واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کتاب: انڈر اسٹینڈنگ وومن ۔ پہلا حصہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-11, 03:43 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کتاب: انڈر اسٹینڈنگ وومن ۔ پہلا حصہ

کتاب: انڈر اسٹینڈنگ وومن ۔ پہلا حصہ

السلام علیکم
کسی نے کہا ہے اور خوب کہا ہے کہ عورت کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے111 ملکوں کے محققین کی انتھک کوششوں کے بعد عورت کو سمجھنے سے متعلق کتاب کا پہلا حصہ شائع ہوا گیا ہے
ملاحظہ ہو
Attached Images
 
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-11-11), Miss Khan (02-11-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), ملک اظہر (07-11-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), محمدمبشرعلی (02-11-11), آبی ٹوکول (31-10-11), احمد نذیر (31-10-11), سیپ (31-10-11), طارق راحیل (05-11-11), عبدالقدوس (31-10-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 31-10-11, 04:03 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر عورت کو سمجھنا چاہیں تو چار حرفی لفظ سے سمجھ سکتے ہیں
عورت = محبت
اور نا سمجھنا چاہیں تو کتابوں کے ڈھیڑ لگادیں تب بھی سمجھ نا پائیں گے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (31-10-11), Miss Khan (02-11-11), ملک اظہر (07-11-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), آبی ٹوکول (31-10-11), سیپ (31-10-11), عروج (05-11-11)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-10-11 سیپ kia baat hy 1
پرانا 31-10-11, 04:06 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر عورت کو سمجھنا چاہیں تو چار حرفی لفظ سے سمجھ سکتے ہیں
عورت = محبت
اور نا سمجھنا چاہیں تو کتابوں کے ڈھیڑ لگادیں تب بھی سمجھ نا پائیں گے ۔
ایک چار حرفی لفظ میری طرف سے بھی ۔۔۔
عورت =معمہ
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-11-11), ننھا بچہ (31-10-11), ملک اظہر (07-11-11), احمد نذیر (31-10-11), راجہ اکرام (31-10-11), سیپ (31-10-11), عبدالقدوس (31-10-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 31-10-11, 04:20 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر عورت کو سمجھنا چاہیں تو چار حرفی لفظ سے سمجھ سکتے ہیں
عورت = محبت
اور نا سمجھنا چاہیں تو کتابوں کے ڈھیڑ لگادیں تب بھی سمجھ نا پائیں گے ۔
کاش کہ اتنا آسان ہوتا

چارحرفی لفظ
عورت = مشکل
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (07-11-11), آبی ٹوکول (31-10-11), احمد نذیر (31-10-11), عبدالقدوس (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 04:25 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت = تحفہ خداوندی
اس کو نعمت سمجھیں تو یہ اللہ کی بہترین نعمتوں میں سے ایک اور فریق سمجھیں گے تو ساری دنیا کی کتابیں بھی بیکار ہوجائیں گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (31-10-11), احمد نذیر (31-10-11), سیپ (31-10-11), عروج (05-11-11)
پرانا 31-10-11, 06:02 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دھوکا
فراڈ
یہ الفاظ بھی چار حرفی ہیں

اور بےوفائی کے بارے میں بھی کیا خیال ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-10-11, 06:31 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت محبت ہے، ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی کی صورت میں
جنت ماں کے قدموں میں ہے باپ کے قدموں میں کیوں نہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-11-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), آبی ٹوکول (31-10-11), رضی (01-11-11), سحر (31-10-11), عروج (05-11-11)
پرانا 31-10-11, 06:46 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عورت محبت ہے، ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی کی صورت میں
جنت ماں کے قدموں میں ہے باپ کے قدموں میں کیوں نہیں
بالکل درست عورت سراسر محبت کا نام ہے اوپر عورت کے جتنے بھی روپ اور رشتے بیان کیے گئے ان تمام کی تمام صورتوں میں بھی مطلقا بھی ۔
عورت کو بحیثیت ماں ہونے کہ اعتبار سے مرد پر فضیلت ہے اور وہ فضیلت تین درجوں میں حدیث سے ثابت ہے اور ان تینوں درجو ں کی تین الگ الگ حکمتیں بھی ہیں جو کہ میری سمجھ میں آئیں ایک یہ کہ عورت ہی اپنی کوکھ میں بچے کو پال سکتی ہے مرد نہیں دوسرا یہ کے عورت ہی بچے کو جنم دے سکتی ہے مرد نہیں تیسرے یہ کے عورت ہی بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے مرد نہیں ۔باقی جنت اگر ماں کے قدموں تلے ہے تو باپ جنت کا وسطی دروازہ بھی ہے ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (07-11-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), سحر (31-10-11), عروج (05-11-11)
پرانا 31-10-11, 07:01 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک پانچ حرفی لفظ کے متعلق کیا خیال ہے ؟
عورت =انسان

انسان ایک اشرف المخلوقات ہے۔ جس میں اسفل سافلین بھی ہیں اور فرشتوں سے بڑھ کر رتبے والے بھی۔ جس طرح مرد کی شخصیت کئی مثبت اور منفی پہلو رکھتی ہے اس طرح عورت کی شخصیت بھی مختلف رویوں کا مجموعہ ہوتی ہے۔ اس لیے عورت کو کسی مخصوص رویے یا عادت کے ساتھ نتھی کر دینا میرے خیال سے درست نہیں ہو گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-11-11), ملک اظہر (07-11-11), احمد نذیر (31-10-11), سحر (31-10-11), عبداللہ آدم (07-11-11), عروج (05-11-11)
پرانا 31-10-11, 07:08 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے کیو بھائی
دھوکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چار حرفی نہیں‌ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 09:08 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھوکہ چار حرفی ہی کہلائے گا

shafresha کی رائے درکار ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 09:12 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

د ھ و ک ا
یہ تو پورے پانچ ہیں، کوئی آدھا پونا بھی ہوتا تو چلیں صرف نظر کر لیتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 09:41 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھ مل کر حرف بنے گا !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 12:12 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دھ مل کر حرف بنے گا !
صوتی اعتبار سے تو دھوکہ چار سلیبلز پر مشتمل ہے لیکن یہ لفظ‌ ہے پانچ حرفی۔

نیز "دھ" کو کبھی بھی بطور ایک حرف کے استعمال نہیں‌کیا جاتا، البتہ علم عروض کی رو سے کئی مقامات پر "ھ" سے مل کر پڑھے یا لکھے جانے والے الفاظ‌ میں‌"دھ" "کھ" ڈھ" وغیرہ کو ایک حرف کے طور پر سمجھا جاتا ہے لیکن یہ محض صوتی اعتبار سے ہوتا ہے نا کہ لفظی اعتبار سے!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-11-11), آبی ٹوکول (02-11-11), احمد نذیر (02-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 02-11-11, 12:13 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت کے لیئے میری جانب سے تین حرفی لفظ

عورت=حسن
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-11-11), احمد نذیر (02-11-11)
جواب

Tags
کہا, کوششوں, کتاب, کتابوں, گے, پائیں, وومن, لفظ, ناممکن, چار, ملکوں, ماں, متعلق, محبت, مشکل, السلام, انڈر, اسٹینڈنگ, تب, حصہ, خوب, سمجھنے, سمجھنا, شائع, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ گوہر خبریں 3 02-02-10 04:28 PM
اسٹینو گرافی wajee کمپیوٹر کی باتیں 1 23-11-09 10:15 AM
چین اسٹیچ یا زنجیری ٹانکا سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 03-04-09 12:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger