واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پاکستانی اسٹوڈنٹ کی ایجاد منفرد کار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-07-10, 09:51 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post پاکستانی اسٹوڈنٹ کی ایجاد منفرد کار

پاکستانی اسٹوڈنٹ کی ایجاد منفرد کار

Pakistani Car Travellling 250 killometers in just one liter
Single Seater Car byNUST Students
Attached Thumbnails
image001.jpg  
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-07-10), کنعان (13-07-10), پاکستانی (12-07-10), ھارون اعظم (12-07-10), یاسر عمران مرزا (14-07-10), محمدمبشرعلی (13-07-10), آبی ٹوکول (13-07-10), ابن آدم (13-07-10), ابرارحسین (13-07-10), احمدنواز (13-07-10), حیدر (13-07-10), رفیع انجم (13-07-10), عبدالقدوس (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 10:37 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹیلی نار پاکستان کی مالی معاونت سے ای ایم ای کالج،NUST کے 11 انجینئرنگ اسٹوڈنٹس کے گروپ PakWheelers کی تیار کردہ پہلی منفرد Single-seater ہائیبرڈ کا ر،
یہ کار ایک لیٹر فیول سے 250 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتی ہے اور آئندہ ماہ شیل ایکو مراتھون 2010 ملائیشیا میں پاکستان کی نمائندگی کرےگی ، ٹیلی نار پاکستان ٹیم لیڈر حسان کو مقابلے کے دوران براہ راست اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لئے انٹرنیشنل کمیونی کیشن سہولتیں فراہم کرے گی


زندہ باد پاکستانی اسٹوڈنٹس
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (13-07-10), ابن آدم (13-07-10), احمدنواز (13-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 11:17 AM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ اس کی قیمت اور انجن پاور کے بارے میں بھی پتہ چل سکتا ہے ؟
اور یہ کب تک مارکیٹ میں آ جائیگی ؟
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-07-10), ابن آدم (13-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 11:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

The single-seater Prodigy has a gasoline-run combustion engine that works in conjunction with electric motors that makes it run more efficiently. It harvests energy lost during breaking and reuses it for moving. Energy is stored in super capacitor banks through a micro controller based Energy Management Unit. Prodigy has a fiber glass body and can go up to 250 km in just one liter of fuel.



Prodigy has a fiber glass body and can go up to 250 km in just one liter of fuel.

Pak Wheelers began their senior year project with commitment to an environment friendly cause. Prodigy is the end-result financed by Telenor, and other industry sponsors.



Pak-Wheelers say that their design and simulations are complete, but they are waiting for Prodigy’s body to be completed. Team is likely to begin live car-tests by the end of May, 2010.


They presented their idea to Ikhlaq Khatak, an associate professor at the College of Electrical and Mechanical Engineering (CEME) at NUST, who encouraged and mentored them to pursue it. Then onwards, Yahya Hassan Khan, Abrar Mehmood, Hafiz Awad Awan, Syed Hassaan Ali, Farrukh Ali, Raheel Ansar, Faizan Zafar, Zafarul Islam, Muneeb Shah, Muhammad Abdullah, Majid Ghafoor and Hassan Ali, started working on various aspects of the car’s design and its simulations.


The group is still short of their projected expenses, managing to raise only Rs 1.4 million of the Rs 2.2 million costs they originally estimated. This sum includes the cost of transporting the car to and back from Malaysia. “We want to be able to hoist Pakistan’s flag in Malaysia,” Hassaan said.


Last edited by نورالدین; 13-07-10 at 11:53 AM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 11:53 AM   #5
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کب تک مارکیٹ میں آئے گی اور قیمت کتنی متوقع ہے ؟؟
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-07-10), ابن آدم (13-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 11:55 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile know about hyberd

A hybrid vehicle combining a combustion engine with an electric motor to increase its efficiency.

It harvests energy lost during breaking and reuses it for running.

It uses super capacitor banks to store energy.

The petrol engine produces a constant energy of 3.5 British horsepower and the remaining power comes from the super capacitor banks.

It uses a carbon-fibre body.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 12:00 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,051
شکریہ: 7,296
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

250 کلو میڑ دماغ تو ٹھیک ہے سٹوڈنت کا؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 12:15 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


لگتا ہے یہ بچے زرداری کو کنگلا کر وائیں گے
ساتھ ہی ان بیورکریٹس کو بھی
جو توانائی کے بحران سے کماتے ہیں ۔




نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (13-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 12:18 PM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرد آری
اپنا کمیشن کسی نہ کسی طریقے وصول کر ہی لے گا ۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-07-10), محمدخلیل (13-07-10), حیدر (13-07-10), روپ (13-07-10)
پرانا 13-07-10, 10:42 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ کے ایک بندے نے 170 کلومیٹر کی بنائی تھی لیکن پاکستانیوں نے 250 کلومیٹر کی بنا ڈالی یہ خبر کافی پرانی ہے اور میرے خیال سے کچھ دن پہلے ایک خبر یہ بھی آئی تھی کہ اسی کار کو مزید موڈیفائی کیا گیا ہے اور اب اس کو 350 کلومیٹر 1 لیٹر میں چلانے کے قابل بنا لیا گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-07-10), رضی (14-07-10)
پرانا 14-07-10, 01:01 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا پروجیکٹ بنایا لڑکوں نے ۔ لیکن یہ پاکستان کے کام نہیں آئیں گے۔ یہ کہیں امریکہ یورپ بھاگ جائیں گے۔ بس آفر آنے کی دیر ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (14-07-10)
پرانا 14-07-10, 02:28 PM   #12
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے ایسا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, one, pakistani, sea, size, students, فراہم, کار, ٹیلی, پہلی, پاکستان, پاکستانی, قیمت, چل, منفرد, ماہ, مالی, ای, ایجاد, انجن, اسٹوڈنٹ, باد, براہ, تیار, سکتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹوڈنٹ لائف کے اصول حیدر تعلیم و تربیت 8 21-01-11 06:21 PM
بینک لون فار سٹوڈنٹ ؟ محمدخلیل گپ شپ 5 21-01-11 06:19 PM
MBA کا سٹوڈنٹ پارٹ 2 معظم قہقہے ہی قہقے 41 24-08-09 09:22 PM
MBA کا اسٹوڈنٹ ابو عمار قہقہے ہی قہقے 7 19-08-09 12:50 AM
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی Real_Light خبریں 0 26-07-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger