| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم،
کیا آپ جانتے ہیں کے "ویدک میتھمیٹکس" نامی ایک طریقہِ کار کے ذریعے آپ میتھمیٹکس کے مشکل سوالات کے جوابات آسانی سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اس کے بارے میں مذید جاننے کے لیئے آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ کوشش کروں گا کے اس پوسٹ پر آئندہ کچھ سمپلز بھی دے سکوں۔ والسلام، |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بلکُل صحیح پہلی مرتبہ تو یہ نام سُن کر میں خود بھی چونک پڑا تھا۔ ویدک میتھمیٹکس دراصل یہ ایک قدیم ہندوستانی حساب کتاب کرنے کا طریقہ ہے۔ ہم اس بات سے تو واقف ہیں کے میتھمیٹکس میں "صفر" کا استعمال قدیم ہندوستانی باشندوں کا ہی کارنامہ ہے۔
جلد ہی میں اس طریقہ کار کے کچھ سمپلز دوں گا۔ اور اگر ناظمین نے اجازت دی تو کچھ پی ڈی ایف فائلز بھی اپ لوڈ کردوں گا تاکہ میتھمیٹکس کے شائقین خصوصاً اساتذہ اور طالب علم اس سے مستفید ہوں سکیں۔ مجھے اپنی آرا سے آگاہ کیجیئے گا۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (07-08-10), منتظمین (06-08-10), محمدمبشرعلی (07-08-10), محمدخلیل (07-08-10), ابرارحسین (07-08-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
معاف کیجیئے گا دوستوں،
برائے کرم یہ بتائیے کے اپنے کمپیوٹر میں موجود امیجز کو کسی تھریڈ یا پوسٹ میں کیسے اَپ لوڈ کیا جاسکتا ہے؟ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | خالد راجپوت (07-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جب آپ یہاں جواب لیکھیں تو ایڈوانس میں جا کر نیچے
منسلکہ فائل کی ترتیب کے بٹن پر کلک کریں اور پھر وہاں سے اپلوڈ کر لیں ویسے جلدی کریں مزے کی چیز لگتی ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیجئے میں سمپلز منسلک کررہا ہوں!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
very nice کام کررہا ہے
اچھی ٹیکنک ہے like it |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ جناب،
آج مذید امیجز اَپ لوڈ کروں گا، انشاء اللہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 15
کمائي: 309
شکریہ: 43
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے میرے بھا ئ خاص طور پر وہ منفی والا میتھڈ اچھا لگا۔
![]()
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پسندیدگی کا شکریہ!
اب میں مذید سمپلز منسلک کررہا ہوں۔ ان فائلز کو پچھلی فائلز کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے کیوں کے یہ اُسی موضوع کا تسلسل ہے۔ اگلی مرتبہ کوشش کروں گا کے تمام تصاویر ایک ساتھ ہی ایک " ZIP" فائل میں اٹیچ کرکے اَپ لوڈ کردوں والسلام |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (07-08-10) |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 15
کمائي: 309
شکریہ: 43
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھا ئ پلیز مجھے یہ بتاؤ کہ ایک ساتھ مجھے یہ تمام امیجز کہاں سے ملیں گے؟ آپ کا بہت شکر یہ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, genius, ہے۔, ہمیشہ, کمپیوٹر, کار, کرتا, پہلے, پوسٹ, اوقات, اللہ, اسپیڈ, اسلام, استعمال, بہترین, بعض, تصاویر, جواب, حیران, ساتھی, طور, طریقہ, صفحات, صفر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 20-11-09 01:20 AM |
| آپ کی اپنی سوشل ویب سائیٹ۔ | اکرم | عمومی بحث | 7 | 12-10-09 06:59 PM |
| میرا نیاء ڈیجیٹل کیمرا | محمد کاشف حبیب | خریدوفروحت | 11 | 27-07-08 11:46 AM |