واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


چائنہ کی ٹرین نے دنیا کی تیز ترین ریل گاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-09, 02:59 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چائنہ کی ٹرین نے دنیا کی تیز ترین ریل گاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

چائنہ کی ٹرین نے دنیا کی تیز ترین ریل گاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

تحریر: محمدالطاف گوہر
یوھان؛ ایک خبر کے مطابق چائنہ نے اپنے ایشین اور ویسٹرن مہمانوں کیلئے ویک اینڈ پر دنیا کی تیز ترین لمبا سفر طے کرنے والی ٹرین ،" ہم آہنگی ایکسپریس " کو پیش کرکے دنیا کو وطہ حیرت میں ڈال دیا۔ Harmony express نے گیارہ سو کلومیٹر کا فاصلہ تین گھٹے سےکم وقت میں طے کیا۔ دنیا کے وسیع و عریض چائنہ نے ثابت کردیا ہے کہ اب فاصلے سمٹ گئے ہیں جبکہ ایک بہت بڑی سرمایہ کاری اسی میدان میں ایک نیا سنگ میل لکھ رہی ہے کہ دنیا کے تیز ترین ہائی وے اب معرض وجود میں آرہے ہیں۔ "ہم آہنگی ایکسپریس" جوکہ ایک گھنٹہ میں 394km کا فاصلہ طے کرتی ہے ، ایک تجرباتی مرحلے سے گزر رہی ہے جبکہ اسے ایک گھنٹہ میں 350km کی رفتار پر چلنے کیلئے تیار کیا گیا ہے ، اسی طرح دنیا میں تیز رفتا ٹرین سروس میں جاپان کو اس نے پیچھے چھوڑ دیا جو کہ" شینکناسین بلٹ ٹرین" کے نام سے ایک گھنٹہ میں 300km کے رفتار سے فاصلہ طے کرتی تھی۔
بلاشبہ اس "ہم آہنگی ایکسپریس" کیطرح چائنہ بھی اتفاق ، ہم آہنگی کی روایات کو قائم رکھتے ہوئے کامیابی کے فاصلوں کو سمیٹ رہا ہے کہ جلد ہی دنیا اسکے سامنے ایک سائنس اور ٹیکنالوجی کا ماضی بن جائے گی اور چائنہ سب کا مستقبل۔میں اپنے دوست ملک چائنہ کو اس با ت کی مبارک باد پیش کرتا ہوں جس نے ہر میدا ن میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے اور دوسروں کیلئے ایک کامیابی شاندار نمونہ بن گئے۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), نیلم خان (28-12-09), ابو عمار (28-12-09), راجہ اکرام (28-12-09), عبداللہ حیدر (04-01-10)
پرانا 28-12-09, 05:50 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ خبر ہے کہ چائنہ کی ٹرین تیز ترین ہو گئی ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 05:58 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ بھائ خوبصورت شئیرنگ
مگر یہ ٹرین پاکستان میں‌کب چلے گی؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-09, 12:07 AM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں تو معلومات اسکی آمد کی اطلاع پہنچ رہی ہے اور یہ بھی اللہ کا شکر کریں ورنہ اسکا سکریپ اٹھانے کیلئے سالوں بعد جب ٹینڈر جاری ہوتے تو پھر کہیں جا کر ہمیں معلوم ہوتا کہ ایسی بھی کوئی ایجاد ہوئی ہے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-09)
پرانا 04-01-10, 11:14 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہا تو آپ نے ٹھیک ہے مگر اس حکومت میں تو ٹینڈر کا بھی پتہ نہیں‌چلے گا













































آہو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 11:17 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیز رفتار یہاں نہیں چلا سکتے


مجھے معلوم ہے کیوں اور کس وجہ سے یہاں نہیں چلا سکتے
کوئی پوچھے گا تو بتاؤں گا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, com, express, کلومیٹر, یوم, وقت, نام, میل, ملک, مطابق, انٹرویو, تحریر, ثابت, جلد, جناح, جائے, خبر, دوست, دنیا, دریافت, رفتار, سفر, سائنس, شاندار, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 69 26-10-10 11:22 PM
تیز رفتار ٹرین بنانے کا اعزاز چین کے پاس محمدعمر خبریں 1 13-12-09 09:06 PM
انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 16 23-10-09 02:18 PM
لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger