واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-01-08, 09:11 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال

کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال

جرمنی کی نامورکار ساز کمپنی آڈی نے کہا ہے کہ اس کی نئے ماڈلز کی گاڑیوں میں چوری کے تدارک کیلئے جدید کار فون نصب کئے جائیںگے۔ بدھ کو ٹوکیو موٹر شو میں جدید کار فون نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ یہ جدید آلہ کار کے مالک کو گاڑی کی چوری کی صورت میں فوری آگاہی فراہم کرے گا۔ یہ آلہ چور کی تصویر کھینچ کر مالک کے فون پر بھیجنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔ اس فون کے ذریعے مالک چابیوں کے استعمال کے بغیر کوئی بھی گاڑی کولاک کرسکے گا جبکہ یہ آلہ ایک چھوٹے میوزک پلیئر کا کام بھی دے سکے گا۔ علاوہ ازیں اس آلے کے ذریعے کار کے ہیٹر اور ساؤنڈ سسٹم کو بھی کنٹرول کیا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ اس وقت یہ جدید آلہ آڈی کی جدید ماڈل کی پرآسائش کار میٹرو میں ہی نصب کیا گیا ہے تاہم مختلف کار ساز کمپنیاں ایپل آئی فون طرز کے موبائل آلات کی گاڑیوں کی تنصیب پر کام کر رہی ہیں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (29-05-10), طارق راحیل (28-04-10)
پرانا 03-04-08, 06:43 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال

یہ ایک اچھی ایجاد ہے اس سے کافی مدد ملے گی گاڑیوں کی چوری کی روک تھام میںِ-
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (07-04-08)
پرانا 06-04-08, 03:34 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال

بہت اچھی انفارمیشن ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 07:41 AM   #4
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال

nice sharing
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موبائل, تصویر, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger