واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کائنات کی پیچیدہ ترین مشین

اس موضوع کے 3 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 270 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 08:48 AM   #1
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 300
شکریہ: 45
33 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post کائنات کی پیچیدہ ترین مشین

کائنات کی پیچیدہ ترین مشین

انسانی جسم کائنات کی سب سے پیچیدہ مشین ہے۔
چند حقائق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔انسان 10 ہزار سے 40 ہزار قسم کی خوشبو سونگھ اور ان میں فرق کر سکتا ہے۔
2 ۔ایک نارمل انسان اپنی زندگی میں 20 سال سے زیادہ کا عرصہ سوتے ہئے گزارتا ہے۔
3۔انسانی دل اوسط زندگی (70 سال) میں 3 لاکھ ٹن خون پمپ کرتا ہے۔
4۔ اگر انسانیdna کو کتابی شکل دی جائے تو اس کو مکمل پڑھنے میں100 سال سے زیادہ کا عرصہ لگے گا۔
5۔انسان کا بغیر سوئے زندہ رہنے کا موجودہ ریکارڈ 84 گھنٹے ہے۔
ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
nsa47 (05-11-08), مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), ابو عمار (11-11-08)
پرانا 11-04-08, 04:30 PM   #2
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 24
مراسلات: 316
کمائي: 5,267
شکریہ: 2
141 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: کائنات کی پیچیدہ ترین مشین

واہ جی واہ بہت اچھی اور مفید معلومات ہیں۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 09:58 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,387
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کائنات کی پیچیدہ ترین مشین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ali مراسلہ دیکھیں
5۔انسان کا بغیر سوئے زندہ رہنے کا موجودہ ریکارڈ 84 گھنٹے ہے۔
مجھے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ دے دیں میں بغیر سوئے تو کیا بغیر کھائے والا ریکارڈ بھی توڑ دوں گا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 03:15 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کائنات کی پیچیدہ ترین مشین

مستند نہیں ہیں یہ باتیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کمپیوٹر, مکمل, موجودہ, انٹرنیٹ, جواب, خون, دل, زندگی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیاں پاکستانی دیس ہوئے پردیس 13 26-12-09 02:59 PM
اے ٹی ایم مشین سے پانچ سو روپے کا جعلی نوٹ برآمد بینک کاذمہ داری قبول کرنے سے انکار وجدان خبریں 4 08-04-09 08:46 PM
دنیا کی سب سے بڑی زمین کھودنے والی مشین ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 06-11-08 02:15 PM
پیچیدہ حالات میں اندرونی وبیرونی چیلنجز اہمیت اختیار کر گئے،جنرل طارق مجید خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:42 AM
دنیا کی 10 مہنگی ترین گھڑیاں ابو عمار گپ شپ 5 30-09-07 07:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger