واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کیا ادائیں ہیں جناب کی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-10, 05:32 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا ادائیں ہیں جناب کی؟

کیا ادائیں ہیں جناب کی؟

کیا ادائیں ہیں جناب کی؟

دیکھیں اور سر دنئیے
Attached Thumbnails
shah-qureshi1.jpg  
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), ناصحی (26-06-10), اویسی (28-06-10), حیدر (26-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 26-06-10, 05:33 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ادائیں ہیں جناب کی؟

دیکھیں اور سر دنئیے
Attached Thumbnails
shah-qureshi2.jpg  
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 05:40 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-06-10), shafresha (28-06-10), حیدر (26-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 26-06-10, 08:34 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
کیا ادائیں ہیں جناب کی؟
دیکھیں اور سر دنئیے

Name:  SMQ1.jpg
Views: 58
Size:  48.5 KB

Name:  smq 5.JPG
Views: 58
Size:  43.5 KB

Horses for courses
جسے جس شعبے میں مہارت ہے اسے اسی کیلے منتخب کرنا چاہے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-06-10), shafresha (28-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 09:05 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,981
کمائي: 49,006
شکریہ: 7,293
5,962 مراسلہ میں 15,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی جواب نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-06-10), shafresha (28-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 10:45 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,140
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
کیا ادائیں ہیں جناب کی؟

دیکھیں اور سر دنئیے
ان کی اداؤں کی فکر چھوڑیں۔ ۔ ۔ مجھے تو پاکستانی عوام کی اداؤں پر مر مٹنے کو دل چاہتا ہے کہ ماشا اللہ کس قدر بیوقوف ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-06-10), shafresha (28-06-10), فیصل ناصر (27-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 26-06-10, 11:50 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
ان گدی نشینوں کے ذریعے عوام کو حقیقی دین سے دور کر کے انگریز نے لمبا عرصہ حکومت کی۔ ہلیری نے دورہ پاکستان کے وقت ہزاروں ڈالر مزاروں کی تعمیر کے لیے ایسے ہی نہیں دے دیے تھے۔ اسی شاہ محمود قریشی کے آباء و اجداد تھے جنہوں نے جنگ آزادی کے دوران مجاہدین کی جاسوسیاں کر کے جاگیریں وصول کی تھیں۔ عام مسلمانوں کی بیچارگی اور دین سے دوری ملاحظہ ہو کہ آج تک صلیب و یہود کے ان ایجنٹوں کو ولی اللہ مانتے اور ان کی قبروں کو پوجتے ہیں۔ امیر حمزہ اپنی کتاب "مذہبی اور سیاسی باوے" میں لکھتے ہیں:
شاہ محمود قریشی کی طرف سے مجاہدین کے خلاف انگریزوں کی مدد :
” 1857ءکے خونی ہنگاموں میں جب ہندوستان کے کچلے ہوئے عوام نے برطانوی استعمار کے خلاف زندگی اور موت کی حدود کو توڑتے ہوئے آخری جدوجہد کی تو اس نازک مرحلے پر مخدوم شاہ محمود نے سرکار دولت مدار کی مستحسن خدمت انجام دی - وہ کمشنر کو ہر ایک قابل ذکر واقعہ کی اطلاع بڑی مستعدی سے دیتے رہے - اپنی وفاداری کا مزید ثبوت دینے کے لئے انہوں نے سرکاری فوج میں بیس ہزار سوار اور کافی پیادے بھینٹ چڑھائے - سرکار کے اس یار وفادار نے اس امداد کے علاوہ پچیس سواروں کی ایک پلٹن بنا کر کرنل ہملٹن کے ہمراہ باغیوں ( مجاہدین ) کی سرکوبی کے لئے روانہ کی اور خود لڑائیاں لڑیں -

غداری کرنے پر انگریز کی نوازشیں اور عطائیں :
مخدوم شاہ محمود کی اس عملی امداد نے انگریزوں کی قوت بڑھانے میں اتنا کام نہیں کیا جتنا کہ ایک مذہبی راہنما کی حیثیت سے ان کے ساتھ تعاون نے اثر کیا- جب مسلمانوں نے دیکھا کہ ایک بڑا مذہبی راہنما انگریزوں کی امداد کررہا ہے تو ان کے جذبات ٹھنڈے پڑ گئے‘ جس کا جدوجہد آزادی پربہت بر ا اثر پڑا - مخدوم شاہ محمود قریشی کے مریدوں نے اپنے پیر کے حکم کے مطابق جنگ آزادی میںقطعاکوئی حصہ نہ لیا -
ان خدمات جلیلہ کے معاوضے میں تیس ہزار روپے کی امداد مزاروں کے لئے اور اس کے علاوہ اٹھارہ سوروپے مالیت کی جاگیر اور آٹھ کنوں پر مشتمل زمین بھی سرکار برطانیہ کی طرف سے دی گئی -

جب انگریز سرکار نے سجادہ نشین کی دستاربندی کی !! :
شاہ محمود قریشی1869ءمیںفوت ہوگئے - ان کی موت کے بعد ان کا بیٹا بہاول بخش حضرت شاہ رکن عالم اور حضرت بہ الدین کے مزاروں کا سجادہ نشین بنا - بہاول بخش کی دستار بندی ڈپٹی کمشنر کے ہاتھوں بڑی شان وشوکت سے ہوئی -“
قارئین کرام .... اورجناب قادری صاحب ! آئیے - ابھی اور آگے چلئے - جب انگریزوں اور افغانوں کے مابین جنگ ہوئی‘ اور اس جنگ میں انگریزو ں کوعبرتناک شکست ہوئی‘ تو تب بھی ہمارے اہل حدیث مجاہدین.... پاکستان کے پہاڑوں میں افغانوں کے ہمراہ ہو کرانگریزوں سے لڑ رہے تھے اور آپ کے اولیاءکرام تب بھی انگریزوں کاساتھ دے رہے تھے -اس غداری اور مسلم کشی کے عوض وہ انگریز سے یوں اپنی خدمات رذیلہ کا صلہ وصول کر رہے تھے-
” 1880ءمیں بہاول بخش کی افغان جنگ میں پیش کی گئی خدمات کوسراہنے کےلئے لاہور میںایک دربار لگایا گیا - نقل وحمل کے لئے انہوں (حضرت بہاول بخش قدس سرہ ) نے اونٹوں کاایک دستہ بھی افغان جنگ میں انگریز سرکار کی

خدمت میں حاضر کیا تھا - انہوں نے افغان جنگ میںاپنی تمام خدمات انگریز سرکار کے حوالے کردی تھیں- ان خدمات کے صلہ میں بہاول بخش کو 1877ءمیںآنریر ی مجسٹر یٹ مقرر کیا گیا اور کچھ عرصہ بعد وہ ملتان میونسپل کمیٹی کے ممبر بھی رہے - اس کے کچھ عرصہ بعد صوبائی درباری کی نشست بھی الا ٹ ہوگئی-“

والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-06-10), shafresha (28-06-10), فیصل ناصر (27-06-10)
پرانا 27-06-10, 12:31 AM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
ان گدی نشینوں کے ذریعے عوام کو حقیقی دین سے دور کر کے انگریز نے لمبا عرصہ حکومت کی۔ ہلیری نے دورہ پاکستان کے وقت ہزاروں ڈالر مزاروں کی تعمیر کے لیے ایسے ہی نہیں دے دیے تھے۔
شاہ محمود قریشی کو اتار کر کس کو پاکستان کانیا وزیر خارجہ بنا یں، کویی بہتر شخصیت تجویز کر سکتے ہیں؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-06-10), shafresha (28-06-10), کنعان (27-06-10), اویسی (28-06-10)
پرانا 27-06-10, 01:10 AM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
شاہ محمود قریشی کو اتار کر کس کو پاکستان کانیا وزیر خارجہ بنا یں، کویی بہتر شخصیت تجویز کر سکتے ہیں؟
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ھے جناب کہ تمام " بہتر" اشخاص کو پاکستان سے "صاف" کردیا گیاھے، دوسرے الفاظ میں پاکستان کو " بہتر" مسلمانوں سے صاف کیا جا رہا ھے ، اس لئے اب آپ کو ایسے ہی " کم بہتر" افراد پر گزارا کرنا پڑے گا،

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), فیصل ناصر (27-06-10), عبداللہ حیدر (27-06-10)
جواب

Tags
color, courses, quote, sahj, ہے۔, ہاتھی, کھانے, کیلے, کی؟, کوئی, پاکستانی, چاہتا, مہارت, منتخب, مر, اللہ, ادائیں, اسے, جواب, جسے, دکھانے, دل, دانت, شعبے, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 06:07 PM
درد کی دوائیں یا سردردی؟ محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:35 AM
امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟ ALI-OAD اپکے کالم 0 27-02-11 09:11 PM
ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟ محمد کاشف حبیب خریدوفروحت 14 02-02-09 05:50 PM
ایشوریا رائے بے نظیر کا کردار ادا کریں گی؟ Real_Light فلمی دنیا 0 16-06-08 02:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger