واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-10, 10:36 AM   #1
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصویر

ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصویر

یہ تصویر ایک امریکی ڈاکٹر نے 70سال ریسرچ کرنے کے بعد تیار کی ہے۔پھر وہ 70 سال تک وہ ٹینشن سر درد وغیرہ کے اعلاج کیلئے اس تصویر پر تجربات کرتا رہا۔پھر 70 سال تک انہوں نے اس تصویر سے ہزاروں مریضوں کا اعلاج کیا۔ اب یہی طریقہ علاج آہستہ آہستہ پاکستان کے فورم تک پہنچ گیا ہے۔ اس پہلے فیس بک میں اپنے کریشمے دیکھا چکا ہے۔
طریقہ علاج : اس تصویر کو غور سے صرف پانچ منٹ تک دیکھنے والا ہر قسم کی ٹینشن اور سر درد سے نجات حاصل کر سکتاہے۔ پانچ منٹ تک بغیرآنکھ جھپکے مکمل یکسوئی کے ساتھ اس کو دیکھیں۔ پھر آنکھیں بند کرکے آرم سے لیٹ جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر اگر آپکی آنکھ کھل جائے تو اس تھریڈ میں اپنے خیالات ضرور لکھیں۔
شکریہ
نوٹ : بہتریں نتائج کیلئے پہلے ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ہو سکتا ہے بعد میں آپکو موقع نہ ملے۔

Name:  17249_273277690218_579560218_4929189_2250481_n.jpg
Views: 116
Size:  150.9 KB
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 13-05-10 at 10:40 AM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (28-05-10), حیدر (13-05-10), حیدر Rehan (24-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10), طارق راحیل (28-05-10)
پرانا 13-05-10, 10:48 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
مندرجہ ذیل تھریڈ بھی آپ کی دلچسپی کے باعث ہوں گے!

آپٹیکل الیوژن یعنی آنکھوں کا دھوکہ

نیا آپٹیکل الیوژن یعنی آنکھوں کا دھوکہ [2]
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 03:52 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو یہ تصویر دیکھنے سے ٹینشن ہو رہی ہے ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 10:59 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
نوٹ : بہتریں نتائج کیلئے پہلے ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ہو سکتا ہے بعد میں آپکو موقع نہ ملے۔
ساتھ میں‌ وصیت بھی لکھ کر رکھ لیں؟؟؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (14-05-10)
پرانا 28-05-10, 04:16 PM   #5
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حیران کن کرشمہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
یہ تصویر ایک امریکی ڈاکٹر نے 70سال ریسرچ کرنے کے بعد تیار کی ہے۔پھر وہ 70 سال تک وہ ٹینشن سر درد وغیرہ کے اعلاج کیلئے اس تصویر پر تجربات کرتا رہا۔پھر 70 سال تک انہوں نے اس تصویر سے ہزاروں مریضوں کا اعلاج کیا۔ اب یہی طریقہ علاج آہستہ آہستہ پاکستان کے فورم تک پہنچ گیا ہے۔ اس پہلے فیس بک میں اپنے کریشمے دیکھا چکا ہے۔
طریقہ علاج : اس تصویر کو غور سے صرف پانچ منٹ تک دیکھنے والا ہر قسم کی ٹینشن اور سر درد سے نجات حاصل کر سکتاہے۔ پانچ منٹ تک بغیرآنکھ جھپکے مکمل یکسوئی کے ساتھ اس کو دیکھیں۔ پھر آنکھیں بند کرکے آرم سے لیٹ جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر اگر آپکی آنکھ کھل جائے تو اس تھریڈ میں اپنے خیالات ضرور لکھیں۔
شکریہ
نوٹ : بہتریں نتائج کیلئے پہلے ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ہو سکتا ہے بعد میں آپکو موقع نہ ملے۔

واقعی کرشماتی چیز ہے مگر اس میں کرشمہ سردرد دور کرنے کا نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی عمر کا ہے۔ 70،70 اور 70 کو جمع کرنے سے ڈاکٹر صاحب کی عمر 210 سال بن رہی ہے۔ اگر 25 سال تعلیم کے شامل کر لیں تو تو 235 سال واقعی بہت حیران کن عمر ہے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), اویسی (29-05-10), طاھر (28-05-10)
پرانا 29-05-10, 12:36 PM   #6
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
واقعی کرشماتی چیز ہے مگر اس میں کرشمہ سردرد دور کرنے کا نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی عمر کا ہے۔ 70،70 اور 70 کو جمع کرنے سے ڈاکٹر صاحب کی عمر 210 سال بن رہی ہے۔ اگر 25 سال تعلیم کے شامل کر لیں تو تو 235 سال واقعی بہت حیران کن عمر ہے۔
غلط بالکل غلط ،
عابد بھائی آج 210 سال پہلے تعلیم سکولوں اور کالجوں میں حاصل نہیں کی جاتی تھی بلکہ پرانے پرانے بابوں سے کام سیکھا جاتا تھا۔ اور یہ بابے ایک گر بتانے میں کم ازکم دس سال لگاتے تھے تو اس حساب سے انہوں نے 25 سال میں صرف ڈھائی گر سیکھے ہوں گے، جبکہ ایسا نہیں ہے ، اس ڈاکٹر کے پاس بے شمار گر تھے اسی لیے تو وہ ڈاکٹر تھے،
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 07:34 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
اسعد شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 15
کمائي: 456
شکریہ: 15
8 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے جناب کی ایسی عجیب اور بہترین چیز حیرت انگیز ہے بہت شکریہ
اسعد شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسعد شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), اویسی (31-05-10)
جواب

Tags
فیس, فورم, ہے۔, کیلئے, کرتے, پہلے, پاکستان, پانی, نجات, مکمل, موقع, مریضوں, آنکھیں, اپنے, امریکہ, تصویر, حاصل, دیکھنے, دیکھا, درد, سال, ساتھ, طریقہ, غور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بولتی تصویر 13 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 3 16-06-11 07:52 PM
بولتی تصویر 14 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 6 16-06-11 06:52 PM
بولتی تصویر 15 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 1 06-11-08 01:49 PM
بولتی تصویر 16 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 02:06 AM
بولتی تصویر 17 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger