| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ اس کو کیا کہیں گے ؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ضروری نہیں جو دیکھا جائے وہ سچ ہو بعض اوقات انسان وہ دیکھتا ہے جو اُسکو دیکھایا جاتا ہے، باقی اللہ کی ذات بہتر جانتی ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-11), حیدر (25-02-11), طارق راحیل (25-02-11), عبدالقدوس (18-02-11), عبداللہ آدم (27-02-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم عبدالقدوس بھائی یہ شخص فراڈ ہے اور پکڑا گیا ہے پولیس کے سمانے اس نے اعتراف کیا تھا کہ یہ سب فراڈ اور دھوکا دہی ہے اور اس پر مقدمہ بھی اسی دفعہ کہ تحت ہوچکا ہے میں کوشش کروں گا کہ اگر کہیں سے مجھے اسکی ویڈیو پولیس تفتیش والی مل جائے تو یہاں لگا سکوں جو ویڈیو آپ نے شئر کی ہے قریبا ایک ڈیڑھ ماہ پہلے کسی فورم پر یہ شئر کی گئی تھی اور وہاں میں نے عرض کردیا کہ تھا کہ یہ سب باتیں جو یہ شخص کہہ رہا ہے تحقیق طلب ان میں سے بعض تو بہت عام ہیں جیسے روٹی وغیرہ پر مقدس اسماء کا ظاہر ہونا اور بعض باتیں جو اس نے غیب سے منسوب کی ہیں وہ تحقیق طلب ہیں اور میں نے یہ بھی عرض کی تھی کہ یہ شخص اپنی باتوں سے جاہل لگتا ہے کیونکہ بار بار اسیے الفاظ بولتا ہے جو کہ اسکا دین کے بنیادی عقائد سے نابلد ہونا ظاہر کرتے ہیں اور جہاں تک بات ہے اس اینکر کی تو کیا عرض کروں آجکل کے میڈیا اور انکے اسٹوپڈ انیکرز کے بارے میں ۔ ۔ ۔ ۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-11), فاروق سرورخان (25-02-11), کنعان (26-02-11), پاکستانی (25-02-11), محمدعدنان (18-02-11), ابوسعد (01-03-11), حیدر (25-02-11), رضی (27-02-11), طاھر (25-02-11), طارق راحیل (25-02-11), عبدالقدوس (18-02-11), عبداللہ آدم (27-02-11) |
| کمائي نے آبی ٹوکول کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-02-11 | عبداللہ آدم | کیا عرض کروں آجکل کے میڈیا اور انکے اسٹوپڈ انیکرز کے بارے میں | 50 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام کسی معجزے کا محتاج نہیں۔
باقی کچھ عرصہ پہلے کسی عطاری صاحب کا پول بھی میڈیا نے کھولا تھا وہ بھی مدنظر رکھنا چاہئے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (25-02-11), محمد عاصم (25-02-11), حیدر (25-02-11), طاھر (25-02-11), عبدالقدوس (18-02-11), عبداللہ آدم (27-02-11) |
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-02-11), فاروق سرورخان (25-02-11), آبی ٹوکول (18-02-11), حیدر (25-02-11), رضی (27-02-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایساھی لگ رھا تھا۔ ھمیں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ویسے مجھے اس ویڈیو کی "تردید" اگر کوئی ہے تو ضرور دیکھنی ہے!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ایسے معجزات اولیا ءاکرام کے مزارت پر نہیں ہو سکتے جہاں دھماکہ ہو جاتا ہے اور بے گناہ مر جاتے ہیں۔ جہاں ڈران حملے ہو رہیں ہیں ہر روز بے گناہ مر رہیں ہیں وہاں معجزات کیوں نہیں ہو رہیں ہیں۔؟؟؟؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے پہلے تو اتنا سمجھ لیجیئے کہ اس ویڈیو میں دکھائے جانے والے مناظر کو معجزہ ہرگز نہیں کہہ سکتے کیونکہ معجزہ کی تعریف یہ ہے کہ ایسا خرق عادت فعل جو کہ اللہ پاک انبیاء کے ہاتھوں سے انجام پائے لہذا لفظ معجزہ جب کبھی انسانوں کی نسبت بولا جائے تو اس کا مصداق فقط انبیاء کرام ہی ہوتے ہیں اسکے علاوہ جو خرق عادت کسی نبی کے پیرو سے ظاہر ہو اور وہ شخص ولی ہو تو اس کو کرامت کہتے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کی لوگوں کے دلوں میں عزت و بزرگی بڑھانے کے لئے ان سے کرامات ظاہر کر دیتا ہے، اولیاء اللّٰہ اور نیک بندوں سے کرامت کا ظاہر ہونا حق ہے، اگر مومن صالح سے خرق عادت ظاہر ہو تو اس کو معونت کہتے ہیں، اور اگر یہ خرق عادت ایسے شخص سے ظاہر ہو جو کہ کافر ہو تو اگر وہ ظاہری و خفیہ اسباب کے بغیر ہو تو اس کو استدراج کہتے ہیں اور اگر اس کا کوئی ظاہری یا خفیہ سبب ہو تو سحر (جادو) کہلائے گا۔ صاحبِ استدراج و سحر کو ولی سمجھنا اور اس کی خرقِ عادت کو کرامت سمجھنا سخت غلطی اور شیطانی دھوکہ ہے۔ ایسے کافر سے جو نبوت کا دعویٰ کرے خرق عادت اس کے دعویٰ کے خلاف ظاہر ہوتا ہے، جیسا کہ مسیلمہ کذاب نے کسی ایک آنکھ والے کی اندھی انکھ کے صحیح ہونےکی دعا کی تو اس کی دوسری آنکھ بھی اندھی ہو گئی، اس کواحانت کہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر ولی سے ضرور کوئی کرامت ظاہر ہو بلکہ ممکن ہےکہ کوئی شخص اللّٰہ کا ولی ہو اور ساری عمر میں اس سے ایک بھی کرامت ظاہر نہ ہو اور یہ بھی ضروی نہیں کہ جس سے زیادہ کرامتین ظاہر ہوں وہ زیادہ افضل ہو ۔ اب آتا ہوں اس خاص معاملہ کی طرف ویڈیو میں نظر آنے والا شخص دین کے معاملات میں زیادہ علم رکھنے والا نہیں دکھائی دیتا تبھی اس کے منہ سے بار بار یہ کفریہ جملہ نکلتا ہے کہ اللہ پاک ان نشانیوں سے اپنے ہونے کا اعلان فرما رہا ہے جبکہ کسی مسلمان باشعور پڑھے لکھے شخص سے اس قسم کے کلمات کا صدرو ناممکن ہے تاہم میری دانست میں وہ شخص اپنے کلمات کی قباحت سے واقف نہیں سو معذور ہے بیچارہ۔۔ رہ گیا اس کے ساتھ پیش آنے والے مختلف واقعات تو اس میں کچھ معاملات تو ایسے ہیں کہ جو فقط اس کے ساتھ خاص نہیں ہیں بلکہ بہت سے لوگ اسکے مدعی رہے ہیں جیسے کہ اس کے جسم پر مقدس الفاظ کا لکھا جانا نیز روٹیوں اور دیگر اشیاء پر مقدس ناموں کا ظاہر ہونا وغیرہ نیز یہ کوئی اتنی بہت بڑی بات نہیں کہ جس پر توجہ کی جائے البتہ ہاں اس میں ایک گونہ فضیلت کا پہلو بصورت انکے رزق میں برکت کی نشانی کی صورت میں نکل سکتا ہے جہاں تک معاملہ ہے اس کے جائے نماز وغیرہ اور دودھ کا غیب سے ظاہر ہونے کا تو یہ معاملہ تحقیق طلب ہے کہ جس کے لیے مادی زرایع اس دنیا میں موجود ہیں اگر زرائع سے بالتحقیق یہ امر ثابت ہوجائے کہ مذکورہ اشیاء واقعی غیب سے ظہور پذیر ہوئی ہیں تو پھر اسے اس شخص کے حق میں نیک گمان کرتے ہوئے اللہ کی نشانی بطور کرامت کے تسلیم کیا جائے گا مگر پھر بھی اس شخص کا اس نشانی کو یوں مشھور کرنا معنی خیز ہی رہے گا کیونکہ وہ شخص اپنی پوری گفتگو میں ایک بار بھی ان نشانیوں کو ظاہر کرنے کا کوئی واحد مقصد بصورت پیغام کہ نہیں بتلا سکا ۔ ۔ ۔ یہ میری رائے تھی جو کہ ایک دوسرے فورم پر آج سے کافی دن پہلے اسی ویڈیو کو دیکھ کر میں نے وہاں دی تھی سو آج آپ کے ساتھ بھی شئر کردی آپ احباب کو اتفاق و اختلاف کا پورا پورا حق ہے باقی جب میں اپنی رائے ے چکا تو پھر اس کے کچھ عرصہ بعد یہ نیچے والی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی لہذا آپ احباب بھی نیچے والی ویڈیو سے کچھ کچھ معاملہ کی تہ تک پہنچ ہی جائیں گے والسلام ۔ Last edited by آبی ٹوکول; 26-02-11 at 01:26 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-02-11), skjatala (23-04-11), کنعان (27-02-11), گوندل (19-05-11), ھارون اعظم (01-03-11), مرزا عامر (26-02-11), حیدر (25-02-11), حسنین ایوب (26-02-11), رضی (27-02-11), عبداللہ آدم (27-02-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ عابت بھائی!!!!!!!
اس سے پہلے بھی ایک دعوت اسلامی کے بھائی کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مُبارک کے گھر میںبن جانے کا "جعلی" پروپگنڈا کیا گیا تھا جو بعد میںغلط ثابت ہوا تھا!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ عابت بھائی!!!!!!!
اس سے پہلے بھی ایک دعوت اسلامی کے بھائی کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مُبارک کے گھر میںبن جانے کا "جعلی" پروپگنڈا کیا گیا تھا جو بعد میںغلط ثابت ہوا تھا!!!! |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اصل میں اس جماعت کا نام اس لیئے کیونکہ کے موجودہ دور میںاس جماعت کے اراکین کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار سے متعلق سب سے ذیادہ دعوے کیئے جاتے ہیں۔۔۔ |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر شیف (27-02-11) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, ہے،, گے, پاکستانی, معجزات, آصف, اُسکو, اوقات, اللہ, السلام, انسان, اعلان, بہتر, باقی, بعض, جاہل, جائے, جاتا, دیکھا, دیکھتا, ذات, ذریعے, سچ, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیٹو کنٹینرز کے ذریعے سمگلنگ سے پاکستان معشیت کو نقصان ۔۔ چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 5 | 22-09-10 12:20 PM |
| ::: دستخط ، ایوارڈ ، بذریعہ ای میل اطلاعات ::: | عادل سہیل | تجاویز اور شکایات | 14 | 21-12-09 11:46 PM |
| گوگل کے ذریعے قدیم روم کا نظارہ | حیدر | Search Engines | 2 | 23-10-09 09:45 PM |
| امریکہ حملوں کے ذریعے پاکستان کو پرویز مشرف کے دور کی پالیسیوں کو جاری رکھنا چاہتا ہے ‘غفور حیدری | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-09-08 11:31 PM |
| وزیر ستان میں دہشتگر دوں کی کمر ٹوٹ گئی ،جر گے کے ذریعے پائیدار امن قائم کیا جائیگا،وزیر داخلہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-02-08 02:40 AM |