| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Updated at 0930 PST
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانیہ میں انکم ٹیکس جج نے ایک چور کے خلاف انوکھا اور دلچسپ فیصلہ صادر کیا ہے۔ جج نے 2لاکھ50ہزارڈالر کی چوری کا جُرم ثابت ہونے پر ملزم ڈینیل مرلیس کی عوامی سطح پر تذلیل کے لیے حکم دیا ہے کہ وہ6برس تک اپنے اعترافِ جرم پر مبنی پلے کارڈ اٹھائے ہیوسٹن کی مشہورترین شاپنگ سینٹر Galleria کی شاہراہ پر ہر ہفتہ گھوما کرے گا۔ یہی نہیں بلکہ اسے ہر سال ایک ماہ جیل کی ہوا بھی کھانی پڑے گی۔ Daniel Mireles نے عدالتی فیصلے پر عمل شروع کردیا ہے۔ اس سے پہلے ملزم کی بیوی کو بھی جولائی میں ایسی ہی سزا سنائی جاچکی ہے۔ Eloise کو، جو فنڈ ز کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال میں ملوث پائی گئی ہے، ایسی ہی سزادی گئی ہے جس پر وہ اتوار کے دن عمل کرے گی اور 6ماہ قید بھی بھگتنا ہوگی۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب دنیا ھے۔ عجیب قانون ھیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, ہے۔, ہے،, کارڈ, کرے, کردیا, گئی, گا۔, پہلے, قید, چور, اپنے, اسے, استعمال, بیوی, ثابت, جیل, جولائی, جرم, حکم, خلاف, سال, شروع, عوامی, عدالتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 147 | 21-11-11 11:32 PM |
| ”یہ سزا ہے یا جزا“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 03-12-10 06:09 PM |
| بدکاری کی سزا | میاں شاہد | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 07-04-09 01:59 AM |
| سزا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 2 | 22-02-09 03:04 AM |
| لو میرج کی سزا | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 3 | 05-01-09 05:23 PM |