واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ونڈوز کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-10, 02:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ونڈوز کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں!

ونڈوز کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں!

Name:  microsoft_logo.jpg
Views: 75
Size:  34.5 KB


1۔ مائیکروسافٹ نے اُنیس سو تیراسی 1983 میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے آپریٹنگ سسٹم DOS کا ایک "GUI" گرافیکل انٹر فیس بنائے گا۔

2۔ پچیس سال پہلے یعنیٰ نومبر اُنیس سو پچاسی 1985 میں ونڈوز 1.0 کو ریلیز کیا گیا۔

3۔ ونڈوز 2.0 اکتوبر اُنیس سو ستاسی 1987 میں ریلیز کی گئی تھی۔

4۔ پلگ اینڈ پلے سسٹم (از خود ہارڈ وئیر کو تلاش کرنے اور پروپر انسٹال کرنے کا خودکار نظام) سب سے پہلے ونڈوز 95 میں متعارف کروایا گیا تھا۔

5۔ ونڈوز 95 میں شامل ونڈوز ایکسپلورر کو آپریٹنگ سسٹم میں بلٹ ان شامل کرنے پر امریکی قانون کے ادارے نے سن اُنیس سو ستانوے میں مائیکرو سافٹ پر جرمانہ کیا۔

6۔ ونڈوز 98 اُنیس سو اٹھانوے 1998 اور اس کا دوسرا ورژن اُنیس سو نناوے 1999 میں منظر عام پر آیا۔

7۔ "System Restore" کی سہولت سب سے پہلے ونڈوز می Windows Me میں سن دو ہزار میں شامل کی گئی تھی۔

8۔ سن دو ہزار ایک میں منظر عام پر آنے والے شاہکار ونڈوز ایکس پی وہ پہلی ونڈو تھی جو ‘Home‘ اور ‘Professional‘ کے ٹیگ کے ساتھ ریلیز کی گئی۔

9۔ تیس جنوری سن دوہزار سات 2007 میں ریلیز ہونی والی ونڈوز وسٹا اب تک کا مائیکرو سافٹ کی جانب سے پیش کردہ سب سے خراب آپریٹنگ سسٹم تھا، اسے ونڈوز می سے بھی ذیادہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

10۔ ونڈوز کے آپریٹنگ سسٹم میں پچاس لاکھ سطروں کی کوڈنگ کی گئی اور اس میں ہر نئی ریلیز کے ساتھ ہی تقریبا بیس فیصد کا اضافہ ہوجاتا ہے۔

11۔ اب ونڈوز تقریبا چونتیس زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔

12۔ ونڈوز سیون کے بیٹا ورژن کو تقریبا آٹھ لاکھ یوزرز نے ٹیسٹ کیا تھا۔

13۔ ونڈوز سیون اب تک کا سب سے ذیادہ تیزی سے فروخت ہونے والا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ پہلے چھ مہینوں میں اس کی ایک کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں تھیں۔

مائیکرو سافٹ کی جانب سے اگلا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 8 کی ریلیز 2012 میں متوقع ہے۔

Last edited by shafresha; 09-08-10 at 02:51 PM. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (31-08-10), proiub (12-08-10), ھارون اعظم (12-08-10), نورالدین (09-08-10), میاں شاہد (09-08-10), محمدمبشرعلی (09-08-10), wajee (12-08-10), ابرارحسین (11-08-10), حسنین ایوب (10-08-10), رضی (11-08-10), عبدالقدوس (12-08-10), عدنان دانی (11-08-10)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-08-10 میاں شاہد Nice Post 50
پرانا 11-08-10, 01:11 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ میاں‌شاہد بھائی!!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (11-08-10)
پرانا 11-08-10, 03:45 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلچسپ معلومات فراہم کرنے پر بہت بہت شکریہ

Last edited by shafresha; 11-08-10 at 09:49 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح!
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-08-10)
پرانا 12-08-10, 10:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی معلومات شیر کی ہے شاہد بھائی شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-08-10)
پرانا 12-08-10, 11:43 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز 7 کی بہت تعریف سنی ہے، لیکن استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا ابھی تک۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-08-10)
جواب

Tags
gui, system, فیس, فروخت, گئی, پہلی, پہلے, ونڈوز, وئیر, والی, ورژن, نئی, نظام, منظر, متوقع, متعارف, windows, اپنے, انٹر, از, اسے, اضافہ, تلاش, خود, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جاپان میں نئے دلچسپ ٹریفک سگنل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 6 02-04-09 02:34 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger