واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ویلنٹائن ڈے: ہانگ کانگ میں انوکھی ریس، شوہر بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-08, 12:34 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ویلنٹائن ڈے: ہانگ کانگ میں انوکھی ریس، شوہر بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے

ویلنٹائن ڈے: ہانگ کانگ میں انوکھی ریس، شوہر بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے

اسلام علیکم۔
ہانگ کانگ میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ایک انوکھی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شوہر اپنی بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے۔ ہانگ کانگ میں ہونیوالی اپنی نوعیت کی انوکھی اس ریس میں پندرہ جوڑوں نے شرکت کی ریس کا اہتمام ایک معروف شاپنگ سنٹر میں کیا گیا اور اسے سینکڑوں افراد نے دیکھا۔ زندگی کے سفر کی طرح اس دوڑ میں بھی کئی رکاوٹیں رکھی گئی تھیں جنہیں شرکاء نے عبور کرنا تھا۔ ریس میں ستر سال کے ایک چینی شخص نے ساٹھ سالہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی یہ ریس سپر چین کا روپ دھارے پنتالیس سالہ جوڑے نے جیت لی۔ فاتح جوڑے کو ٹرافی کے علاوہ شنگھائی کیلئے ہوائی سفر کے ٹکٹ بھی دیئےگئے
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (07-11-08)
پرانا 06-11-08, 02:59 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے: ہانگ کانگ میں انوکھی ریس، شوہر بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے

واہ واہ بھئی بہت خوب زندہ باد ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 08:58 PM   #3
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے: ہانگ کانگ میں انوکھی ریس، شوہر بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑے

واہ جی واہ، بلے بلے بلے
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, اسلام, جیت, زندگی, سفر, سال, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کیس، پشاور ہائیکورٹ کے فےصلے نے دیت کا راستہ بھی بند کر دیا گلاب خان خبریں 0 20-02-11 05:23 AM
یو پی ایس، وقت کی ایم ضرورت زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 01-11-10 01:17 PM
آنکھوں سے حجابات اٹھا دے یارب ابو عمار شعر و شاعری 0 12-07-08 02:26 PM
رسم ہی نیند کی آنکھوں سے اٹھا دی گئی کیا؟ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 01-07-08 07:21 PM
غزل؛آتشی آٰٰ ھوں سے میری جل ا ٹھا دریا ءے سندھ خالدراوت شاعروں کی بیٹھک 2 26-08-07 01:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger