واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کون سی خواہش پوری نہیں ہوئی اور وہ کیا ہے جس کی آرزو نہیں تھی ۔۔۔۔۔لیکن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 08:52 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,501
شکریہ: 936
1,284 مراسلہ میں 2,917 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کون سی خواہش پوری نہیں ہوئی اور وہ کیا ہے جس کی آرزو نہیں تھی ۔۔۔۔۔لیکن

کون سی خواہش پوری نہیں ہوئی اور وہ کیا ہے جس کی آرزو نہیں تھی ۔۔۔۔۔لیکن

کون سی خواہش پوری نہیں ہوئی ؟؟

اور وہ کیا ہے جس کی آرزو نہیں تھی ۔۔۔۔۔لیکن آپ کو مل گیا ؟؟؟

کیا ایسی خواہش ہے جو پوری نہیں ہوئی لیکن اب بھی آپ اس کے آرزومند ہیں ؟؟


اور ایسی خواہش کون سی ہے جو پوری تو نہیں ہوئی لیکن آپ اس کے اب آرزومند بھی نہ رہے ؟؟؟

سب اپنی اپنی بتائیں جو نہ بتانا چاہیں ان پر کوئی زبردستی نہیں ۔

اور جو بتائیں گے ان سے تفصیل تو پوچھی جاسکتی ہے لیکن تبصرہ ممنوع ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (09-12-11), Miss Khan (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), سحر (08-12-11), عبدالقدوس (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 03:26 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1) ایم اے لسانیات اور بی ایڈ کرنے کی خواہش پوری نہیں ہوئ

2) ہم ۔۔۔۔ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

3) پہلے جیسا سکون مل جائے تو انشاءاللہ کچھ علوم سیکھنے ہیں ۔۔ اسی کی خواہش ہے۔۔۔۔!

4) ایک دو معاملے کے علاوہ جس جس چیز کی خواہش کی اللہ کے فضل سے عافیت کے ساتھ مل گئ اور کچھ کی خواہشات جو تشنہ ہیں آرزو ہے کہ ابھی بھی مل جائے اگر حق میں بہتر ہوں تو اور کچھ پر سمجھوتا کر لیا۔۔۔۔۔!‌
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), عبیداللہ عبید (09-12-11), عبدالقدوس (09-12-11)
جواب

Tags
کوئی, گے, پہلے, پوری, چیز, چاہیں, مل, ممنوع, آرزو, اپنی, ایسی, ابھی, بی, بتانا, تفصیل, تبصرہ, جیسا, جائے, جاسکتی, حق, خواہش, زبردستی, علوم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ ہاتھی کسی کی جان نہ لے لیں! skjatala دلچسپ اور عجیب 16 28-05-11 03:19 PM
امریکہ کسی کا بھی وفادار ساتھی نہیں عارف اقبال خبریں 1 18-04-11 08:25 PM
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے wajee شعر و شاعری 0 10-09-09 09:28 PM
یہ آرزو تھی mr-lover شعر و شاعری 0 12-12-08 01:14 PM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger