واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-11, 02:19 PM   #1
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟؟؟

کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟؟؟

یہ ویڈیو دیکھی یقین نہیں آرہا کہ واقعی کوئی انسان ایسا ہو سکتا ہے جس کو کرنٹ نہیں لگتی یقین نہ آئے تو خود دیکھیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-10-11), ارشد کمبوہ (17-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 02:50 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,501
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویڈیو ہے کہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 02:59 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,280
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں سائنس کا اسٹوڈنٹ نہی رہا پھر بھی یہ بات درست ہے۔

کیونکہ ایسے لوگوں کی پہچان یہ ہے کہ ان کے سر پر اور جسم پر بال نہی ہوتے
اورایسے لوگ کرنٹ کی ایک بہت زیادہ مقدار کو آسانی سے برداشت کرسکتے ہیں
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 04:17 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,501
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی عجیب بات ہے ۔ ۔۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 04:56 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ویسے میں سائنس کا اسٹوڈنٹ نہی رہا پھر بھی یہ بات درست ہے۔

کیونکہ ایسے لوگوں کی پہچان یہ ہے کہ ان کے سر پر اور جسم پر بال نہی ہوتے
اورایسے لوگ کرنٹ کی ایک بہت زیادہ مقدار کو آسانی سے برداشت کرسکتے ہیں
شاید یہی بات ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 08:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,485
شکریہ: 936
1,282 مراسلہ میں 2,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ویسے میں سائنس کا اسٹوڈنٹ نہی رہا پھر بھی یہ بات درست ہے۔

کیونکہ ایسے لوگوں کی پہچان یہ ہے کہ ان کے سر پر اور جسم پر بال نہی ہوتے
اورایسے لوگ کرنٹ کی ایک بہت زیادہ مقدار کو آسانی سے برداشت کرسکتے ہیں
کچھ عجیب سا لگ رہا ہے ، کبھی ایسی بات سنی اور نہ دیکھی ہے ، کوئی روشنی ڈال دیں ، اگر کسی کے پاس کچھ معلومات ہو اس بارے میں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (18-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 10:21 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,501
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی ۔ ۔ ۔ ٹھیک کہا ۔ ۔ واقعی اگر کسی کو کوئی علم ہے تو لازمی اس پہ روشنی ڈالیں ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (18-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:19 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ویسے میں سائنس کا اسٹوڈنٹ نہی رہا پھر بھی یہ بات درست ہے۔

کیونکہ ایسے لوگوں کی پہچان یہ ہے کہ ان کے سر پر اور جسم پر بال نہی ہوتے
اورایسے لوگ کرنٹ کی ایک بہت زیادہ مقدار کو آسانی سے برداشت کرسکتے ہیں

آپ غالباً اسی فلمی کردار کا حوالہ دے رہے ہیں جس نے 16 سال میں دن کے 16 گھنٹے کتابوں کا مطالعہ کیا تھا، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (18-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:48 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہيں حيدر بھائي كسي فلمي كردار كا حوالہ نہيں دے رہے بلكہ انھوں نے اتفاق سے اس ويڈيو ميں موصوف كي ٹنڈ ديكھ كر قياس كر ليا ہے۔۔

شايد
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 01:03 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,280
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
نہيں حيدر بھائي كسي فلمي كردار كا حوالہ نہيں دے رہے بلكہ انھوں نے اتفاق سے اس ويڈيو ميں موصوف كي ٹنڈ ديكھ كر قياس كر ليا ہے۔۔

شايد
جب ویڈیو مکمل لوڈ بھی نہی ہوئی تھی یعنی میں نے پوری نہی دیکھی تھی تب ہی جواب لکھ دیا تھا ٹنڈ والہ کلپ جواب لکھنے کے بعد نظر پڑھی
ہاں اس "ٹنڈ" والے کلپ کی وجہ سے میں اتنا کنفرم ہوگیا تھا کہ چلو کم از کم مجھے بات کو زیادہ نہی سمجھانا پڑئے گا ۔ کہ یہ ہوسکتا ہے ۔

ویڈیو کا پوری نہ دیکھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں عام طور پر ایسے تصویریں نہی دیکھتا کیونکہ زہن میں ایسے ایمیج کا رہنا دماغ کے لیے بہت برا اثر پیدا کرتی ہے اور ایک بار پہلے بھی میں لکھ چکا ہوں کہ جب کسی نے ایلوژن میں بگاڑے ہوئے چہروں کی تصویریں لگائیں تھی تب بھی میں نہ لکھا تھا کہ ایسے تصویریں نہی دیکھنی چاہیں خاص کر نئے شادی شدہ لوگوں کو ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور اچھی بات تو یہی ہے کہ جو کہو وہی اپنے لیے چنو
اور جو لوگوں کے لیے چنو وہی اپنے لیے بھی بہتر سمجھو۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 08:29 AM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ویڈیو کا پوری نہ دیکھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں عام طور پر ایسے تصویریں نہی دیکھتا کیونکہ زہن میں ایسے ایمیج کا رہنا دماغ کے لیے بہت برا اثر پیدا کرتی ہے اور ایک بار پہلے بھی میں لکھ چکا ہوں کہ جب کسی نے ایلوژن میں بگاڑے ہوئے چہروں کی تصویریں لگائیں تھی تب بھی میں نہ لکھا تھا کہ ایسے تصویریں نہی دیکھنی چاہیں خاص کر نئے شادی شدہ لوگوں کو ۔ ۔
سچ کہوں تو میرے لیئے یہ بھی ویڈیو کی طرح نئی بات ہے۔
کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے؟؟؟؟؟
اگر ہاں تو اس کی کیا وجوہات ہیں؟؟؟
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہے؟؟؟, کہاں, کوئی, کرنٹ, کرسکتے, پہچان, یقین, ویڈیو, ویسے, واقعی, ۔؟, لگتی, ممکن, آرہا, ایسا, انسان, بال, برداشت, جسم, خود, دیکھی, درست, زیادہ, سائنس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ نے کبھی ایسا خبرنامہ سُنا ہے؟؟؟ محمد عاصم قہقہے ہی قہقے 9 19-10-11 06:29 PM
کیسا لگا ؟؟؟ راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 8 02-08-11 08:14 PM
2011 کیسا ہوگا ؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 7 24-01-11 09:52 PM
کیا پاکستان واقعی غیر محفوظ ملک ہے؟؟؟ گلاب خان پاکستان میں دہشت گردی 4 26-11-10 12:43 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger