واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کھجور کی قسمیں معہ تصاویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-10, 05:51 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کھجور کی قسمیں معہ تصاویر

کھجور کی قسمیں معہ تصاویر


کھجور کی قسمیں معہ تصاویر


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), فاروق سرورخان (29-08-10), نورالدین (31-08-10), مرزا عامر (29-08-10), ziamurtaza (29-08-10), حسنین ایوب (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 07:55 AM   #2
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی اس میں وہ بہت لمبی لمبی والی کھجوریں نہیں ہیں، جو حاجی صاحبان لاتے تو ہیں مگر دیتے صرف ایک ایک ہی ہیں۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-08-10), کنعان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عدنان دانی (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 08:30 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم گوندل بھائی

اس میں ہر قسم کی کھجور ھے مگر لمبی اس لئے نہیں کہ تصاویر کے لئے ہر قسم کی کھجور ایک ہی سائز میں اکٹھی کر کے یہ تصویر بنائی گئی ھے ورنہ تصویر میں کھجور بڑی چھوٹی ہونے سے تصویر کا ویوز شائد صحیح نظر نہیں آنا تھا۔

حاجی جو کھجور ایک ہی دیتے ہیں ان میں‌ سے بہت سے حاجی پاکستان میں جا کر سستی سی کھجوریں خرید کر بانٹ دیتے ہیں اور سعودی عرب والی خود ہی کھاتے ہیں۔ مجھے یاد ھے میں جب پاکستان میں ہوتا تھا تو میرا ایک عزیز حج کر کے آیا تھا اور اس نے مجھے کچھ پیسے دئے تھے کہ سستی تسبیاں، کھجوریں، ٹوپیاں خرید کے لا دوں تو میں نے اسے لا کر دے دی تھی اور اس نے وہ پھر سب رشتہ داروں کا بانٹ دی تھیں۔

یار مہنگی کھجوریں تو ہم بھی لاتے تھے جب الامارات میں‌ ہوتے تھے، اس وقت 120 ریال کی کلو ہوتی تھیں اب شائد 200 ریال کی ہو گئی ہوں۔ اور یہاں پر بھی لمبی کھجوریں ملتی ہیں میں تو بچوں کے لئے ہمیشہ وہی لاتا ھوں یہاں پر 8£ کی ایک ٹرے ملتی ھے بہت اچھی والی ڈرائی کھجور ہوتی ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
گوندل (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10)
جواب

Tags
color, jpg, php, size, url, ہیں،, کھجور, کنعان, پاکستان, وقت, والی, قسمیں, لمبی, نظر, مگر, بھائی, بچوں, تصویر, تصاویر, حاجی, عرب, عزیز, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
یہ کس کی شادی کی ہیں تصاویر؟ محمد کاشف حبیب شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 17 04-12-09 08:40 PM
تصاویر بولیں اپنی زباں عبدالقدوس خبریں 3 23-09-07 08:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger