واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کلوروکوئین کے مضر اثرات بکٹیریا کیلئے مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-08, 04:19 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post کلوروکوئین کے مضر اثرات بکٹیریا کیلئے مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں

کلوروکوئین کے مضر اثرات بکٹیریا کیلئے مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں

کینیڈا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ملیریا کے علاج کی عام دوائی کلوروکوئین میں اینٹی بائیو ٹکس سے ملتے جلتے پائے جانے والے کیمیکلز کے غیر ضروری اور مضر اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بکٹیریا میں دیگر اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بھی مزاحمت پیدا ہوجاتی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کینیڈین ماہرین کی ایک ٹیم نے دور دراز دیہی علاقوں میں 500 دیہاتیوں سے خون کے نمونے لیے جو کہ کلوروکوئین سمیت دیگر اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرتے رہے تاہم ان میں بکٹیریا نے مزاحمت کر لی۔ ان دیہاتیوں میں سے 5 فیصد نے سیپروفلاکسین نامی اینٹی بائیوٹک کے خلاف بھی مزاحمت کر لی اور ای کولی نامی بکٹیریا تیار کر لیے جو کہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کے انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں بھی 4 فیصد تک پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ملیریا کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائی میں پایا جانے والا کیمیکل کئی اینٹی بائیوٹک ادویات کی بکٹیریا کے خلاف طاقت کم کر دیتا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ملیریا, امریکہ, خون, خلاف, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔ ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 16 26-01-11 08:39 AM
بنا سافٹ وئیر کے اپنی ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن کو چُھپائیں! shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 23 28-11-10 08:25 AM
بھارتی پارلیمنٹ میں لٹیرے ’ننگے‘ ہو گئے جاویداسد خبریں 0 10-11-10 09:22 PM
ایودھیا میں آذان اور گھنٹیاں ساتھ ساتھ؟ shafresha عمومی بحث 0 23-09-10 02:13 PM
اب ملک شخصی ڈکٹیشن پر نہیں چلے گا،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 1 02-06-08 04:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger