| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دیکھئے تو پرندوں نے کیسی جگہوں کو اپنا مسکن بنایا ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد پرندوں کا گھونسلا دیکھیں تو اس کی حفاظت میں مدد کریں۔ شکریہ
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ میرے اللہ۔۔۔۔۔۔ کتنے پیارے بچّے ھیں چڑیا کے۔ بے وقوف پرندے اکثر یونہی غلط جگہ پر گھونسلہ بنالیتے ھیں ۔ ھمارے بچپن میں صحن والے گھر ھوتے تھے ۔ ایک سیمنٹ کے روشندان میں لمبائی والے سوراخ تھے۔ اپنی سہولت کے لیے ابوجی نے چھوٹا سا لئینٹر ڈلوا کروھاں پنکھا لگا لیا اب ھمیں تو صحن میں شیڈ اور پنکھا مل گئے۔ھم تو ساری چھٹیاں دوپہر میں لُڈّو کھیلتے۔ اب چڑیا آتی ،تیزی میں پنکھے سے بچ نہیں پاتی تھی اور ٹکرا کر گر جاتی۔ مَیں دوڑ کر چڑیا کو اٹھاتی ،ڈسپرین کا ٹوَٹا منہ میں ڈال دیتی ،پانی پلاتی اور سرسوں کے تیل میں ھلدی یا اینٹی بایوٹک گولی پیس کر لگاتی، وہ مَر بھی جاتی ۔ سالوں یہ سلسلہ چلتا رھا۔ مگر چڑیوں نے ھمارے سو طریقے اپنانے کے باجود وھاں گھونسلہ بنانا نہ چھوڑا۔ سال میں دو بار چڑیا کا حادثہ لازمی تھا ۔اور مَیں آنکھوں میں آنسو لیے اکثر صبح کو سکول سے دیر ھوتے رھنے کے باوجود یہی عمل دھندلائی نظروں سے کر رھی ھوتی۔ اور چڑیوں کی عقل کی کمی پر اللہ سے شکوہ کناں بھی رھتی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ Last edited by عروج; 12-06-11 at 09:04 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چڑیوں کی اور ہماری قومی عادات کس قدر ملتی جُلتی ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عروج سِس ، صھیح کہا آپ نے ، اکثر روشندان میں یہ اپنا گھونسلہ بناتی ہیں آتے جاتے پنکھے میں یہ ٹکرا کر نیچے گر جاتی تھی میں اور میری بہن اس کو اٹھا کر اگر کچھ جان باقی ہے تو جو ہوسکتا تھا اسکو بچانے کی کوشش کرتے تھے۔
اور اگر مر جاتی تھی تو بہت ہی دکھ ہوتا تھا ،گھر سے باہر گڑھا کھود کر اس کو کاغز میں لپیٹ کر کہ مٹی میں میلی نہ ہوجائے ، رو تے دھوتے اسکی تدفین کرتے ۔ دوسرے دن یہ دیکھنے جاتے کہ دیکھیں قبر کیسی ہے ؟تو یہ کیا بلی صاحبہ اپنا کام کر کے جاچکی ہوتی تھیں یہ دیکھ کر تو اور دکھ ہوتا تھا کہ اب اور گہرا گڑھا کھودیں گے کہ بلی اسکو نکال ہی نہ سکے ۔ لیکن بلی کو ایسے ہی تو شیر کی خالہ نہیں کہا گیا ہے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,218
کمائي: 17,989
شکریہ: 2,342
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تسی ایتھےوی سڑیاں سٹن توبازنہیں آئے۔
لیکن کہاسولہ آنےسچ ہے۔
Last edited by سام; 13-06-11 at 04:21 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,218
کمائي: 17,989
شکریہ: 2,342
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں ہماری مورنی نے4 انڈےدئےلیکن وہ ان پربیٹھ نہیں رہی تھی اسلئے انڈےایک مرغی کےنیچے رکھ دئے گئے۔2خراب ہوگئےوار2میں سےچوزےنکل آئے۔وہ مرغی کواورمرغی انہیں اپناسمجھتی رہی۔آج صبح صبح مرغی مرگئی تو سناہےکہ چوزےسارادن دردناک آوازیں نکالتےرہے۔ماں اوراولادکارشتہ،مجھےتوبےچا رےچوزوں پرترس آرہاہے۔
Last edited by سام; 13-06-11 at 07:11 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبحان اللہ حیدر بھائی نے درست فرمایا
حکومت اور پرندوںکی عادات کافی ملتی ہیں شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ آپی اور بھائی کو بھی شکریہ
__________________
As you Sow' So Shall you Reap |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہا اس حکومت کو حکومت نہیں کہہ سکتے ہے کسی مزار پر موالیوں کا مجمع اور ہمارے لیڈروں کے مجمعے میں کوئی فرق نہیں ہے
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہمارے گھر میں ایک حصے میںکبوتروں نے اپنا ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔
کبوتروں کی بیٹکی وجہ سے سیڑھیاں گندی رہنے لگی ہیں۔ بعض اوقات آنے جانے والوں کے کپڑوں پر بھی یہ بیٹگر جاتی ہے! گھروالوں نے اس گھونسلے کو ہٹانے کے بارے میںسوچا مگر مزے کی بات یہ ہے کہ وہاں افزائش نسل اتنی تیزی سے ہورہی ہے کہ ہم جب بھی اُس گھونسلے کو وہاں سے ہٹانے کے بارے میںسوچتے ہیں تو اُس گھونسلے میںکبھی انڈے اور کبھی چھوٹے چھوٹے بچے نظر آتے ہیں۔ فی الوقت تو کبوتر اور گھر والے بھی اُن پرندوں کے عادی ہوگئے ہیں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلے دنوں راجی بھی تشویش کا شکار ہو گیا تھا اور مجھ سے پوچھ رہا تھا کہ خیر تو ہے ، ہر کسی کو سیدھے سیدھے جواب دئیے جا رہے ہو۔
بعد میں سوچا تو معلوم ہوا کافی نقصان کر بیٹھا تھا سیندھا سیدھا کہہ دینے کا ، یعنی بقول آپ کے سڑیاں سڑیاں سُٹن دا۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
شادی میں دیری کے باعث حیدر بھای چڑچڑے ہو کے سڑیاں سڑیاں سُٹ رہے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فرمائیں, کیسی, گھونسلے, گھر, گرد, پیارے, پرندوں, لازمی, مدد, مزید, اپنے, اللہ, السلام, ارد, بے, بچپن, بنانا, بار, حفاظت, دیکھیں, عقل, غلط, صبح, صحن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا جھولا | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 23-01-11 01:07 AM |
| سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:58 AM |
| مہنگائی نے حکمرانوں کے معاشی ترقی کے نعرے کاپول کھول دیا،فضل الرحمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 08:15 AM |
| اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی | محمدعدنان | خبریں | 0 | 13-11-07 08:48 AM |