واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-08, 08:06 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌!

چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌!

السلام علیکم،


ایک حیرت انگیز طریقہ - اگر آپ چاکلیٹ کھانے کا شوق رکھتے ہیں اور کچھ ریاضی سے بھی شغف رکھتے ہیں تو آپ اس حیرت انگیز طریقے سے اپنی عمر معلوم کر سکتے ہیں۔ ریاضی کے طریقے سے کچھ اعداد کی مدد سے یہ کام کیسے ہو گا آیئے دیکھتے ہیں۔

1- آپ ایک ہفتہ میں کتنی بار چاکلیٹ کھاتے ہیں یا کھانا چاھتے ہیں؟ یہ نمبر ایک سے دس کے درمیان ہونا چاھیئے۔
مثلاً - ایک ہفتے میں آٹھ 8 بار --- 8

2- اس نمبر کو 2 سے ضرب کریں
یعنی 2x8 = 16

3- پچھلے جواب میں 5 جمع کریں
یعنی 16 + 5 = 21

4- جواب کو 50 سے ضرب کریں
یعنی 21x 50 = 1050

5- جواب میں موجودہ سال جمع کریں
یعنی 1050 + 2008 = 3058

6- اگر آپ کی سالگرہ اسی سال ہے یعنی سالگرہ کا مہینہ آنا باقی ہے تو پچھلے جواب مین سے 250 تفریق کر دیں اور اگر آپ کی سالگرہ اس سال نہیں ہے، مطلب کے سالگرہ کا مہینہ گزر چکا ہے تو پچھلے جواب سے 251 تفریق کر دیں۔
مثلاً، اگر ہم یہ کہیں کہ جنوری گزر چکا ہے اور میری سالگرہ اس سال نہیں ہے تو 3058 - 251 = 2807

7- جواب سے اپنی سالگرہ کا سال تفریق کر دیں۔
مثلاَ اگر سالگرہ کا سال 1975 ہے تو 2087 - 1975 = 832

8- جی جناب جواب حاضر۔ آپ کو تین یا چار ہندسوں کا عدد ملے گا، آخر کے دو آپ کے سیدھے ہاتھ والے آپ کی عمر جبکہ بائیں ہاتھ کی طرف والے آپ کے چاکلیٹ کھانے کے دن ہیں جو کہ پہلے قدم پر آپ نے بتائیں ہیں۔

کوشش کر کے دیکھیں کیا ریاضی کی یہ ترکیب صحیح کام کر رہی ہے کہ نہیں؟

والسلام،

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (05-11-08), منتظمین (10-02-08)
پرانا 04-04-08, 01:45 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌!

بہت ہی عمدہ معلومات ہیں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 03:56 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌!

کافی اچھی معلومات ھے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 01:34 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌!

بہت ہی اچھا ہے اگر اجازت ہو تو اسے اپنی تھریڈ علم الاعداد میں پوسٹ کرلوں
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, قدم, موجودہ, معلوم, جواب, سال, سالگرہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو کمپیوٹرز میں‌نیٹ ورکنگ arslansun کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 16 19-08-11 02:49 AM
افغانستان میں‌اسکیٹ بورڈنگ! shafresha دلچسپ اور عجیب 8 25-06-10 08:15 PM
اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 28-12-07 06:45 AM
انسانوں میں’ہائیٹ جین‘ کی دریافت چاچا کمال شعبہ طب 1 02-11-07 07:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger