واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پاکستان فری کال کریں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-09, 03:15 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان فری کال کریں۔

پاکستان فری کال کریں۔

) بس سے پہلے یاہو انسٹال کرلو اگر نہیں ہے تو اور اگر سکایپ ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں
2) اپ اپنی ایڈی سے لاگ ان ہوجایں
3) پھر یاہو کے اوپر دیکھیں جہاں TYPE SOME CONTACT INFO لکھا ہوا ہے
4) یہاں پراپ نے یہ نمبر 18003733411+
خیال رہے کہ کنٹری کوڈ + یعنی جمع کے نشان کے بعد لکھنا ہے 00 کے بعد نہیں۔
5) جب اپ اس نمبر پر کال کریں گے تو یہ کال امریکا جاۓ گی پھر اپریٹر بولے گا اور اپ نے اس کو غور سے سسننا ہے جب لڑکی کی اواز میں فروی کال بولا جاۓ تب اپ نے اپنے کمپیوٹر سے لگے ہوے مایک روفون میں بولنا ہے فری کال

6) پھر جب اوپریٹر بولے کی کہ اور اسکے بعد ایک اواز بیپ کی اۓ گی اس کے بعد اپ نے جس کو فون کرنا ہے اس کا نمبر ڈایل کردیں مثال 00923135007722 کچھ دیر بعد کال کنیکٹ ہوجاۓ گی

7) یہ کال پانچ منٹ تک رہے گی جب پانچ منٹ پورے ہوجایں تب اپ یہی عمل دوبارہ دوہرایں اور کرتے رہیں چاہے سارادن اور ساری رات کال کریں بلکل فری ہے اور لیگل بھی ہے
اگرکسی کو سمجھ ناآۓ تو رابتہ کرسکتا ہے

میں نے اسے آزمایا ہے، واقعی کال ہو رہی ہے۔ تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں:
پاکستان کال کرو یاہو سے فون پر بلکل مفت - URDU MAJLIS FORUM
بشکریہ فاروق بھائی، اردو مجلس

Last edited by عبداللہ حیدر; 07-08-09 at 03:20 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-08-09), lordforkland (09-08-09), muhammad asif virani (08-08-09), محمدخلیل (07-08-09), yashaka (10-08-09), تفسیر حیدر (10-08-09), رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 05:01 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ بتائیں پاکستان سے بھی کال کی جاسکتی ہے کہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (09-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 09-08-09, 04:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ یاہو والے پیج پر ہو گا یا یاہو میسینجر میں ہو گا
یہ TYPE SOME CONTACT INFO
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
arshad khan کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-08-09)
پرانا 09-08-09, 07:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌نے کئی دفعہ ٹرائی کی لیکن نمبر نہیں‌ملتا اور ٹائم ایسے ہی ضائع ہو جاتا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-08-09)
پرانا 09-08-09, 08:06 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Free PC to phone calls and internet calls to the US, China, Singapore, UK, Canada, Taiwan, Hong Kong and Australia | MediaRing Talk Home
اس لنک سے میڈیا رنگ ٹاک ڈونلوڈ اور انسٹال کرلیجیے اس سوفٹ ویر کی مدد سے آپ امریکا میں کسی بھی نمبر پر فری بات کرسکتے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-08-09), عبداللہ حیدر (10-08-09)
پرانا 09-08-09, 08:35 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,031
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی بہت شکریہ، یہ واقعی بہت اچھی سروس ہے میں نے بہت سے ممالک میں کال ہے۔ صرف متحدہ عرب امارات میں نہیں ہوتی۔ لیکن پاکستان میں تمام موبائلز پر اور بہت سے ممالک میں موبائلز اور لینڈ لائنز پر کال ہوتی ہے۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (09-08-09), رضی (10-08-09), عبداللہ حیدر (10-08-09)
پرانا 09-08-09, 08:35 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹرائی کرتا ہوں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-08-09), عبداللہ حیدر (10-08-09)
پرانا 09-08-09, 11:43 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,348
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی بہت شکریہ یہ ایک اچھی سہولت ہے۔
لیکن کچھ ممالک سے کال نہیں ہو سکتی ۔ یو اے ای سے بھی نہیں ہو سکتی۔
میں یہاں ابوظہبی مین ہوں یہاں کی جو فون سروس ہے اس نے بہت سے فری کالز کو بلاک کیا ہوا ہے اس لیے یہ یہاں کارآمد نہیں ہے لیکن باقی ممالک سے ہو جاتا ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-08-09), عبداللہ حیدر (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 12:24 AM   #9
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعودیہ سے پاکستان میں ہو رہی ہے۔ اپنے اپنے تجربے بیان کریں تو مزید پتہ چلے گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 09:47 AM   #10
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ کے مفت کال کرنے کا آسان طریقہ بتانے پر شکریہ
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-08-09, 10:17 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,031
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے میں اس پر ٹریفک بھیج رہاں ہوں۔ آپ کی پوسٹ پر بہت سی ٹریفک آ جائے گی۔ اگر اسی پوسٹ کو انگلش میں بھی کر دیں تو بہت سےممالک کے لوگوں کے لئے فائدہ مند ہو گی۔
شکریہ
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
china, com, contact, free, php, فری, کمپیوٹر, ٹریفک, پوسٹ, پاکستان, یاہو, لڑکی, مفت, انگلش, اردو, بھائی, رات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
7پاکستانی کھلاڑی میرے ساتھ ہیں۔ مظہر مجید کی نئی وڈیو فرحان دانش کرکٹ 5 02-12-10 01:03 PM
زکواتیا پاکستان میں۔۔۔۔ شہباز شریف متوجہ ھو۔۔ واصف ملک سفر نامے 2 02-05-10 12:26 AM
2 پاکستانی 2010 میں۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-10-09 11:49 AM
طالبان نے افغانستان کے اندر اندازہ ساٹھ لاکھ موبائل فونز پر مغرب مخالف کلپس ارسال کررکھے ہیں۔رپورٹ ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:49 PM
کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے ابن جلال خبریں 0 15-04-08 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger