| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() کہا جاتا ہے صدیوں پرانا یہ بوڑھا درخت ٹیپو سلطان شہید رح نے لال باغ بنگلو میں اپنے ہاتھوں سے لگا یا تھا۔ ایک تاریخ،ایک کہانی،ایک وراثت،ھندوستانی مسلمانوں کے عروج وزوال کا گواہ تھا۔حال میں ہی اپنی شادابی کھو بیٹھا۔ Last edited by gazali; 01-11-10 at 12:24 AM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (10-11-11), shafresha (02-11-10), فرحان دانش (02-11-10), قاسمی (09-11-11), محمدثاقب (10-11-11), حسن قادری (10-11-11), راجہ اکرام (01-11-10), رضی (10-11-11), عبدالقدوس (09-11-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھنے سے بھی لگتا ہے کہ واقعی صدیوں پرانا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل چاہتا ہے باذوق قارئین کیلئے حضرت ٹیپو سلطان شہید کے تعلق سے دیگر باقیات کو بھی شیئر کر دیا جائے۔پر ڈر لگتا ہے ۔ جی ہاں ناظم صاحب سے ان کا اچھا سا نام ہے ۔راجہ اکرام صاحب سنا ہے موصوف پیر جی بھی کہلاتے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,298
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 793 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈرنے کی کیا بات ذراٹیپوشہید کا یہ مقولہ دیہان میں رکھیں اور کام شروع کریں
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑکی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے |
|
|
|
| قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (10-11-11) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے مدت مدید کے بعد آپ کو ایک مراسلہ دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے اور ہم پیر ضرور ہیں لیکن وہ روایتی پیر نہیں جن کے خوف سے لوگ حق کہنے سے ہچکچاہٹ محسوس کریں یا ڈریں بلا خوف اظہار ما فی الضمیر کر دیجئے ۔ ہمیں انتظار ہے آپ کی جانب سے جناب ٹیپو سلطان شہید کے حوالے سے مفید شیئرنگ کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب غزالی بھائی ! سلطان شہید رح کے حوالے سے میں نے بھی ایک تھریڈ شیر کی تھی اس فورم پر ۔ غالبا ان کی جائے شہادت کی ویڈیو تھی یوٹیوب سے لنک یہاں پر لگایا تھا۔
کیا اس درخت کے حوالے سے کچھ تاریخی حوالے مل سکتے ہیں ؟ تاکہ مستند بات ہو ایسا نہ ہو کہ ہم سنی سنائی بات شیر کر بیٹھیں ۔ مزید شیرنگ بھی مستند ہونے چاہییں۔جزاک اللہ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (10-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دولت دریاباغ، (محل ٹیپو سلطان)
یہ تصاویر کچھ ماہ قبل ''میسور ''کے سفر میں لی گئی تھیں۔ Last edited by gazali; 10-11-11 at 12:09 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (10-11-11), محمدثاقب (10-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), راجہ اکرام (10-11-11), رضی (10-11-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت ٹیپو سلطان شہید کے ہتھیار کے علاوہ ان کی آخری آرمگاہ ۔
قابل دید کالے ستون ں غور سے دیکھیں کہیں بھی جوڑ نظر نہیں آتا۔ سلطان ٹیپو کی تیغ زنی اور شہادت
تلوار میں جوہر تھے قیامت کی بلاتھی اغیار کی جس صف میں یہ چمکی وہ صفا تھی وہ برق تھی یا برق کے ہنسنے کی ادا تھی آسیب کا سایہ تھی ، چھلاوہ تھی ، قضا تھی راکب کے وہ دو کر کے ٹہرتی نہ تھی زیں پر مرکب کی کمر کاٹ کے جاتی تھی زمیں پر بچ نہ گیا سامنے جو بد گہر آیا سر جس کا اُٹھا خاک پہ غلطاں نظر آیا کشتہ ہوا جو سر سے کفن با ندھ کر آیا کھلتا تھا زباں کا کہ لہو منہ میں بھر آیا تلوار تھی اعدا کا لہو چاٹ کے مد ہوش ہر سمت تھا ہنگامہ مہ تفریق سرودوش ہلچل پڑی اعدا میں جو وہ صف شکن آیا حال نذر کریں اسکے سوا کچھ نہ بن آیا اک شور اٹھا رن میں کہ وہ تیغ زن آیا وہ وقت کہ ہوتے ہیں جدا جان وتن آیا ہر بار اجل تیغ سے کہتی تھی ٹھر جا مسدود ہے اس بھیڑ میں رستہ ہی عدم کا تھی شمع جو سلطان کے اقبال کی روشن اس نام کی ہیبت سے لرز اٹھتے تھے دشمن فتنہ کو زمیں پر کہیں ملتا نہ تھا مسکن ہوتی تھی جدا دوش سے اکڑی ہوئی گردن ناموسِ وطن شمع تو پروانہ تھا ٹیپو غیرت کی صدف میں دُر یک دانہ تھا ٹیپو یہ حکم دیا فوج کو سر جائے تو جائے سایہ بھی مگر غیر کا قلعے میں نہ آئے سر اس کا نہ ہو آگے جو پاؤں اٹھائے اس خط سے خبردار کوئی بڑھنے نہ پائے پروا نہیں ہر گام پہ باران بلا ہو جاں ملک کی عزت کے تحفظ پہ فدا ہو مقتول ہوئے جنگ میں مردان دلاور باقی نہ رہے لشکر اسلام میں افسر سچ ہے کہ قضا سے نہیں جیتا کوئی لڑ کر سلطاں نے پیا نزر میں آب ِ دمِ خنجر طالع کی خرابی ہو کہ تدبیر کی خامی اس ملک کی تقدیر میں لکھی تھی غلامی ( مولانا انعام اللہ خان ناصر ایڈیٹر احسان لا ہور) بحوالہ تاریخ سلطنت خدا داد Last edited by gazali; 16-11-11 at 02:17 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (10-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), محمدثاقب (10-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), راجہ اکرام (10-11-11), رضی (10-11-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں آپ ٹیپو سلطان کی آخری آرمگاہ کا اندرونی منظر نیز شہادت کی جگہ ،مسجد اعلیٰ ( جس میں سلطان نماز پنجگانہ )ادا کرتا تھا ، اور قیدیوں کے محبوس کی جگہ جیل خانہ دیکھ سکتے ہیں ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (10-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), محمدثاقب (10-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), راجہ اکرام (10-11-11), رضی (10-11-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاد آیا یہ تو وہی غزالی صاحب ہیں انڈیا والے
میںبھی کہوں اچانک راجہ بھائی سے کون ڈرنے لگا |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (10-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہاں, کیلئے, ٹیپو, پیر, پرانا, واقعی, ڈر, قارئین, لگتا, چاہتا, نام, ناظم, اکرام, بھائی, باقیات, تعلق, حضرت, دیکھنے, دیگر, دل, سلطان, سنا, شہید, شیئر, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹیپو سلطان کے خاندان سے براہ راست خونی تعلق رکھنے والی نور عنایت خان کی برٹن کیلیے جان کی قربانی | ناصحی | عورت کہانی | 2 | 13-01-11 04:44 AM |
| ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتے کا سر تین لاکھ پاوٴنڈ میں نیلام | کنعان | تاریخ پاکستان | 6 | 28-08-09 09:26 AM |
| شیر میسور ٹیپو سلطان | عرفان حیدر | تاریخ پاکستان | 2 | 27-06-08 03:54 PM |
| ہجوم کی دو لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی(آس پاس) | وجدان | خبریں | 0 | 03-01-08 03:07 PM |
| قیدیوں کے ساتھ حسنِ سلوک-اسلام اور آج کی جدید اقوام | عبدالقدوس | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 15-10-07 01:26 PM |