واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کیا آپ کو تالیاں بجانی آتی ہیں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-10, 12:32 AM   #1
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا آپ کو تالیاں بجانی آتی ہیں؟؟؟

کیا آپ کو تالیاں بجانی آتی ہیں؟؟؟

اگر آپ کو تالیاں بجانی نہیں آتیں تو ان سے سیکھیئے


Last edited by مرزا عامر; 31-10-10 at 12:34 AM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-10-10), فیصل ناصر (31-10-10), منتظمین (31-10-10), محمدخلیل (31-10-10), ابرارحسین (31-10-10), عبدالقدوس (31-10-10)
پرانا 31-10-10, 06:07 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار واہ کیا بات ہے مزا آگیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-10, 11:23 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اس قصے کی اصلیت کا تو علم نہیں مگر بہر میرا خیال ہے سق ‏آموز ہے۔۔۔ اس لئے سنا ہی دیتا ہوں۔۔ ۔۔۔اس کو بطور قصہ ہی سماعت فرمائیں۔۔۔ تفریح میں خلل کی دیاقونسی ذہیت نہ سمجھ لیں۔۔۔

کہتے ہیں کہ خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں ایک شخص ‏آیا اور اس نے کہا کہ وہ وہ کرتب کر سکتا ہوں۔۔ جو دوسرا کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔
خلیفہ نے تعجب سے ایسا کیا ہے۔۔۔
اس شخص نے جواب دیا۔۔۔ میں ایک سوئی کو زمین پر کھڑا کر کے دس قدم دور سے دوسری سوئی اگر پھینکوں تو وہ زمین پر گھڑی ہوئی سوئی کے سوراخ سے گزر جائے گی۔۔
خلیفہ اور درباریوں نے تعجب کا اظہار کیا ۔۔ اس نے کا ‏آپ ‏آزما لیں۔
خلیفہ کی اجازت پا کر اس نے کرتب دکھایا۔۔۔ واقعی وہ ایسا کرنے میں کامیاب رہا۔۔۔
خلیفہ نے حکم دیا۔ اس کو انعام میں دس درھم دیے جائیں اور دس درے بھی لگائیں جائیں۔۔۔
دس درھم تو اس لئے کہ اس کی ذہانت اور محنت کا انعام ہے۔
دس درے اس لئے کہ اس نے اس ذہانت اور محنت کو کس فضول اور بے مقصد کام کے لئے استعمال کیا۔۔ جس کا نہ تو اس کو کوئی فائدہ نہ انسانیت کو۔

ان تالیوں والی سرکار کو دیکھ کر مجھے بے ساختہ خلیفہ یار ہارون الرشید یاد ‏آ گیا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-11-10), محمدخلیل (31-10-10), شاہ جی 90 (31-10-10)
پرانا 31-10-10, 02:53 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے خلیفہ ہارون رشید کے قصے اور ملا دو پیازہ کے لطیفوں کا بھی اپنا ہی ایک مزہ ہے -
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-10), شمشاد احمد (31-10-10), شاہ جی 90 (31-10-10), عبدالقدوس (31-10-10)
جواب

Tags
ہیں؟؟؟, ہے۔۔۔, کوئی, کس, واہ, واقعی, والی, قدم, قصہ, مقصد, مزا, آتی, انعام, اجازت, استعمال, بے, جواب, جائیں, جائے, حکم, دیکھ, دیے, سنا, شخص, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رونا کس کو کہتے ہیں؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 17-04-12 06:57 PM
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟؟ گلاب خان عمومی بحث 22 06-02-11 01:57 AM
کشمیر.........ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟ عبداللہ آدم عمومی بحث 7 12-11-10 10:33 AM
کلر تبدیل کر سکتے ہیں؟؟؟ اسد لطیف کمپیوٹر کی باتیں 2 25-02-10 11:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger