واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پودے دباؤ میں ’اسپرین‘ بناتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-08, 12:22 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post پودے دباؤ میں ’اسپرین‘ بناتے ہیں

پودے دباؤ میں ’اسپرین‘ بناتے ہیں


امریکہ میں تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جو پودے سوکھے اور ’دباؤ‘ جیسے مشکل حالات سے گزرتے ہیں ان میں خود بخود اسپرین کی طرح کا ایک کیمیکل آ جاتا ہے۔
امریکہ کے شہر کولوراڈو کے نیشنل سینٹر فار اٹموسفیرک ریسرچ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پودوں میں گیس کی صورت میں کیمیکلز پیدا ہوتے ہیں جو ان میں مدافعت کو مظبوط کرتے ہیں۔

دوسری طرف ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کیمیکلز کے صنعتی گیسوں کے ساتھ ملنے سے آلودگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

تحقیق کے سربراہ تھامس کارل کا کہنا ہے کہ ان کیمیکلز سے پروٹین پیدا ہوتی ہے جو ان پودوں کے بائیوکیمیکل دفاع کو بہتر بناتی ہے اور ان کی ’چوٹ‘ کو کم کرتی ہے۔

’ہماری پیمائش سے معلوم ہوا ہے جب پودے سوکھے، غیر موسمی درجہ حرارت یا دباؤ کے عمل سے دو چار ہوتے ہیں تو وہ فضا میں کافی مقدار میں کیمیکل چھوڑتے ہیں۔‘

جریدے بائیوجیوسائنسز میں چھپنے والے ایک مضمون میں تحقیق کاروں نے کہا کہ انہوں نے حادثاتی طور پر ایک کیمیکل اس وقت دریافت کیا جب وہ کیلیفورنیا کے ایک اخروٹ کے باغ میں ہوا میں تحلیل ہونے والے کاربن آمیز مرکب کے خراج کو مانیٹر کر رہے تھے۔

تھامس کارل نے کہا کہ کیمیکل میتھائل سیلیکیٹ ایک خبردار کرنے والے اشارے کے طور پر بھی سمجھا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کسانوں کو پہلے سے ہی وبا پھیلانے والے حشرات کے متعلق کارروائی کے لیے تیار کر دیتا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), ابو عمار (02-11-08), عروج (17-01-11)
پرانا 02-11-08, 03:01 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پودے دباؤ میں ’اسپرین‘ بناتے ہیں

اللہ کی قدرت ہے یہ سب تو بس واہ
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 08:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک'' اس'' کی حکمت کو کوئی نہیں پا سکتا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
images, کوئی, پا, معلوم, آلودگی, اللہ, بے, حکمت, دریافت, سکتا۔, شہر, شک


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن گلاب خان خبریں 1 26-09-10 02:52 AM
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا متن گلاب خان خبریں 10 24-09-10 03:13 AM
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
ایک دن کا سپاہی‘ پندرہ سالہ عبدالباسط کی خواہش پوری گلاب خان خبریں 5 15-08-10 03:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger