| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ رے ڈینگی واہ، وہ کام جو مولوی حضرات نہ کرسکے ایک مچھر نے کر دکھایا۔ خواتین کو سلِیو لَیس sleaveless سے فُل سلِیو full sleave پہننے پر مجبور کردیا۔
ہے نا مزے کی بات۔ لیکن کیا کوئی اس کی تصدیق کرسکتا ہے مجھے تو یہ کسی نے ایس ایم ایس کیا ہے۔ ہوسکتا ہے خواتین نے ایسا سردی کی وجہ سے کیا ہو۔ لیکن پورے ملک میں ہر جگہ سردی بھی تو نہیں ہے۔ تو پھر یہ یقینآ ڈینگی مچھر کا ہی کمال ہے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) Last edited by گلاب خان; 20-11-10 at 11:00 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
گلاب خان،
یہ مولانا کا لفظ ہٹا دیں۔ آج کل کے مولویوں کا کردار کیسا بھی ہو، یہ ذہن میں رہے کہ مولانا کا لفظ ہم اپنی دعاؤں میں حضرت محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), فخر بٹ (28-05-11), محمدمبشرعلی (21-11-10), مرزا عامر (20-11-10), اویسی (30-05-11), حسنین ایوب (20-11-10), عبدالقدوس (20-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے وہ لفظ مولانا نہیں بلکہ مولا ہے، جیسے ’’مولا یا صل وسلم‘‘ ہے۔ بہرکیف جو بھی ہے میں آپ کے حکم کے مطابق تبدیل کردیا ہے۔ آپ کا بہت شکریہ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), فخر بٹ (28-05-11), ھارون اعظم (21-11-10), اویسی (30-05-11), عبدالقدوس (21-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ایک ہی بات ہے، 'مولا' کا مطلب فرض کریں بڑے یا دوست لیتے ہیں تو 'مولانا' کا مطلب ہوا ہمارے بڑے یا ہمارے دوست یہاں لفظ 'نا' عربی میں جمع کی ضمیرکے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے انگریزی میں OUR اسی طرح اس ک اردو میں مطلب ہوا ہمارے بڑےیا ہمارے دوست یا جو بھی آپ مراد لیں 'نا' کا مطلب یکساں رہے گا۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب نے اچھی بات کی طرف توجہ دلائی ہے میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیاگلاب خان۔ آپکا شکریہ کہ آپکے توسط سے اھم معلومات میں اضافہ ھؤا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوسکتا, ہے۔, کوئی, کمال, کردیا۔, کرسکتا, پورے, یقینآ, ڈینگی, واہ, وجہ, لیکن, مولانا, ملک, مچھر, مجبور, مزے, ایس ایم ایس, ایسا, تصدیق, جگہ, خواتین, دکھایا۔, رے, سردی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ | وجی | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-02-09 03:20 PM |
| حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:39 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |