واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-09, 11:59 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

ہم نے لاہور سے سفر شروع کیا۔۔۔۔

ہمارا اصل پروگرام کھیوڑا دیکھنے کا تھا پر اب ہم اسلام آباد جا رہے ہیں۔۔۔۔
موٹر وے پر کچھ دیر رکے۔۔

منگلا ڈیم کی کچھ تصاویر بھی ہیں
ساتھ اک نیا پارک بھی ہے جو نہایت خوبصورت ہے۔۔۔
Attached Thumbnails
1.jpg   2.jpg   3.jpg   4.jpg   5.jpg  

شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (17-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 12:13 PM   #2
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

اوراسلام آباد کے پاس ایک جگہ ہے شدرہ وہاں نہائے بھی پانی بہت ٹھنڈا تھا مزا آگیا،۔۔
اور راستہ میں اک دریا آیا جسکا پانی دو کلر کا ہے
ایک طرف مٹیالا اور دوسری طرف صاف نیلا پانی۔۔۔

ساری رات سفر کیا۔مالاکنڈ کے پہاڑوں میں بہت ڈر لگا ہمیں۔۔۔اک طرف کھائی اور اک طرف پہاڑ وہاںسے بھی پتھر گرے ہوئے تھے روڈ پر۔۔۔
وہاں سب کو اللہ کی بہت یاد آئی ویسے بھی آتی ہے پر وہاں بہت آئی۔۔۔
اگلی صبح صبح کالام پہنچے۔۔۔
بہت خوبصورت جگہ ہے۔۔۔
گرمیوں میں جون کے مہینے میں وہاں پہاڑوں پر برف تھی ہمیں بہت سردی بھی لگی لیکن مزا بھی بہت آیا۔۔۔
Attached Thumbnails
6.jpg   7.jpg   9.jpg  
Attached Images
  
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (17-01-09), ابن جلال (17-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 12:21 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

یہ بھی اچھی سیر رہی۔

ویسے منگلا میں نے بھی دیکھا ہوا ہے، تقریباً 1 مہینہ وہاں رہا تھا، بہت اچھی جگہ ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-09, 01:07 PM   #4
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

اُنچے اُنچے پہاڑ،درخت،،،،بادلوں کا منظر،،،،
برف،،،دریا سوات ،،،
جزیرہ پارک بھی ریکھا۔۔جہاں پہاڑ سے پانی آ رہا تھا۔۔۔
اور یہ رہا ہمارا کیری ڈبہ جس میں ہم نے سفر کیا پہاڑی علاقے کا ۔۔
حیران مت ہونا کہ کیری ڈبہ کیسے جا سکتا ہے پر ہم لے گئے بس افراد جو زیادہ تھے ہم تھے کل سات افراد۔۔۔۔
کہیے کیسی رہی سیر،،،اگلی صبح ہم واپس لاہور تھے ۔۔۔۔۔۔۔ہوئی نا چھوٹی سی سیر۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
11.jpg   12.jpg   13.jpg   15.jpg  
Attached Images
 
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 01:08 PM   #5
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

سوری بھائی منگلا ڈیم نہیں بلکہ راول ڈیم ہے یہ۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-09, 05:25 PM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

شکریہ بھائی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
شکریہ!
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد (19-01-09)
پرانا 17-01-09, 05:37 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چھوٹی سی سیر لاہور سے کالام تک

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt

بہت زبردست
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد (19-01-09)
جواب

Tags
color, اللہ, اسلام, بھائی, تصاویر, جواب, رات, راستہ, سفر, سیر, سوری, صاف, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک چھوٹی سی کائنات abdulrehman303 عمومی بحث 6 25-12-10 03:13 PM
ایک چھوٹی سی کہانی۔ ۔ ۔ عائشہ گپ شپ 11 25-12-10 02:10 PM
اک چھوٹی سی بات منیب پاک۔نیٹ پراجیکٹس 0 29-03-09 03:20 PM
ایک چھوٹی سی گزارش عمران علی خان تجاویز اور شکایات 5 27-08-08 05:01 PM
چھوٹی سی خواہش خرم شہزاد خرم مزاحیہ شاعری 2 27-07-07 11:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger