واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-08, 02:36 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

لندن ۔ برطانیہ میں نفسیاتی بیماری میں مبتلا ایک 10 سالہ لڑکے کے دل میں یہ بات گھر گئی ہے کہ نائن الیون کا حملہ اس کی وجہ سے ہوا کیونکہ اس روز اس نے سڑک پر ایک خاص سفید نشان پر پیر نہیں رکھا تھا۔ رپورٹ کے مطابق لڑکے کا خیال ہے کہ گیارہ ستمبر 2001 ء کو نیویارک میں عالمی تجارتی مرکز کے جو دونوں ٹاورز گرے تھے وہ اس کی غلطی کی وجہ سے گرے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اپنی طرز کا انوکھا واقعہ ہے کہ کسی مریض نے اتنے بڑے دہشت گردانہ حملے کے لیے خود کو قصور ٹھہرایا ہے ۔ جرنل نیورو کیس میں شائع رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لڑکا ایک طرح کے دماغی خلل کا شکار ہے جسے OCD کہتے ہیں یہ حملے کے بعد سے احساس جرم میں مبتلا ہو گیا ہے اس کی اس حالت کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہر روز سڑک پر ایک خاص سفید نشان پر ہمیشہ ٹھیک سے پیر رکھنے پر مجبور تھا ۔ گیارہ ستمبر کو وہ ایسا کرنا بھول گیا اور اس نے سوچ لیا کہ عالمی تجارتی مرکز پر حملہ اس کی ذاتی غلطی تھی ۔ ماہر نفسیات ڈاکٹر رابنسن کے مطابق حملے سے پہلے حالانکہ یہ لڑکا نفسیاتی بیماری میں مبتلا تھا مگر اس کے باوجود وہ بڑا خوش اخلاق اور پسندیدہ تھا۔ لڑکے کا علاج کیا جا رہا ہے اور اسے یہ بھی سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اس نے جو سفید نشان پر پیر رکھنے کی اپنی عادت ترک کی تھی تب وہ حملے ہو چکے تھے ا س لیے وہ قصور وار نہیں ہے ۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 02:54 PM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

پڑے لکھے جاہلوں کا نا سمجھ بیٹا
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:20 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
پڑے لکھے جاہلوں کا نا سمجھ بیٹا
اپکو سچ بولنے کا حق کس نے دیا ھے ؟
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 07:22 PM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملنگ مراسلہ دیکھیں
اپکو سچ بولنے کا حق کس نے دیا ھے ؟
اچھا اس دفعہ معاف کر دیں
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیاسا, پسندیدہ, لندن, ترک, جواب, جرم, خوش, دل, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھ ستمبر کے حوالے سے پروین شاکر کی خوبصورت نظم راجہ اکرام 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 0 06-09-09 12:01 AM
مکۃالمکرمہ اور مدینۃالمنورہ کی تعمیر کا مستقبل کا منصوبہ حسن مغل گپ شپ 7 28-02-09 03:58 PM
صورت صبح بہاراں چمن آراستہ ہے ''ثمینہ راجہ ہادی خان شعر و شاعری 0 08-02-09 08:25 PM
بش انتظامیہ نے حماس کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا شیخ ہمدان خبریں 0 09-03-08 11:03 AM
پیپلز پارٹی کیخلاف سازش خطرناک صورتحال پیدا کرسکتی ہے، تحریک استقلال خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger