| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-25
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکہ میں ایسے کئی گھر ہیں جنہیں آسیب زدہ قرار دے کر ان کے ساتھ حیرت ناک کہانیاں منسوب کر دی گئی ہیں۔ایسے آسیب زدہ گھروں میں امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاﺅس بھی شامل ہے۔ دنیا کے سب سے مشہور گھروں میں سے اس ایک گھر کے ساتھ کئی حیرت زدہ کرنے والے واقعات بیان کئے جاتے ہیں۔ دوسرے امریکی صدر جان ایڈمز کی بیوی کا بھوت اس گھر میں سب سے پرانا ہے ۔ کہا جاتا ہے ابھی وائٹ ہاﺅس کی تعمیر مکمل نہیں ہوئی تھی کہ جان ایڈمز اور اس کی بیوی ابی گیل یکم نومبر 1800کو اس میں آن بسے۔ ابی گیل اپنے کپڑے دھو کر ایسٹ روم میں سوکھنے کے لئے لٹکاتی تھی وہ اب بھی اکثر لوگوں کو اس کمرے میں نظر آتی ہے۔ سب سے قابل ذکر بھوت سولہویں صدر ابراہیم لنکن کا ہے اس نے اپنے قتل کی خبر کئی روز پہلے دے دی تھی ۔ کئی سابق صدور اور غیر ملکی سربراہان مملکت اس کا بھوت وائٹ ہاﺅس میں دیکھ چکے ہیںجن میں برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور نیدر لینڈز کی ملکہ ول ہیلمینا بھی شامل ہے۔ وہ لنکن کا بھوت دیکھ کر بے ہوش ہو گئی تھی۔ ساتویں صدر اینڈریو جیکسن کو روز بیڈ روم میں ہنستے ہوئے دیکھا ہے۔ تیسرا صدر تھامسن جنیفرسن اوول روم میں وائلن بجاتے دکھائی دیتا ہے ۔ نویں صدر ولیم ہنری ہیری سن اور برطانوی فوجیوں کو راہداریوں میں گزرتے ہوئے کئی لوگوں نے دیکھا ہے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quot, ہے۔, ہنستے, گھر, گئی, پہلے, واقعات, وزیر, قائم, نیوز, ناک, نظر, مکمل, ملکی, امریکہ, بیوی, بے, خبر, دی, دیکھ, دیکھا, دے, دنیا, صدور, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |