واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-08, 06:02 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ساتھیوں پاک نیٹ پر ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں ہیں جس کا نام ہے "کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟
اس گیم کے قوائد یہ ہیں کہ اس گیم میں آپ نے آسان آسان سے سوال پوچھنے ہیں جو کی پانچویں کلاس تک کے ہوں۔
آپ 3 یا 4 Optionsبھی دے سکتے ہیں ۔
صحیح جواب دینے والا میمبر اگلا سوال پوچھے گا۔
امید ہے کہ آپ سب کو یہ گیم پسند آئے گا۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
arslansun (08-03-09), J.S (24-06-08), محمدعدنان (25-06-08)
پرانا 24-06-08, 06:36 PM   #2
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

زبردست آئیڈیا ہے
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 08:21 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

اس کے قوائد کیا ہوں گے؟ اور کیا ہرکوئی انے واہ جواب دے سکے گا یا کہ فرداَ فرداَ کسی ساتھی کا انتخاب کیا جائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 09:04 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

اووہوو آپ لوگ بھی نا۔ ۔ ۔ ۔
بس سمپل سوال پوچھنا ہے اور جواب دینا ہے
چلیں مین ہی سوال پوچھتی ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 09:07 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟
A:علامہ اقبال
B:حفیظ جالندھری
C:فیض احمد فیض
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 09:13 PM   #6
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مدون کیا گیا ۔۔۔۔۔۔

Last edited by مسٹر گرزلی; 24-06-08 at 09:27 PM.
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 09:24 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

بیٹا سوال پوچھ لیا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 09:30 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

B:حفیظ جالندھری
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 09:45 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

گڈ تو عبدالقدوس بھائی اب اگلا سوال آپ پوچھیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 09:46 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

پاکستان کو سب سے پہلے آزاد مملکت کے طور پر کس ملک نے قبول کیا

1۔ ایران
2۔ عراق
3۔ سودی عرب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:35 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

ایران نے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:37 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

پاکستان کا پہلا دارالحومت کونسا شہر ہے؟
کراچی
اسلام آباد
لاہور
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:49 PM   #13
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

کراچی
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 11:50 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,081
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

زبردست آئیڈیا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 11:52 PM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,081
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟

میرا بھی سوال ھے باری آئی تو پوچھوں گا
بس دعا کرنا سوال یاد رھے مجھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کراچی, پاک, پاکستان, قائداعظم, نماز, ایران, اللہ, المبارک, اسلامی, بھائی, جھوٹ, جواب, حفیظ جالندھری, حال, رمضان, رات, زمانہ, شہزاد, شخص, علی, عبدالقدوس, غزل, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارہویں کھلاڑی چیتا چالباز شعر و شاعری 1 17-01-11 09:56 AM
کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟؟ ali گپ شپ 2 08-05-08 07:55 AM
مسلسل گیارہویں فتح پر نظریں محمدعدنان کرکٹ 1 19-04-08 01:45 AM
نیکویں کے خزانے ::: نیکی کرنے والے کی تمنا عادل سہیل دعاء اور اذکار 0 07-12-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger