واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کوئی تو جانتا ہوگا!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 07:14 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی تو جانتا ہوگا!!!

کوئی تو جانتا ہوگا!!!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کوئی تو جانتا ہوگا یہ ضعیف ہنر مند کیا تیار کررہا ہے۔


01.jpg

02.jpg
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), محمد عاصم (06-04-11), ابو عمار (18-04-11), حیدر (06-04-11), عبدالقدوس (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 07:32 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے درختوں کے پتے اکھٹے کرنے کے لئے بنا رہے ہیں میں نے ایسا دیکھا ہے لیکن نام نہیں معلوم
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 02-04-11, 09:47 AM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترشول







ویسے یہ کسانوں کے کام آتا ہے .......نام مجھے بھی نہیں معلوم..
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 02-04-11, 10:21 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم الســلام

یہ شاید کھیتی باڑی سے متعلق کوئی اوزارہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 08:47 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,633
شکریہ: 5,151
1,535 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ بزرگ ایک ایسا ہتھیار بنا رہے ہیں جو بھوسہ::توڑی، پو:: کو اکٹھا کرنے میں کام آتا ہے
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (07-04-11), منتظمین (06-04-11), حیدر (06-04-11), عبدالقدوس (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 08:53 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,633
شکریہ: 5,151
1,535 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں پنجابی میں اس کا نام ترنگڑی ہے۔اردو میں کیا نام ہے معلوم نہیں۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-04-11), عبدالقدوس (06-04-11)
پرانا 07-04-11, 05:23 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,394
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
جناب یہ بزرگ ایک ایسا ہتھیار بنا رہے ہیں جو بھوسہ::توڑی، پو:: کو اکٹھا کرنے میں کام آتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی اگر اس کو ’’ہتھیار‘‘ کے بجائے ’’اوزار‘‘ کہیں تو زیادہ مناسب ہوگا، ہتھیار کہنے سے کہیں کوئی ’’خطرناک ہتھیار‘‘ مطلب نہ لے لیا جائے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (07-04-11)
جواب

Tags
ہوگا, ہے۔, ہنر, کوئی, کررہا, کسانوں, پتے, لگتا, لیکن, نام, مند, متعلق, معلوم, آتا, ایسا, اللہ, السلام, بنا, تیار, جانتا, دیکھا, درختوں, شاید, ضعیف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger