈ نیم ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک جذباتی بات کرنے لگا ہوں نظر انداز کر دینا:
رشیا کی طرح امریکہ کو بھی اب یہ کبھی کام نہ ائے گا، ان شآء اللہ والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-08-11) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جس ملک میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ایجادات پیٹنٹ ہورہی ہوں اسے افغانستان جیسا ملک کیسے تباہ کرے گا جس کے پاس نا پانی ہے نا بجلی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-08-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, ہے۔, ہے،, کیبل, کلیئر, کارڈ, کرے, کرتے, ٹاپ, پہلے, یا, وقت, لکھے, لگا, چیف, ملک, ملے, استعمال, تصاویر, رنگ, سفر, شناخت, شروع, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 09:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |