واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ویڈیو : الٹرا سلو موشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-08, 11:38 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up ویڈیو : الٹرا سلو موشن

ویڈیو : الٹرا سلو موشن

دوستو آج کل الٹرا سلو موشن یا سپر سلو موشن ٹیکنالوجی کا بہت چرچا ہے اور اس کے ذریعے بہترین سلو موشن دیکھا جاتا ہے آئیں آپ کو ایک ایسا ہی سپر سلو دکھاتے ہیں

میرا یو ٹیوب بلاگ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (27-05-08), مباح (20-08-09)
پرانا 24-05-08, 12:11 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

زبردست!!!
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-05-08)
پرانا 24-05-08, 12:26 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
زبردست!!!
پسند کرنے کا شکریہ جناب
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-08, 12:10 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

بھائی بہت مزا آیا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-08, 11:51 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی بہت مزا آیا ہے
دیکھنے اور پسند کرنے کا بے حد شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 08:34 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

جہاں تلک میری معلومات ہے اس کام کے لیے بہترین ڈیجٹیل کمیروں کا استعمال ہوتا ہے جو بعض اوقات 20 سے بھی زائد ہوتے ہیں اور وہ تمام کیمرہ جات سٹل فوٹو یعنی غیر متحرک تصوایر بناتے ہیں جو ایک ساعت میں‌کئی تصاویر لےسکتے ہیں۔ اور پھر اس کے بعد ایک بہترین سافٹ ویر کی مدد سے ان تمام تصاویر کو آپس میں جوڑ دیا جاتا ہے اور یہ سلو موشن کا منظر پیش کرتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (27-05-08)
پرانا 27-05-08, 08:47 PM   #7
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

اچھی معلومات ہیں۔
شکریہ
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 08:52 PM   #8
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

بہت اچھی شیئرنگ ہے
آپ نے غور کیا جب غبارہ پھٹنے کا سلو موشن دیکھا رہے تھے تو اس آدمی کا عکس بالکل غیر متحرک تھا
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 08:54 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

میرا ارسال کردہ جواب دیکھیں۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 08:57 PM   #10
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا ارسال کردہ جواب دیکھیں۔۔۔
دیکھنے سے یاد آیا کہ رات کے بارہ بج چکے ہیں اور اب مجھے سو جانا چایئے ۔۔۔۔۔۔
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 09:02 PM   #11
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے سونے سے یاد آیا کہ آپ کے تو بارہ بجے رہتے ہیں
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 09:08 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

مجھے آپ دونوں سے یاد آیا کہ میری تو 10 بجے لائٹ بند ہوتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 10:14 AM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

ہمارے یہاں ویڈیوز بند ہے لیکن الٹرا موشن کے لئے جو کیمرے استعمال ہوتے ہیں ان کا فریم ریٹ زیادہ ہوتا ہے بس
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (28-05-08)
پرانا 28-05-08, 10:20 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جہاں تلک میری معلومات ہے اس کام کے لیے بہترین ڈیجٹیل کمیروں کا استعمال ہوتا ہے جو بعض اوقات 20 سے بھی زائد ہوتے ہیں اور وہ تمام کیمرہ جات سٹل فوٹو یعنی غیر متحرک تصوایر بناتے ہیں جو ایک ساعت میں‌کئی تصاویر لےسکتے ہیں۔ اور پھر اس کے بعد ایک بہترین سافٹ ویر کی مدد سے ان تمام تصاویر کو آپس میں جوڑ دیا جاتا ہے اور یہ سلو موشن کا منظر پیش کرتے ہیں
میرے خیال میں ایسا نہیں‌ہے
اس طرح‌تو فوری طور پر ایکشن ری پلے دکھانا ممکن نہیں‌ہوگا جب تک مکسنگ نہ ہو جائے

اصل میں‌یہ عام کیمرے کے مقابلے میں‌بہت زیادہ فریم پر سیکنڈ رفتار والا کیمرہ استعمال ہوتا ہے جیس کی مدد سے اتنا اچھا ری پلے دیکھنے کو ملتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 10:35 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ویڈیو : الٹرا سلو موشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں ایسا نہیں‌ہے
اس طرح‌تو فوری طور پر ایکشن ری پلے دکھانا ممکن نہیں‌ہوگا جب تک مکسنگ نہ ہو جائے

اصل میں‌یہ عام کیمرے کے مقابلے میں‌بہت زیادہ فریم پر سیکنڈ رفتار والا کیمرہ استعمال ہوتا ہے جیس کی مدد سے اتنا اچھا ری پلے دیکھنے کو ملتا ہے
جی اور ایسا ہی ہوتا ہے۔ کیوں‌کہ اس پر National Geographic پر پوری ڈاکیومنٹری آئی تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, geographic, فوٹو, پسند, یو ٹیوب, ممکن, متوقع, معذرت, آج, آدمی, بہترین, بھائی, تصاویر, جواب, رفتار, رات, سافٹ, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
ویڈیو شو wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 7 14-11-09 11:24 PM
میرا ویڈیو البم محمدعدنان گانے 9 25-07-09 07:44 PM
ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 10:57 AM
::::ویڈیو:::: S_S_G_Commando Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-05-08 03:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger