واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

پلیز ہیلپ می

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-10, 08:48 AM   #1
Member
اجنبی
 
حسین بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: gujrat
عمر: 22
مراسلات: 72
کمائي: 1,055
شکریہ: 25
21 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسین بٹ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں حسین بٹ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پلیز ہیلپ می

پلیز ہیلپ می

ایک بادشاہ ایک اس کا وزیر اور ایک غلام ان کی بیویاں بھی ساتھ ہیں

یہ تینوں ملک سے بھاگتے ہیں آگے رستے میں دریا آ جاتا ہے

دریا میں ایک کشتی ہے جو ڈیمج ہے مطلب اس میں صرف ایک وقت میں دو سفر کر سکتے ہیں
تینوں جوڑیوں نے اس پار جانا ہے کیسے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

نوٹ۔ ہر ایک کو خطرہ ہے کے اگر وہ اپنی بیوی کو اکیلا چھوڑتا ہےتو دوسرا اس کی بیوی کو بھگا کے نہ لے جائے۔
مطلب اپنی بیویوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔

جواب کا منتطر ہوںِ۔۔۔۔۔۔۔۔
حسین بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسین بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), احمدنواز (08-12-10), حیدر (08-12-10), عبدالقدوس (08-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:01 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے ایک جوڑا پھر دوسرا اور پھر تیسرا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:01 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی مدد کریں یا اُن تینیوں کی؟

خطرہ تو ان بیچاروں کو ہے کہ سلطنت کے بعد بیویاں بھی ہاتھ سے نکلتی ہیں۔ اس لیے موضو ع کا نام ہوا " ہیلپ دیم"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:17 AM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
پہلے ایک جوڑا پھر دوسرا اور پھر تیسرا
پہلے ایک جوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پھر دوسرا جوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ۔ کیا تیر کر۔
دوسرا جوڑے کے پاس کشتی کیسے آئے گی؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:28 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے دو عورتیں جائیں گی دوسرے کنارے ایک کنارے پر رک جائے گی اور دوسری کشتی لے کر پہلے کنارے پر آئے گی وہ اپنے شوہر کو ساتھ لے کر دوسرے کنارے پر پہنچ کر بھاگ جائے گی اب جو رے گی ہے وہ کشتی لے کر پہلے کنارے پر جائے گی پھر وہ وہاں سے ایک عورت کو لے گی اور پھر دونوں عورتیں دوسرے کنارے پر پہنچ کر ایک وہ اس کنارے پر چھوڑ کر اپنے شوہر کو ساتھ لے کر دوسرے کنارے پر پہنچ پر بھاگ جائے گے پھر جو آخری عورت بچی ہے وہ کشتی لے کر پہلے کنارے پر اپنے شوہر کو لیکر دوسرے کنارے پر پہنچ کر بھاگ جائے گی ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), ارشد کمبوہ (08-12-10), حیدر (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:44 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے غلام کی بیوی اور وزیر کی بیوی جاءیں گے۔ غلام کی بیوی کشتی لے کر واپس آجائے گی۔ اور بادشاہ کی بیوی کو ساتھ لے جائے گی۔ غلام کی بیوی کشتی واپس لے آئے گی اور خود ادھر ہی رہ جاءے گی اور بادشاہ اور وزیر چلے جائیں گے۔ وزیر کشتی واپس لے کر آئے گا۔ اور غلام اور اس کی بیوی دوسری طرف چلے جائیں گے۔ غلام کشتی واپس لے آئے گا اور وزیر کو ساتھ لے جائے گا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), عروج (18-01-11), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:47 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تومیں نے فارسی میں لکھا ہے کیا۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), ارشد کمبوہ (08-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:58 AM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
تومیں نے فارسی میں لکھا ہے کیا۔
ارے بھیا ناراض کیوں ہوتے ہیں آپ ۔
ان پیج میں‌ لکھ کر جب میں نے پوسٹ کیا تو دیکھا کہ آپ پہلے ہی پوسٹ کر چکے تھے بس اتنی سی بات تھی۔ بہر حال یو آر سو سویٹ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), نیلم خان (09-12-10), wajee (08-12-10), حیدر (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 09-12-10, 08:42 AM   #9
Member
اجنبی
 
حسین بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: gujrat
عمر: 22
مراسلات: 72
کمائي: 1,055
شکریہ: 25
21 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسین بٹ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں حسین بٹ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
پہلے غلام کی بیوی اور وزیر کی بیوی جاءیں گے۔ غلام کی بیوی کشتی لے کر واپس آجائے گی۔ اور بادشاہ کی بیوی کو ساتھ لے جائے گی۔ غلام کی بیوی کشتی واپس لے آئے گی اور خود ادھر ہی رہ جاءے گی اور بادشاہ اور وزیر چلے جائیں گے۔ وزیر کشتی واپس لے کر آئے گا۔ اور غلام اور اس کی بیوی دوسری طرف چلے جائیں گے۔ غلام کشتی واپس لے آئے گا اور وزیر کو ساتھ لے جائے گا۔
جب وزیر کشتی لے کر واپس آیا تو اس کی بیوی بادشاہ کے پاس ہے؟
حسین بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسین بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 09-12-10, 08:47 AM   #10
Member
اجنبی
 
حسین بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: gujrat
عمر: 22
مراسلات: 72
کمائي: 1,055
شکریہ: 25
21 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسین بٹ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں حسین بٹ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
پہلے دو عورتیں جائیں گی دوسرے کنارے ایک کنارے پر رک جائے گی اور دوسری کشتی لے کر پہلے کنارے پر آئے گی وہ اپنے شوہر کو ساتھ لے کر دوسرے کنارے پر پہنچ کر بھاگ جائے گی اب جو رے گی ہے وہ کشتی لے کر پہلے کنارے پر جائے گی پھر وہ وہاں سے ایک عورت کو لے گی اور پھر دونوں عورتیں دوسرے کنارے پر پہنچ کر ایک وہ اس کنارے پر چھوڑ کر اپنے شوہر کو ساتھ لے کر دوسرے کنارے پر پہنچ پر بھاگ جائے گے پھر جو آخری عورت بچی ہے وہ کشتی لے کر پہلے کنارے پر اپنے شوہر کو لیکر دوسرے کنارے پر پہنچ کر بھاگ جائے گی ۔
جب دوسری کشتی لے کر واپس آے گی اور اپنے شوہر کو لے جائے گی اور دونوں نہیں بھاگیں گے جو بیچاری اکیلی کھڑی ہے اس کو بھی ساتھ لیتے جائیں گے میرے بھائی؟
حسین بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسین بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 09-12-10, 01:57 PM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسین بٹ مراسلہ دیکھیں
جب وزیر کشتی لے کر واپس آیا تو اس کی بیوی بادشاہ کے پاس ہے؟
بادشاہ کی بیوی بھی تو ساتھ ہی ہے محترم وہ کیوں بادشاہ کو کسی اور طرف تکنے دے گی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-12-10), حیدر (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 03:13 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
پہلے دو عورتیں جائیں گی دوسرے کنارے ایک کنارے پر رک جائے گی ۔
اس کا مطبل ہے بدر بھائ کا کام بن سکتا ہے اگر وہ وہاں پہلے چھپ جائیں تو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-12-10), حیدر (09-12-10), رضی (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 03:33 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
بادشاہ کی بیوی بھی تو ساتھ ہی ہے محترم وہ کیوں بادشاہ کو کسی اور طرف تکنے دے گی۔
اچھا۔ ایسا بھی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-12-10), نیلم خان (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 03:34 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اس کا مطبل ہے بدر بھائ کا کام بن سکتا ہے اگر وہ وہاں پہلے چھپ جائیں تو
ہاں تینوں سے پٹوائیں مجھے۔ پہلے ہی وہ ایک دوسرے پر اعتبار نہیں کر رہے۔ درمیان میں مجھ جیسی متنازعہ شخصٰت بھی ٹپک پڑی تو بس پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 03:36 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ویسے بھی آجکل مجھ پر ادبی ذوق غالب ہے ۔ اس لیے "بخشو بی نیلم - بدر کنوارہ ہی بھلا"۔ آپ مجھے میری نہ ہو سکنے والی سُسرال سے پٹوائیں گی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-12-10), نیلم خان (09-12-10), غلام خان (21-12-10)
جواب

Tags
color, red, کیسے, کشتی, پلیز, وقت, وزیر, لے, ملک, آگے, اکیلا, اپنی, بھگا, بیویاں, بادشاہ, جائیں, جاتا, خطرہ, دوسرا, دریا, رستے, سفر, ساتھ, غلام, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
بھارت کے حیرت انگیز گاؤں‌ کا ہر فرد چور ہے ALI-OAD دلچسپ اور عجیب 8 28-01-11 11:23 PM
پلیز بتائیے حسنین ایوب عمومی بحث 1 30-08-10 11:29 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger