واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


چین کی بجلی کے حصول کی ہر ممکن کوشش!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-11, 01:34 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چین کی بجلی کے حصول کی ہر ممکن کوشش!!!

چین کی بجلی کے حصول کی ہر ممکن کوشش!!!

دوستوں توانائی کا بحران پوری دُنیا کو آہستہ آہستی اپنی لپیٹ‌میں‌لے رہا ہے۔

سونامی سے تباہ ہونے والے جاپانی ایٹمی پلانٹ‌کی تباھی کے مضمرات نے اپنی بھیانک شکل دیکھانی شروع کردی ہے۔
جرمنی کی جانب سے 2022 تک اپنے سارے اپٹمی پلانٹ‌بند کردینے کے اعلان کے بعد وہا‌ں ابھی سے متبادل ذرائع بروئے کار لانے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔

چینی ہمیشہ سے دُنیا کو چونکا دینے کے لیئے مشہور ہے۔ ایک لڑی میں‌پروئی ہوئی یہ قوم مجموعی طور پر اپنے ملک کی بھلائی کے بارے میں‌انفرادی حد تک فیصلے کرتی ہے۔

ایک وزیٹر چین کے صوبے "Hebei" کے شہر "Baoding city" میں‌واقع "Yingli Green Energy Holding Company" کے پاک میں‌لگی ہوئی ایسی بینچ دیکھ رہا ہے جس پر سولر پینل نصب ہیں۔

Name:  China Strives.jpeg
Views: 62
Size:  80.6 KB

انٹر نیشنل انرجی ایجنسی کے IEA مطابق 2010 کے بعد چین نے توانائی کے استعمال میں‌دُنیا کی سُپر پاور امریکہ صاحب بہادر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
چین میں‌دُنیا کے کسی بھی حصے سے ذیادہ متبادل توانائی کے منصوبوں پر کام ہورہا ہے۔ یاد رہے کے چین اپنی بجلی کی ضروریات کا 80 فیصد کوئلہ جلا کر پیدا کرتا ہے۔


چین کے صوبے "Hebei" کے شہر "Baoding city" میں‌واقع "Guodian United Power Technology Company" کے ورکرز ورکشاپ میں‌ایک wind turbine (ہوائی چکی) کو اسمبل کررہے ہیں۔

Name:  China Strives2.jpeg
Views: 59
Size:  72.2 KB

Name:  China Strives2b.jpeg
Views: 58
Size:  68.6 KB

چین کی "Yingli Green Energy Holding Company" کے ورکرز کی اکثریت فیکڑی آنے جانے کے لیئے سائیکل کو استعمال کرتی ہے۔
ذیل میں‌سائیکل اسٹینڈ‌ کی تصویر ہے جس کی چھت پر سولر پینل نصب ہیں، یوں سائیکل کے لیئے سائے کا بھی بندوبست ہوگیا اور سستی بجلی کا حصول بھی ممکن ہوا۔

Name:  China Strives3.jpeg
Views: 58
Size:  93.2 KB

چین کے صوبے "Hebei" کے ایک شوروم کا منظر!
اس شوروم میں‌شیشوں‌کے بجائے سولر پینل کے استعمال سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے!

Name:  China Strives5.jpeg
Views: 58
Size:  68.0 KB
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-06-11), فخر بٹ (22-06-11), کنعان (22-06-11), پاکستانی (23-06-11), یاسر عمران مرزا (23-06-11), ننھا بچہ (22-06-11), مرزا عامر (23-06-11), wajee (22-06-11), احمد نذیر (22-06-11), راجہ اکرام (23-06-11), رضی (22-06-11), سام (22-06-11), عروج (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 01:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چین کے صوبے "Hebei" کی ایک کمپنی کا منظر!
آفسسز میں‌شیشوں‌کے بجائے سولر پینل کے استعمال سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے!

Name:  China Strives4.jpeg
Views: 57
Size:  89.8 KB

Name:  China Strives4b.jpeg
Views: 57
Size:  88.8 KB

Name:  China Strives4c.jpeg
Views: 56
Size:  91.7 KB
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-06-11), فخر بٹ (22-06-11), کنعان (22-06-11), پاکستانی (23-06-11), مرزا عامر (23-06-11), wajee (22-06-11), احمد نذیر (22-06-11), رضی (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترکی ہو یا چائنا وہاں کی قیادت اپنے ملک اپنی عوام سے مخلص ہے۔
ہماری قیادت صرف اپنی ذات سے ہی مخلص ہے
ان کے لیڈر عوام کے مفاد میں اپنی کرسیاں تک چھوڑ دیتے ہیں ۔
ہمارے لیڈر صرف اپنے مفاد کی خاطر بیٹھ بیٹھ کر کرسیاں توڑ دیتے ہیں۔
ہمارے ہاں یونیورسٹی کا ہونہار طالب علم اگر آلٹرنیٹ انرجی پر کوئی تھیسز لکھتا ہے تو اسے صفر نمبر ملتا ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-06-11), مرزا عامر (23-06-11), wajee (22-06-11), راجہ اکرام (23-06-11), سام (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 04:46 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو انگشت بدنداں رہ گیا۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-06-11), رضی (22-06-11), سام (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 08:26 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسے کہتے ہیں کُچھ کرنے کا جزبہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-06-11), رضی (22-06-11), سام (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 10:15 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
ت
ہمارے ہاں یونیورسٹی کا ہونہار طالب علم اگر آلٹرنیٹ انرجی پر کوئی تھیسز لکھتا ہے تو اسے صفر نمبر ملتا ہے۔
میں‌آپ کی اس رائے سے متفق نہیں ہوں!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-06-11), مرزا عامر (23-06-11), رضی (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 10:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-06-11), مرزا عامر (23-06-11)
پرانا 22-06-11, 11:14 PM   #8
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌آپ کی اس رائے سے متفق نہیں ہوں!!!!!!!
میرا بھانجا کو این ای ڈی فائنل ائیر میں آلٹر نیٹ انرجی کا ٹاسک ملا ۔ اس نے ایچ ایچ او گیس فار فیول کا پروجیکٹ پیش کیا مگر اس کے اساتذہ نے اس کا وہ پروجیکٹ ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔
اب وہ انگلینڈ میں ہے اور اسی پر ریسرچ کر رہا ہے اور پاکستانی ڈھائی لاکھ تنخواہ بھی لے رہا ہے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-06-11), shafresha (22-06-11), یاسر عمران مرزا (23-06-11), مرزا عامر (23-06-11)
پرانا 22-06-11, 11:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
میرا بھانجا کو این ای ڈی فائنل ائیر میں آلٹر نیٹ انرجی کا ٹاسک ملا ۔ اس نے ایچ ایچ او گیس فار فیول کا پروجیکٹ پیش کیا مگر اس کے اساتذہ نے اس کا وہ پروجیکٹ ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔
اب وہ انگلینڈ میں ہے اور اسی پر ریسرچ کر رہا ہے اور پاکستانی ڈھائی لاکھ تنخواہ بھی لے رہا ہے۔
یہ یقینا افسوس ناک بات ہے!!!!
لیکن اس صورتحال کو مجموعی نہیں‌کہا جاسکتا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-06-11), skjatala (23-06-11), ننھا بچہ (23-06-11), مرزا عامر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 12:31 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
اس کو کہتے ہیں مواقع کا بہترین استعمال
گھروں، کارخانوں اور دفتروں کی چھتیں اگر اس کام کے لیے استعمال کی جانے لگیں تو ہم بہت تھوڑے وقت میں اس بحران سے نکل سکتے ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں شمسی توانائی اور ونڈ انرجی کے بہترین مواقع ہونے کے باوجود اس پر بالکل توجہ نہیں ۔
کوئلہ اتنا ہے کہ ہم اس سے حاصل کردہ توانائی برآمد بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), skjatala (23-06-11), مرزا عامر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 12:33 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
ترکی ہو یا چائنا وہاں کی قیادت اپنے ملک اپنی عوام سے مخلص ہے۔
ہماری قیادت صرف اپنی ذات سے ہی مخلص ہے
ان کے لیڈر عوام کے مفاد میں اپنی کرسیاں تک چھوڑ دیتے ہیں ۔
ہمارے لیڈر صرف اپنے مفاد کی خاطر بیٹھ بیٹھ کر کرسیاں توڑ دیتے ہیں۔
۔
شاید ان ملکوں کے عوام بھی ہماری طرح بجلی چوری نہیں کرتے ۔ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), skjatala (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 12:36 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی خود بھی سنجیدہ نہیں ان مسائل کو حل کرنے میں اور ان کے حکمران بھی سنجیدہ نہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), skjatala (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 03-07-11, 05:27 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تھریڈ‌ کی تصاویر نظر کیوں نہیں‌آ‌ رہیں؟؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 01:20 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی تصاویر تو نظر نہیں آرہی ہیں
عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), کنعان (06-07-11)
جواب

Tags
city, green, ہیں،, ہورہا, کوشش, کار, پاک, یوں, چھوڑ, چین, ملک, منظر, ممکن, مطابق, امریکہ, استعمال, بحران, تصویر, جانے, دُنیا, شہر, شکل, شروع, طور, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول عبداللہ حیدر ترجمہ و تفسیر 12 20-06-11 08:22 AM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
سنہری اصول: اسد لطیف عمومی بحث 9 11-04-09 03:39 AM
صوفہ کار ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 26-02-09 12:00 PM
قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان Real_Light تلاوت اور تجوید 0 05-08-08 05:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger