واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 04:13 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

امریکہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ خوراک میں پوٹاشیم کے زیادہ استعمال سے بلڈپریشر کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ٹیننسی اور نشویل میں محقق ماہرین پائوسٹن اور ہارپر نے امریکہ میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی بڑی تعداد سے غذا میں نمک اور پوٹاشیم کے استعمال کے بارے میں مطالعاتی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات ماہرین تحقیق سے پہلے ہی ثابت کر چکے ہیں کہ ہائی بلڈپریشر ہائیپر ٹینشن کے مریضوں کو نمک کم جبکہ پوٹاشیم اور کیلشیم کا استعمال زیادہ کرنا چاہئے۔ ماہرین کے مطابق ایسے علاقے جہاں پر سبزیوں اور خاص طور پر پوٹاشیم کے حامل پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کی جاتی ہیں وہاں پردل اور بلند فشار خون کے مریضوں کی تعداد کم پائی جاتی ہے۔ ہائو سٹن اور ہارپر نے مشورہ دیا ہے کہ امریکیوں کو اپنی غذا میں نمک کا استعمال کم کر کے پوٹاشیم، کیلشیم اور دیگر نمکیات کی حامل غذائیں زیادہ استعمال کرنی چاہئیں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (05-08-08), عروج (21-12-10)
پرانا 05-08-08, 04:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

میں اگے کیا سی ہر معاملے پیچھے امریکہ دا ہتھ ھندا وا
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 04:41 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

تے جناب ہر معاملے دے اگے وی امریکہ دا ہی ہتھ ہندا اے!
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (05-08-08), لاسلکی (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 04:47 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

اگے دا پتہ نی میں صرف پچھلے معاملے دیکھ ریاں واں فی الحال
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 05:23 PM   #5
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

پھر ان کے اوپر بھی ایک "ہاتھ"ہے
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 05:35 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

ایسی خوشی وچ ایک کوکا کولا ہو جاوے جاو نس کے ڈیڑھ لیٹر پھڑ لےاو
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 06:42 PM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے

اے تسی پوٹاشیم ساینایڈ دی گل کر دے پے او
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-10, 02:45 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست تحقیق ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
امریکہ, تحقیق, خون, دست, زبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی:نجی کمپنی کاچھوٹا طیارہ گرکر تباہ،12افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جاویداسد خبریں 0 05-11-10 11:53 AM
جب میں چھوٹا یا چھوٹی تھی!!!!!!!!! مسٹر رائٹ گپ شپ 61 20-10-10 10:08 AM
میں اِک چھوٹا بچہ ہوں! (مدر ڈے سپیشل) محمدعدنان شعر و شاعری 2 05-12-09 09:35 PM
لاہور میں کمپوٹر کے ریٹس محمدخلیل گپ شپ 32 24-03-09 10:00 AM
میں ایک چھوٹا بچہ ہوں۔ champion_pakistani شعر و شاعری 4 16-05-08 01:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger