واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کاش وہ ایک بار تو کہتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 04:59 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش وہ ایک بار تو کہتی

کاش وہ ایک بار تو کہتی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کسی نے ایس ایم ایس کے ذریعے یہ محبت کی کہانی بھیجی ہے؛ ملاحظہ فرمائیں۔

ایک دن چڑیا بولی، مجھے چھوڑ کر کبھی تم اڑ تو نہیں جاؤ گے؟
چڑا؛ اڑ جاؤں تو پکڑ لینا!
چڑیا؛ میں تمہیں پکڑ سکتی ہوں مگر پھر پا نہیں سکتی۔

چڑے کی آنکھوں میں‌ آنسو آگئے۔ اس نے اپنے پنکھ توڑ دئیے اور بولا؛ اب ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔

ایک دن بہت زور سے طوفان آیا، چڑیا اڑنے لگی۔ تبھی چڑا بولا؛ تم اڑ جاؤ میں نہیں اڑ سکتا۔

اپنا خیال رکھنا؛ کہہ کر چڑیا اڑ گئی۔

جب طوفان تھما تو چڑیا واپس آگئی، اس نے دیکھا کہ چڑا مر چکا تھا اور ایک ڈالی پر لکھا تھا؛

’’کاش وہ ایک بار تو کہتی کہ میں تمہیں نہیں چھوڑ سکتی تو شاید میں طوفان آنے سے پہلے نہیں مرتا‘‘۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-09-11), نیلم خان (04-09-11), ننھا بچہ (05-09-11), نبیل خان (06-09-11), مون (06-09-11), احمد نذیر (04-09-11), حسن قادری (05-09-11), عبدالقدوس (04-09-11), عروج (06-09-11)
پرانا 04-09-11, 05:13 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-09-11), مون (06-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 08:46 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب میں سب باتیں سہی کہتا اور جو نہیں کہہ پاتا وہ سہی سوچتا ہوں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
مون (06-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 09:57 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صرف اک بار کہہ دینا
میں یہ سنگدل دنیا ہی چھوڑ دوں گا
تجھے میں بھول نہیں سکتا
قسم خدا کی
تجھے دل سے اپنے نکال نہیں سکتا
ہاں اگر تو کہے تو
دل اپنا نکال دوں گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-09-11), گلاب خان (05-09-11), نیلم خان (05-09-11), نبیل خان (06-09-11), احمد نذیر (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:09 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
صرف اک بار کہہ دینا
میں یہ سنگدل دنیا ہی چھوڑ دوں گا
تجھے میں بھول نہیں سکتا
قسم خدا کی
تجھے دل سے اپنے نکال نہیں سکتا
ہاں اگر تو کہے تو
دل اپنا نکال دوں گا
او نہ پا جی نا دل نا نکال نا وہ شعر ہے نا
ہمت ہے تو آ جیت لے مجھکو
ہم اپنے قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے
اس پر عمل کرو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (05-09-11), احمد نذیر (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:21 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے تو پھر اس سے کیسے بغاوت کی جا سکتی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 03:35 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
صرف اک بار کہہ دینا
میں یہ سنگدل دنیا ہی چھوڑ دوں گا
تجھے میں بھول نہیں سکتا
قسم خدا کی
تجھے دل سے اپنے نکال نہیں سکتا
ہاں اگر تو کہے تو
دل اپنا نکال دوں گا
دل نکالنے سے اچھا یہ نہیں ہوتا کہ انسان دل کے بغیر پیدا ہوتا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 05:17 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل کے بغیر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا پاکستانی سیاہ ست دان اور ٹارگٹ کلر ،چور ،ڈاکو، دہشت گرد بھی دل لے کے پیدا ہوتے ہیں‌
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-09-11), نیلم خان (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 08:28 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
دل کے بغیر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا پاکستانی سیاہ ست دان اور ٹارگٹ کلر ،چور ،ڈاکو، دہشت گرد بھی دل لے کے پیدا ہوتے ہیں‌
میرے خیال سے تو ان کے پاس دل نہیں ہوتا،
اگر ہوتا تو اپنی عوام کا درد دل سمجھ پاتے
چور ڈاکو کے پاس تو پھر بھی دل ہوتا ہے
مگر ٹارگٹ کلر اور دہشت گردوں کے پاس دل نامی کوئی چیز نہیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 09:04 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر یہ بات ثابت ہوئی نا کے چند جاندار ( انسان نما ) دل کے بغیر بھی پیدا ہوتے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-09-11), نیلم خان (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 02:56 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
او نہ پا جی نا دل نا نکال نا وہ شعر ہے نا
ہمت ہے تو آ جیت لے مجھکو
ہم اپنے قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے
اس پر عمل کرو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-09-11, 03:06 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
دل نکالنے سے اچھا یہ نہیں ہوتا کہ انسان دل کے بغیر پیدا ہوتا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دل نہ ہوتا تو پھر بہت سارے ’’رپھڑ‘‘ ہی نہ ہوتے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 03:24 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دل نہ ہوتا تو پھر بہت سارے ’’رپھڑ‘‘ ہی نہ ہوتے۔
ان رپھڑوں‌کا کیا حل ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-09-11, 06:24 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جب تک دل ہے رپھڑ تو رہیں گے ہی، اور ہوتا یہ ہے کہ نہ دل مانتا ہے اور نہ ہی وہ مانتے ہیں جن کے پاس حل ہوتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 02:09 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,501
شکریہ: 936
1,284 مراسلہ میں 2,917 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کہانی سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ جنسِ کرخت زیادہ وفادار ہے ( مزاحاً )
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (07-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
جواب

Tags
ہمیشہ, کہہ, کہانی, کاش, پہلے, پکڑ, واپس, چھوڑ, مگر, محبت, مر, آنکھوں, آنسو, اپنے, ایس ایم ایس, اللہ, السلام, بار, خیال, دیکھا, ذریعے, سکتی, ساتھ, شاید, طوفان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ کو اردو آتی ہے؟ اگرآتی ہے تو بتائیں کہ راجہ اکرام گپ شپ 30 16-01-11 06:46 PM
کرپشن پر توجہ دی جاتی تو وزیر نکالنے کی نوبت نہ آتی: نواز شریف جاویداسد خبریں 0 16-12-10 05:29 PM
یاد تو آتی ہوگی سیپ گانے 0 15-12-10 07:46 PM
ماں تو بس ماں ہی ہو تی ہے ڈاکٹرنور عورت کہانی 45 29-06-10 02:05 PM
روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger