واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کمال کا کمال ہے یار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-11, 10:53 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمال کا کمال ہے یار

کمال کا کمال ہے یار

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
wajee (04-08-11), احمد نذیر (03-08-11), حیدر (03-08-11), سحر بٹ (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 10:55 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کیمکل کا کمال بھی ہو سکتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 11:25 AM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,292
شکریہ: 7,994
2,144 مراسلہ میں 4,917 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زیادہ عرصہ نہی ہوا ایسا ہی ایک پین بھی دیکھا تھا جس کو دبانے سےمختلف کلر کی نب چینج ہوجاتی تھی یعنی وہ اندر سے گھوم جاتا اور دوسری نب سامنے آجاتی اور پھر دباتے تو تیسری تب سامنے اجاتی ۔ ۔۔

یہاں نئی چیز، جگ کا کیپ ہے جو اسقدر کمپلیکیٹڈ ہے ۔۔ اتنا کہ شک پیدا کررہا ہے
یعنی جگ کے اندر کئی خانے ہیں اور جگ کے کیپ کے بیچ سے وہ شخص بٹن دباتا ہے اور اندر روٹیٹ ہونے کی وجہ سے جگہ تبدیل کردیتا ہے اور ایک نئے رگ کا شیک سامنے آجاتا ہے ۔۔


۔۔

Last edited by حیدر Rehan; 03-08-11 at 11:28 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-11), ننھا بچہ (03-08-11), احمد نذیر (03-08-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 09:25 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں یہ گلاس کا کمال ہے
کوئی بھی محلول ڈالنے پر رنگ بدل لیتا ہے
آجکل عام دستیاب ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-08-11), سیپ (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 10:02 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,068
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کچھ نہیں یہ گلاس کا کمال ہے
کوئی بھی محلول ڈالنے پر رنگ بدل لیتا ہے
آجکل عام دستیاب ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کراچی میں کہاں سے ملے گا یہ گلاس؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 10:17 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گل پلازہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 11:16 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کچھ نہیں یہ گلاس کا کمال ہے
کوئی بھی محلول ڈالنے پر رنگ بدل لیتا ہے
آجکل عام دستیاب ہے
جگ سے نکلنے والے محلول کا رنگ گلاس میں گرنے سے پہلے ہی رنگ بدل چکا ہوتا ہے
ذرا غور فرمائیں یہ صرف گلاس کا کمال نہیں‌ہے ۔۔۔۔ بات کچھ اور ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-11), مزمل فاروق (04-08-11), حیدر (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 12:14 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹحیک کہا آپ نے
میں نے ابھی دیکھا

ویسے آپ ایک جگ میں پہلے کیلے کا شیک ڈالیں اور آدھا جگ ہونے کے بعد آم کا شیک ڈالیں
اور اسی طرح کی ٹرائی مار کے دیکھیں‌کیا ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-08-11), راجہ اکرام (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 09:24 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ٹحیک کہا آپ نے
میں نے ابھی دیکھا

ویسے آپ ایک جگ میں پہلے کیلے کا شیک ڈالیں اور آدھا جگ ہونے کے بعد آم کا شیک ڈالیں
اور اسی طرح کی ٹرائی مار کے دیکھیں‌کیا ہوتا ہے
جناب اس ٹرائی سے ہمیں باز رکھیں
آم 120 اور کیلا 80 روپے درجن ہے اور وہ بھی ایسا کہ اسے کیلا کہتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہوتی ہے ۔۔ اور آم ایسا جس کا شیک بنانے کی ضرورت نہیں، بس ہلکا سا دبا دیں اور خالص جوس پیئیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-11), ننھا بچہ (04-08-11), wajee (04-08-11), حیدر (04-08-11)
جواب

Tags
com, gif, rainbow, ten, ہونے, کیمکل, کمال, پین, پیدا, وجہ, نئی, آیا, اندر, اتنا, تیسری, تب, تبدیل, جگہ, جاتا, خانے, دیکھا, دوسری, سامنے, شک, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger