| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے
؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر روح افزا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تو پھر میٹھی لسی ۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-01-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
..............................
Last edited by میاں شاہد; 29-01-09 at 01:27 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کیا اپ کو پتہ ھے کہ طلبان کون ھے؟؟؟؟
سب کے سب چور ھے ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھھااھاھاھھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھااھھاھاھا کیونکہ یہ لوگوں اٹھا کر لے جاتے ھے اور ان سے پیسے لیتے ھے اغوا برائے توان کے ورداتے یہی لوگ کرتے ھے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بندے تو مشرف نے بھی اٹھوائے ہیں سی آئی اے والے بھی اٹھواتے ہیں
تو پھر وہ بھی آپ کے حساب سے طالبان ہوئے امریکہ نے پچھلے سات آٹھ سال میں بیس لاکھ سے زیادہ آدمی دنیا سے ہی اٹھوا دیے تو اصل طالبان آپ کی نظر میں کون ہوا کیا آپ اسرائیلی اور انڈین آرمی کو مظلوموں میں شمار کرتے ہیں اور طالبان کو ان نظروں سے دیکھتے جن پر امریکہ کا چشمہ چڑھا ہوا ہے آپ کس کو طالبان سمجھتے ہیں یہ بڑی بات نہیں بڑی بات یہ ہے کی امریکہ سب مسلمانوں کو طالبان سمجھتا ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
--------------------------------------------------------------------------------
بندے تو مشرف نے بھی اٹھوائے ہیں سی آئی اے والے بھی اٹھواتے ہیں تو پھر وہ بھی آپ کے حساب سے طالبان ہوئے امریکہ نے پچھلے سات آٹھ سال میں بیس لاکھ سے زیادہ آدمی دنیا سے ہی اٹھوا دیے تو اصل طالبان آپ کی نظر میں کون ہوا کیا آپ اسرائیلی اور انڈین آرمی کو مظلوموں میں شمار کرتے ہیں اور طالبان کو ان نظروں سے دیکھتے جن پر امریکہ کا چشمہ چڑھا ہوا ہے آپ کس کو طالبان سمجھتے ہیں یہ بڑی بات نہیں بڑی بات یہ ہے کی امریکہ سب مسلمانوں کو طالبان سمجھتا ہے کیا اپ کو پتہ نہیں یہ اسلام دشمن ھے اور یہ لوگ مسلمانوں کو دشت گرد کہتے ھے جبکہ طلبان اپنے اپ کو مسلمان کہتے ھے اور وہ کام کرتے ھے جو اسلام کی تو دور کی بات کوئی اور مذہب بھی ان حرکات کی اجازت نہیں دیتا جو طلبان کرتے ھے اصل میں یہ لوگ اسلام کو بدنام کرنے میں لگے ھوئے ھے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو مشروب کی ہو رہی تھی !
میرے خیال میں قومی مشروب بھینس کا دودھ ہونا چاہیے ۔ |
|
|
|
| ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا | arslansun (28-02-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں مان لیا بقول آپ کے طلبان چور ہیں لیکن آپ بھی وہی کام کررہے ہیں یعنی دھاگہ ہائی جیک-
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بنگش صاحب اگر اپ کو بحث کرنی ہے تو الگ دھاگہ بنالیں یہاں پوسٹ نہ کریں -
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ اپنے جوابات موضوع کو مد نطر رکھ کر پوسٹ کریں۔ یہ موضوع ہے "قومی مشروب" لیکن اس میں بالکل ہی مختلف موضوع پر بحث مباحثہ چل رہا ہے۔ جو مناسب نہیں ہے۔ امید ہے تمام معزز اراکین تعاون فرمائیں گے۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کی قومی مشروب گنے کا جوس ھے
|
|
|
|
| حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (17-03-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قوم کا پسندیدہ مشروب صحت بخش اسکنجبین یا مالٹے کا جوس ھونا چاھئیے۔ ھے نا؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ھونا, پوسٹ, ھے, پاکستان, پسندیدہ, یا, قوم, لوگ, چور, نظر, مالٹے, مشروب, معلوم, آبادی, آدمی, اللہ, امریکہ, اسلام, بخش, جواب, سال, طالبان, عروج, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|