| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-22
نیویارک(نیٹ نیوز)نیویارک کے علاقہ لانگ آئی لینڈ میں رہنے والی سوزین اگینری کے فائیو سٹار ہوٹل والڈ ورف اسٹوریا کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ میں نے اس وہٹل میں ایک رات قیام کیا تو بیڈ میں کھٹمل تھے جو میرے ساتھ ہی میرے گھر آ گئے ، انہیں تلف کرنے کے لئے تیرہ ہزارڈالر صرف ہو گئے ۔ والڈ ورف اسٹوریا نیویارک کے فیشن ایبل علاقے مین ہیٹن میں واقع ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو ہوٹل انتظامیہ نے کمروں کو کیڑے مکوڑوں سے صاف رکھنے کا خط لکھ دیا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے سوزین اگنیری کے ہوٹل سے جانے کے بعد کمرے میں کوئی کھٹمل نہیں پایاگیا ۔ اگینری نے عدالت میں جو دستاویزات جمع کروائیں ان میں بتایا گیا ہے کھٹملوں نے اس کی چھ سالہ بیٹی کے پیٹ، ٹانگوں،منہ اور پورے جسم کو کاٹ کر برا حال کر دیا تھا۔ بچی کو صدمے سے نکالنے کے لئے نفسیاتی ماہر کو بھی بلانا پڑا۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,783
شکریہ: 82
309 مراسلہ میں 835 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کھٹمل ہوتے ہی ایسے ہیں جہاں ہوتے ہیں وہاں کاٹتے ہیں اب ہوٹل والے نے تو حکم نہیں دیا تھا کی اس کو کاٹو اگر جرمانہ کرنا ہے تو کھٹملوں پے کرو ۔ میرے بھی کچھ بقایا جات ہیں کھٹملوں کے ساتھ ۔
|
|
|
|
| قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا | جاویداسد (24-10-10) |
![]() |
| Tags |
| quot, ہے۔, کوئی, گھر, پورے, والی, قیام, نیٹ, نیوز, آئی, انتظامیہ, امریکی, اخبار, بیٹی, حال, خلاف, خط, رکھنے, رات, ساتھ, علاقہ, علاقے, عدالت, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے | جاویداسد | خبریں | 4 | 03-12-10 11:19 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |