واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پاکستان کا پہلا ہیلی کوپٹر تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-11, 09:34 AM   #1
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,633
شکریہ: 5,151
1,535 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان کا پہلا ہیلی کوپٹر تیار

پاکستان کا پہلا ہیلی کوپٹر تیار

یہ ہیلی کوپٹر مکمل طور پر پاکستان کی ایجاد ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (28-02-11), shafresha (06-01-11), نیلم خان (06-01-11), مسلم بھائی (09-01-11), ایم بلال (07-01-11), ابو عمار (06-01-11), ابن آدم (06-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 10:27 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی خبر ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), نیلم خان (06-01-11), محمد عاصم (06-01-11), مسلم بھائی (09-01-11), ابن آدم (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 11:15 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی کوشش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیو پاکستان
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), نیلم خان (06-01-11), محمد عاصم (06-01-11), ابن آدم (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی خبر ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
جی ہاں!
آپ کا تو یہ پسندیدہ موضوع ہے نا
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-01-11), محمد عاصم (06-01-11), ابو عمار (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 02:46 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا سادہ کاغذ لگ رھا ھے یہاں تو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 04:57 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جی ہاں!
آپ کا تو یہ پسندیدہ موضوع ہے نا
صحیح کہا شاہد بھائی۔ میرا اس پر بہت کچھ لکھنے کو دل چاہ رہا ہے۔ انشاءاللہ جب وقت ملے گا تو ضرور لکھوں گا۔ فی الحال صرف اتنا کہ جیسا اس میں بتا رہے ہیں کہ انہوں نے اس میں GYRO ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔ یہ بہت اچھی ٹیکنالوجی ہے، اس سے ہیلی کاپٹر کو کنٹرول کرنے میں بہت آسانی ہوجاتی ہے۔ میرے پاس ایک ننھا منا سا ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر ہے اور اس میں بھی یہی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے جس سے اسے اڑانا بہت آسان ہوجاتا ہے اور ہیلی کاپٹر کافی حد تک سٹیبلائز رہتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-01-11), مسلم بھائی (09-01-11)
پرانا 06-01-11, 05:06 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ بہت بہت مبارک ہو

پاکستان زندہ باد
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-01-11), مسلم بھائی (09-01-11)
پرانا 06-01-11, 07:23 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,633
شکریہ: 5,151
1,535 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
صحیح کہا شاہد بھائی۔ میرا اس پر بہت کچھ لکھنے کو دل چاہ رہا ہے۔ انشاءاللہ جب وقت ملے گا تو ضرور لکھوں گا۔ فی الحال صرف اتنا کہ جیسا اس میں بتا رہے ہیں کہ انہوں نے اس میں GYRO ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔ یہ بہت اچھی ٹیکنالوجی ہے، اس سے ہیلی کاپٹر کو کنٹرول کرنے میں بہت آسانی ہوجاتی ہے۔ میرے پاس ایک ننھا منا سا ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر ہے اور اس میں بھی یہی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے جس سے اسے اڑانا بہت آسان ہوجاتا ہے اور ہیلی کاپٹر کافی حد تک سٹیبلائز رہتا ہے۔
بہت اچھا ابو عمار بھائی اگر آپ اس بارے میں علم رکھتے ہیں تو ہمیں معلومات فراہم کریں۔شکریہ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (09-01-11), ابو عمار (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 09:29 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہیلی, ہے۔, ہاں, کوشش, کاغذ, ھے, پاکستان, پسندیدہ, لگ, مکمل, موضوع, ایجاد, اچھی, ابو, تیار, تو۔, جیو, خبر, رھا, سادہ, شکریہ۔, شئیر, طور, عمار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈھٹائی ضروری ہے فیصل ناصر سیاست 13 02-02-10 11:11 PM
پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کا تیر بہدف نسخہ حیدر سیاست 4 03-11-09 10:35 PM
پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار پاکستانی خبریں 5 27-02-09 10:38 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی عبدالقدوس گانے 0 23-11-07 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger