واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-06-08, 12:14 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

انگلینڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے 20 ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پاکستان اور انڈیا کا میچ جاری تھا، انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 163 رنز بنائے جواب میں پاکستان کی ٹیم نے 19 اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالئے تھے اور آخری اوور میں پاکستان کو فتح کے لئے 17 رنز درکار تھے۔
یونس خان اور مصباح الحق بیٹنگ کر رہے ہیں۔
آخری اوور کروانے کے لئے لکشمی پتی بالاجی کا انتخاب ہوا جن کا سامنا یونس خان نے کرنا تھا جو کہ 40 رنز پر کھیل رہے تھے اور مصباح الحق 39 پر ناٹ آؤٹ تھے۔
پہلی گیند پر یونس خان نے مڈوکٹ کے اوپر سے شاندار شارٹ کھیل کر 4 رنز حاصل کئے جبکہ اگلی گیند پر ایک رن بناکر دوسرے اینڈ پر چلے گئے۔
تیسری گیند پر مصباح نے ایک شاندار 4 لگا یا اس طرح پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 3 گیندوں پر 8 رنز درکار تھے۔
چوتھی گیند پر مصباح نے ڈیپ کور کی جانب کھیل کر 2 رنز حاصل کئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب صورتحال کچھ یوں تھی کہ پاکستان کو 2 گیندوں پر 6 رنز درکار تھے جبکہ یونس خان اور مصباح الحق دونوں 45 ، 45 پر ناٹ آؤٹ تھے۔
اس کے بعد ہوا یہ کہ پاکستان نے یہ میچ بھی جیت لیا اور یونس خان اور مصباح الحق دونوں نے اپنے اپنے 50 رنز بھی مکمل کر لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کس طرح؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ آپ کو بتانا ہے اور جیتنا ہے 200 پوائنٹس کا گرما گرم انعام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو پھر ہوجائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (07-06-08)
پرانا 02-06-08, 12:23 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

میں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیا ہے اس لیئے 200 پوائنٹس کوئی اور لے لے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-06-08)
پرانا 02-06-08, 12:25 PM   #3
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

دونوں کے رنز 50 50 تھے یا اس سے زیادہ ہوگئے تھے؟؟؟؟
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 01:35 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیا ہے اس لیئے 200 پوائنٹس کوئی اور لے لے
انگور کھٹے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-06-08)
پرانا 02-06-08, 01:36 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
دونوں کے رنز 50 50 تھے یا اس سے زیادہ ہوگئے تھے؟؟؟؟
جو معلومات بیان کردی ہیں اس سے ذیادہ نہیں ملیں گی ویسے آپ جیسا چاہیں کر دیں ذیادہ سے ذیادہ کی کوئی حد یا قید نہیں ہے بس کم سے کم جو بیان کیا ہے وہ ہونا لازمی ہے یعنی دونوں‌کی ففٹی اور پاکستان کا میچ جیتنا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 01:39 PM   #6
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
انگور کھٹے ہیں
انگور نہیں میں تو فالسے کھا رہی ہوں اور فالسے واقعی میں کھٹے ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 01:49 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
انگور نہیں میں تو فالسے کھا رہی ہوں اور فالسے واقعی میں کھٹے ہیں
فالسے کھانا تو سمجھ میں‌آتا ہے مگر فالسے کے درخت پر بیٹھ کر کیوں‌؟؟؟؟؟؟

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-06-08)
پرانا 02-06-08, 02:06 PM   #8
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

دو رنز لینے کے بعد سامنے پھر مصباح ہیں اور وہ اپنے 50 رنز اس طرح پورےکرتے ہیں:
مصباح الحق: 45+وائڈ بال+نوبال پر دو رن + سنگل رن = 50
اب کھیلنے کےلیے سامنے یونس خان ہیں ، جن کو ایک گیند پر جیتنے کے لیے ایک اور 50 پوری کرنے لیے پانچ رنز درکار ہیں،وہ ایک چھکے سے یہ کمی پوری کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 02:07 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
دو رنز لینے کے بعد سامنے پھر مصباح ہیں اور وہ اپنے 50 رنز اس طرح پورےکرتے ہیں:
مصباح الحق: 45+وائڈ بال+نوبال پر دو رن + سنگل رن = 50
اب کھیلنے کےلیے سامنے یونس خان ہیں ، جن کو ایک گیند پر جیتنے کے لیے ایک اور 50 پوری کرنے لیے پانچ رنز درکار ہیں،وہ ایک چھکے سے یہ کمی پوری کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

بھائی جی ایکسٹرا کے رن بلے باز کو نہیں ملتے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-06-08)
پرانا 02-06-08, 02:18 PM   #10
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
فالسے کھانا تو سمجھ میں‌آتا ہے مگر فالسے کے درخت پر بیٹھ کر کیوں‌؟؟؟؟؟؟

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
فالسے کا درخت نہیں ہوتا ہےچھوٹا سا پودا ہوتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-06-08)
پرانا 02-06-08, 02:20 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ک

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
فالسے کا درخت نہیں ہوتا ہےچھوٹا سا پودا ہوتا ہے
اور تم اُس چھوٹے سے پودے کی جان بھی نہیں چھوڑتی
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-06-08)
پرانا 02-06-08, 02:55 PM   #12
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
مگر ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

بھائی جی ایکسٹرا کے رن بلے باز کو نہیں ملتے
اچھا!! مجھے کرکٹ کے قوانین کا نہیں پتہ ورنہ کسی دوسری طرح جواب دینے کی کوشش کرتا۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 04:17 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,200
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
اچھا!! مجھے کرکٹ کے قوانین کا نہیں پتہ ورنہ کسی دوسری طرح جواب دینے کی کوشش کرتا۔۔۔۔
چلیں اب کوشش کرلیں‌یہاں تو کوششوں کی آذادی ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 04:34 PM   #14
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
چلیں اب کوشش کرلیں‌یہاں تو کوششوں کی آذادی ہے
شکریہ جناب!
مجھے کرکٹ قوانین کا علم نہیں ہے ممکن ہے یہ جواب بھی قوانین کی رو سے غلط ہو۔
مصباح: 45+ایک گیند پر غلط تھرو کی وجہ سے پانچ رن بنے = 50
کھیلنے کےلیے سامنے یونس خان ہیں ، جن کو ایک گیند پر جیتنے کے لیے ایک اور 50 پوری کرنے لیے پانچ رنز درکار ہیں،وہ ایک چھکے سے یہ کمی پوری کردیتے ہیں۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 11:41 AM   #15
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟

ایک اور جواب۔
مصباح: 45+سنگل اور غلط تھرو کی وجہ سے 4رنز (چوکا)=50
یونس: 45+چھ رنز (چھکا) = 51
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (05-06-08), محمدعدنان (07-06-08), اچھا بچہ (07-06-08), عرفان حیدر (07-06-08)
کمائي نے مسٹر گرزلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-08 میاں شاہد بالکل درست جواب دیا ہے 200
جواب

Tags
color, cricket, final, imagination, india, pakistan, پاکستان, قید, مکمل, ممکن, world, انعام, جواب, حال, خان, شاندار, صورتحال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صحابہ اور منافقین باذوق سیرت اور تاریخ 18 23-02-12 06:29 PM
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
پوائنٹس اسد لطیف عمومی بحث 3 16-01-11 01:32 PM
کوئی ڈینٹس ہے ؟؟؟؟ J.S دلچسپ اور عجیب 5 02-11-08 03:48 AM
نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 07-04-08 06:15 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger