واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


چینیوں نے پانی سے تیار کردہ نازک سطح پر بھی شاہکار نمونے تخلیق کردئیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-10, 05:14 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چینیوں نے پانی سے تیار کردہ نازک سطح پر بھی شاہکار نمونے تخلیق کردئیے

چینیوں نے پانی سے تیار کردہ نازک سطح پر بھی شاہکار نمونے تخلیق کردئیے

بیجنگ …منفرد نظر آنیوالے چینیوں نے پانی سے تیار کردہ نازک سطح پر بھی شاہکار نمونے تخلیق کردئیے۔بیجنگ کا یہ مصور ہوانگ ژو لن اپنے منفرد آرٹ کے شہکاروں کے باعث ایک جدت لانے کا دعوے دار ہے۔پانی اور دیگر کیمیکل سے تیار کردہ نازک کینوس کے نیچے لائٹس نصب ہوتی ہیں۔خصوصی رنگوں کو ذریعے اس کینوس کے رنگوں کو ڈالا جاتا ہے اور پھر سوئی کی مدد سے خوبصورت پیٹرن بنائے جاتے ہیں ۔مصور کا کہنا ہے کہ اسے اس فارمولے کو سیکھنے میں ایک برس لگا اور مزید ایک برس میں اس نے آرٹ کے انداز سوئی کی مدد سے نازک کینوس پر بنانے میں مہارت حاصل کی۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-10), شاہ جی 90 (20-11-10), عامرشہزاد (21-11-10)
پرانا 20-11-10, 05:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصاویر!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-10), شاہ جی 90 (20-11-10), عامرشہزاد (21-11-10)
پرانا 20-11-10, 09:42 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر مل جائے تو مزا آجائے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 10:33 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کے جیو میں‌اُس آرٹسٹ اور اُس کے آرٹ کو دیکھایا گیا ہے، واقعی کمال ہے!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, فارمولے, کہنا, پانی, لگا, نظر, مدد, مزید, اپنے, انداز, اسے, بنائے, باعث, برس, تیار, تخلیق, جاتا, حاصل, خوبصورت, دیگر, دعوے, ذریعے, رنگوں, سطح, شاہکار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تخت لاہور کیلئے سیاسی میدان گرم، پی پی اپوزیشن میں جانے کیلئے تیار گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:24 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کا احتجاج جاری،طلبا کابھی احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:13 AM
نیکیوں کے خزانے ::: نیکیوں کا اجتماعی نتیجہ عادل سہیل دعاء اور اذکار 0 07-12-07 10:09 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger