واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پیر الطاف حسین جلالی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 06:05 AM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیر الطاف حسین جلالی

پیر الطاف حسین جلالی

جناں نے بیرونی دنیا کے خفیہ جگلات میں ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر سوا تین چلے کاٹے ہیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،برطا نیہ کے ویران کنویں میں رسی کیساتھ لٹک کے عظیم چلہ کاٹا جسکا اثر آپ دیکھ رہے ہیں پیر ساب نے پوری قوم کو لٹکا رکھا ہے پیر جی مشرفی نوازی زرداری علوم کے ماہر ہیں اور ان کالے علوم کا توڑ صرف پیر ساب کول ہے،،،،پیر ساب ماہر خطابات ماہر رولا جات ماہر
رونا جات ماہر اوت پات،،ماہر سفلیات،،،ماہر قتلیات،،ماہر گمڑ گولا بمبڑبولا رگڑگولا ماہر بم دا گولا،،،،،پیر ساب کی عملیات کی پرواز کا اندازہ لگا نا مشکل ہے آپ مریض کو بلاتے نہیں بس فون میں پھونک مارتے ہیں مریض گھوڑے کی طرح بھاگنے لگ جاتا ہے،،،،،اگر آپ بھی اپنے امراض کی تشخیص کروانا چاہتے ہیں تو فون پر بات کریں نصیب کیا چوداں طبق روشن ہو جائیں گے،،، جلد رابطہ کرئیں اور اپنی مراد کو پائیں

Name:  314081_285956008097011_241313239227955_1217595_1618466640_n.jpg
Views: 22
Size:  50.9 KB
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدثاقب (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 06:07 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اورٹائم

پیر ساب اور ٹائم اسطرح لگاتے ہیں
317856_295559393803339_241313239227955_1257880_925138419_n.jpg
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدثاقب (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 07:26 AM   #3
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا۔ زبردست کیا نقشہ کھینچا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (09-11-11)
جواب

Tags
فون, پیر, پرواز, لگا, مریض, مراد, اپنی, اپنے, الطاف, الطاف حسین, اثر, بس, تین, جلالی, جلد, جائیں, خفیہ, دیکھ, دنیا, روشن, زرداری, علوم, عملیات, عظیم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگریجی سیکھیئے مہتاب قہقہے ہی قہقے 17 27-09-11 10:18 AM
جرمن سیکھیئے ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 2 25-03-11 05:12 PM
مارشل آرٹ سیکھیئے ایکسٹو کھیل اور کھلاڑی 14 04-07-10 10:08 PM
امام حسین پیاسے رہے اور ہم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ naeemuddin گپ شپ 0 26-12-09 05:57 PM
داؤد کالج کی سینٹ کے ارکان کی تقرری کیلئے15نام صدرمملکت کو بھیج دیے گئے عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger