واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ٹماٹر اسٹوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-08, 02:17 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink ٹماٹر اسٹوری

ٹماٹر اسٹوری

السلام علیکم،

ایک بے روزگار آدمی نے مائیکروسافٹ میں آفس بوائے کی نوکری کے لیئے اپلائ کیا۔مینیجر نے اسے انٹرویو کیلیئے بلایا اور بطور ٹیسٹ، ایک کمرہ صاف کرنے کو کہا۔

بہت اچھے !‌ تم کامیاب ہو گئے ہو۔ اپنا ای-میل لکھوا دو جہاں ہم تمہیں نوکری کا فارم وغیرہ بھیج دیں تاکہ تم شروع کرنے سے پہلے پہلے سب جمع کروا دو۔

لیکن میرے پاس تو نہ کمپیوٹر ہے نہ ہی ای-میل !

مینیجر ! ارے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ آج کے دور میں اگر تم ای-میل استعمال نہیں کرتے اس کا مطلب کہ تم اس دنیا میں ہی نہیں ہو۔ معاف کر و ہم ایسے شخص کو نوکری نہیں دے سکتے۔

بے آس و نامراد وہ شخص باہر آیا۔ اس کی جیب میں صرف 10 ڈالر تھے۔اس نے وہاں سے نکل کر سوچا کہ چلواس پیسے سے کچھ سبزی خرید کر بیچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بہرحال اس نے منڈی جاکر 10 ڈالر کے ٹماٹر خریدلیئے۔

گھر گھر جا کر اگلے دو گھنٹوں میں‌اس نے وہ سارے ٹماٹر بیچ دیئے۔ منافع ڈبل ہوا۔

آدمی نے سوچا کہ اس طرح تو وہ باآسانی زندگی مزے سے گزار سکتا ہے۔ اس نے روزانہ یہی کام کرنا شروع کیا۔ منڈی وہ جلدی پہنچ کر صبح سویرے ٹماٹر گھروں کو بیچنے نکل کھڑا ہوتا۔ منافع بھی ساتھ کے ساتھ بڑھتا چلا گیا۔

پہلے اس نے ایک چھوٹی سی گاڑی لی اور وقت کے ساتھ ساتھ ٹرک اور یہاں تک کے اس کے پاس ٹرکس کا پورا فلیٹ جمع ہو گیا۔

5 سال کے عرصے میں وہ امریکہ کا سب سے بڑا فوڈ سپلائر بن گیا۔

اب اس نے سوچا کہ کیوں نا اپنی اور اپنے خاندان کی انشورنس کروا لی جائے۔ اس نے ایک انشورنس ایجنٹ سے بات کی اور اسے اپنے آفس آنے کو کہا۔

انشورنس ایجنٹ نے آکر اسے کئ قسم کے انشورنس پلان بتائے۔ ایک پسند آنے پر ایجنٹ نے اس سے ای-میل مانگی تاکہ مزید تفصیل بھیج سکے۔

میرے پاس ای-میل نہیں ہے، میں ای-میل استعمال نہیں کرتا۔

ارے ! آپ کے پاس ای-میل نہیں اور اس کے باوجود آپ اتنے بڑے بزنس کے مالک بن گئے۔ جناب آپ کو معلوم نہیں کہ اگر آپ کے پاس ای-میل ہوتی تو آپ کیا ہوسکتے تھے؟؟؟؟

مائکروسافٹ میں آفس بوائے، بزنس مین نے جواب دیا۔

اس قصے کا سبق !

نمبر ایک : انٹرنیٹ آپ کی زندگی کے ہر مسئلہ کا حل نہیں
نمبر دو :‌ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ نہیں اور آپ محنت سے کام کریں تو آپ کڑوڑپتی بن سکتے ہیں
نمبر تین :‌اگر آپ یہ مراسلہ پڑہ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کڑوڑپتی سے دور اور آفس بوائے بننے سے زیادہ قریب ہیں
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-08-08), sahj (07-09-10), پیاسا (28-08-08), منتظمین (07-09-10), اچھا بچہ (29-08-08), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 28-08-08, 03:07 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹماٹر اسٹوری

I Like No 3
شکریہ خلیل بھائی روشنی دکھانے کا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (28-08-08), اچھا بچہ (29-08-08), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 28-08-08, 10:59 AM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹماٹر اسٹوری

بہت خوب خلیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-08-08), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 28-08-08, 12:05 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹماٹر اسٹوری

پسند کرنے کا شکریہ !

۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-08-08), شاہ جی 90 (08-09-10)
جواب

Tags
فارم, کمپیوٹر, پسند, نوکری, معلوم, آج, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, جواب, حل, زندگی, سال, شخص, صاف, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 30 23-01-11 12:55 PM
لامحدود آن لائن سٹوریج بالکل مفت یاسر عمران مرزا ویب سائٹس کا جائزہ 8 08-03-10 04:41 PM
ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:42 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:33 PM
یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 05-10-07 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger