واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 07:36 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ؟؟؟؟

کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ؟؟؟؟



کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ؟؟؟؟
کہاں ہے اقوام متحدہ ؟؟؟کہاں ہیں امن کے سفیر ؟؟؟؟
یہ ہیں ناجیریا کے مسلمان جنھیں حالیہ فسادات میں زندہ جلادیا گیا ہے ...
امریکہ اور یورپ کے عدل وانصاف کے نعرے لگانے والو '''''نبی کی امت کا حل دیکھو ؛؛
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 24-01-12 at 07:43 AM.
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (24-01-12), skjatala (24-01-12), ہادی (24-01-12), کنعان (25-01-12), نیلم خان (24-01-12), نبیل خان (24-01-12), ایکسٹو (24-01-12), احمد نذیر (24-01-12), بنت حوا (24-01-12), راجہ اکرام (24-01-12), زارا (24-01-12), عبدالقدوس (24-01-12), عبداللہ آدم (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 11:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,642
کمائي: 28,537
شکریہ: 7,148
2,972 مراسلہ میں 8,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حملہ آور --- اسلامی اخوان المسلمین ---- یعنی مسلمان برادران کی تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا تقاضہ اور مطالبہ ایک مسلمان حکومت کا قیام ہے تاکہ " امن و آشتی " پیدا ہو سکے۔ ان کے اقدامات دیکھئے۔ ۔۔۔ شائید اس کا الزام بھی امریکہ کے سر باندھ دیا جائے
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-12, 11:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب کمال کرتے ہیں
مصر میں اخوان نے کچھ کامیابی کیا حاصل کی، امریکہ نے تو طالبان سے زیادہ ان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (24-01-12), نبیل خان (24-01-12), عبداللہ آدم (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 11:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,642
کمائي: 28,537
شکریہ: 7,148
2,972 مراسلہ میں 8,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لوگاں خود ہی اپنا تعلق "اخواناں مسلماناں‌ "‌ سے بیان فرماتے ہئیں
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-12, 07:13 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
حملہ آور --- اسلامی اخوان المسلمین ---- یعنی مسلمان برادران کی تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا تقاضہ اور مطالبہ ایک مسلمان حکومت کا قیام ہے تاکہ " امن و آشتی " پیدا ہو سکے۔ ان کے اقدامات دیکھئے۔ ۔۔۔ شائید اس کا الزام بھی امریکہ کے سر باندھ دیا جائے
اس طرح کی قتل و غارت گری کے واقعات اسلامی تنظیموں کی بدنامی کرنے کے لیئے ہیں ۔ جس طرح پاکستان میں طالبان کے نام پر امریکی دہشت گردی کا پول اس وقت کھلا جب ریمنڈ ڈیوس پکڑا گیا ۔ اس طرح کے کئی ریمنڈ ڈیوس اسلامی ملکوں میں اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں میں مصروف ہیں اور دنیا کو یہ دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ دیکھ لو اسلام ایسا ہوتا ہے ۔ یوں تو دین اسلام کے خلاف پروپگینڈا صدیوں سے جاری ہے لیکن گزشتہ دس سال سے زائد عرصے میں اس پروپگینڈے میں کافی شدت آ گئی ہے اور اب یہ کھل کر کیا جا رہا ہے ۔
پھر بھی ان کا اسلامی مخالف پروپگینڈا ناکام ہو رہا ہے اور لوگ اسلام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ یہ پڑھیئے
9 برس میں 30 ہزار برطانویوں کا قبول اسلام
اللہ سے دعا ہے کہ جس طرح پاکستان میں ریمنڈ ڈیوس پکڑا گیا اور اس کے ذریعے امریکہ کی دہشت کا پول کھل گیا اسی طرح نائیجیریا میں موجود ریمنڈ ڈیوس جیسے کا سراغ مل جائے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-01-12), نبیل خان (24-01-12), ایکسٹو (24-01-12), عبداللہ آدم (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 08:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,291
کمائي: 26,553
شکریہ: 8,503
1,587 مراسلہ میں 3,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کفار کی تاریخ گواہ ہے کہ وہ ہمیشہ چھپ کر وار کرتے ہیں اور اپنے دوستوں سے کام چلاتے ہیں تاکہ وہ بدنام نہ ہوں مگر کب تک آخر ایک نہ ایک دن ریمنڈ ڈیوس پکڑا جاتا ہے اور چہرے سے پارسائی نقاب اترجاتا ہے ،
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 09:09 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک اپنا کرم فرمائے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (11-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟ فرحان دانش گپ شپ 69 08-05-10 03:42 PM
دوست بنائیں گے مجھے آپ ؟؟؟؟ محمد عمران نیازی تعارف 38 12-11-09 09:33 AM
موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 17 06-11-09 01:24 PM
جواب بتائیں ؟؟؟؟ فیصل ناصر عمومی بحث 21 04-11-08 05:53 AM
ذرا وضاحت کریں ِِِ؟؟؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 12 14-10-08 01:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger