واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پنجاب کنونشن کی کامیابی کے بعد :good

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-10, 08:16 PM   #1
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پنجاب کنونشن کی کامیابی کے بعد :good

پنجاب کنونشن کی کامیابی کے بعد :good

متحدہ قومی موومنٹ کے لیڈروں کے نئے نام


چوھدری الطاف حسین

فیصل بٹ سبزواری

رؤف گجر صدیقی

میاں فاروق ستار

مصطفٰے کمال بھٹی...
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
sahj (30-04-10), ھارون اعظم (30-04-10), یاسر عمران مرزا (01-05-10), اویسی (03-05-10), ابن جلال (11-05-10), حیدر (30-04-10), راجہ اکرام (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 08:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اختر بھائی کیا کرتے ہیں یار؟؟؟؟؟

اتنا تعصب؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (30-04-10), ھارون اعظم (30-04-10), اویسی (03-05-10), اخترحسین (06-05-10), حیدر (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 09:10 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل سبزواری کے بٹ ہونے پر مجھے اعتراض ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-10), ھارون اعظم (30-04-10), اخترحسین (06-05-10), حیدر (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 09:20 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گُڈ جوک۔ مزے دار ہے۔ دل کھول کر ہنسا
(شافہ بھائی معذرت کے ساتھ مجھے تو کوئی تعصب والا معاملہ سمجھ نہیں آیا اس میں۔اگر آپ وضاحت کر دیں تو مہربانی ہو گی)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-10), ھارون اعظم (30-04-10), اخترحسین (06-05-10), راجہ اکرام (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 10:00 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی جوک ہے۔ مجھے تو کوئی تعصب نظر نہیں آیا۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ مجھے ایم کیو ایم پسند نہیں۔ بلکہ میرے خیال میں ہمیں تنقید کو برداشت کرنا چاہیئے تاوقتیکہ کوئی غیر مناسب اور اخلاق سے گری ہوئی بات نہ ہو۔

امید ہے سب ساتھی اس کو مزاح کی حد تک ہی رکھیں گے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-10), اخترحسین (06-05-10), حیدر (30-04-10)
پرانا 01-05-10, 02:49 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں اگر سب دوستوں کی یہی رائے ہے تو میں‌اپنے ریمارکس سے "رجوع" کرتا ہوں۔

ویسے بھی اختر بھائی سمیت دیگر ساتھیوں کے مُراسلات پڑھ کر اُن کی ذھنی رغبت اور رجحان کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔

نوٹ: میں‌ایم کیو ایم سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں‌رکھتا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (06-05-10), حیدر (01-05-10)
پرانا 01-05-10, 02:54 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذہنی رغبت اور رجحان کی بات تو آپ نے ٹھیک کی۔ لیکن اگر اس طرح کا جوک ہمارے ذہنی رجحان کو تنقید کا نشانہ بنائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ البتہ سنجیدہ بحث کی بات الگ ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-10), اخترحسین (06-05-10), حیدر (01-05-10)
پرانا 01-05-10, 08:58 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنجاب کنونشن کی کامیابی کے بعد پھر تعصب بازی شروع
لوجی آگئ تو چھا گئ ٹھا کرکے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (02-05-10), اویسی (03-05-10), حیدر (01-05-10)
پرانا 01-05-10, 09:26 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں

نوٹ: میں‌ایم کیو ایم سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں‌رکھتا!
نوٹ:جبکہ میں ایم کیو ایم سے کسی قسم کی کوئی مخاصمت نہیں رکھتا۔اور اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی دو قومیں آپس میں بہت الفت رکھتی ہیں اور وہ ہیں بلوچ اور اردو سپیکینگ (1992 کے آپریشن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو مینگل صاحب نے پناہ دی تھی۔ یقیناً اب ایم کیو ایم جواب میں ان کے ساتھ بھی یہی تعاون کر رہی ہو گی)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-10), اخترحسین (06-05-10)
پرانا 01-05-10, 11:29 AM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی لوگ تو جاگیردارانہ نظام کے خلاف ہیں
آپ انھیں پورا جاگیردار بنا رہے ہیں ۔۔ چوہدری بھائی لوگ
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-10), اویسی (03-05-10), اخترحسین (06-05-10)
پرانا 01-05-10, 01:18 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھا ھا ھا ھا
کیا بات ہے جناب
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
پرانا 01-05-10, 03:51 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,780
شکریہ: 53,124
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
نوٹ:جبکہ میں ایم کیو ایم سے کسی قسم کی کوئی مخاصمت نہیں رکھتا۔اور اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی دو قومیں آپس میں بہت الفت رکھتی ہیں اور وہ ہیں بلوچ اور اردو سپیکینگ (1992 کے آپریشن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو مینگل صاحب نے پناہ دی تھی۔ یقیناً اب ایم کیو ایم جواب میں ان کے ساتھ بھی یہی تعاون کر رہی ہو گی)
میرا بھی خیال کچھ ایسا ہی ہے، بدر بھائی!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (03-05-10), اخترحسین (06-05-10)
پرانا 02-05-10, 09:20 PM   #13
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنجاب کنونشن کی کامیابی کی وجہ سے یہ تعصب کا نیا اسٹائل ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
اویسی (06-05-10), اخترحسین (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 12:14 PM   #14
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نوٹ: میں‌ایم کیو ایم سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں‌رکھتا!
ویری گڈُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 12:18 PM   #15
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ویسے بھی اختر بھائی سمیت دیگر ساتھیوں کے مُراسلات پڑھ کر اُن کی ذھنی رغبت اور رجحان کا اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔
غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
جواب

Tags
فیصل, ہونے, ہے۔, فاروق, کنونشن, کمال, کامیابی, کرتے, گجر, پنجاب, وضاحت, قومی, موومنٹ, متحدہ, مزاح, معذرت, الطاف, اختر, اعتراض, بٹ, بھٹی, بھائی, دیں, دل, سبزواری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
how to get a good job Mohsin Nawaz قہقہے ہی قہقے 0 08-11-08 04:31 PM
Good One محمدعدنان Chit Chat 0 22-12-07 08:55 AM
This is good. Ashfaq Ahmed Chit Chat 0 02-11-07 04:11 PM
Good Bye محمدعدنان Chit Chat 0 29-07-07 01:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger